واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


پاک ڈاٹ نیٹ کی یونی کوڈ اردو لائبریری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-10-09, 12:23 PM   #1
پاک ڈاٹ نیٹ کی یونی کوڈ اردو لائبریری
راجہ صاحب راجہ صاحب آف لائن ہے 11-10-09, 12:23 PM

السلام علیکم


کیا یہاں کوئی لائبریری موجود ہے یا لائبریری جیسا کوئی پروجیکٹ چل رہا ہے یا مستقبل میں ایسا کوئی ارادہ ہے

برائے کرم اس بارے میں بتائیں


والسلام

 
راجہ صاحب's Avatar
راجہ صاحب
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,728 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 469
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-10-09), عامرشہزاد (21-10-09)
پرانا 20-10-09, 11:43 AM   #2
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,927
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,728 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابھی تک یہاں کوئی بھی نہیں آیا ہے ؟
راجہ صاحب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-10-09, 06:55 PM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,736
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

راجہ صاحب السلام علیکم،
میری اطلاعات کے مطابق ابھی فی الحال ایسا کوئی پروگرام نہیں چل رہا ہے، حالانکہ مواد تو بہت موجود ہے!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
راجہ صاحب (20-10-09), عامرشہزاد (21-10-09)
پرانا 20-10-09, 09:37 PM   #4
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,927
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,728 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
راجہ صاحب السلام علیکم،
میری اطلاعات کے مطابق ابھی فی الحال ایسا کوئی پروگرام نہیں چل رہا ہے، حالانکہ مواد تو بہت موجود ہے!
شکر ہے کسی نے جواب تو دیا

نایاب کتب کو محفوظ کرنے کے بارے میں اگر کبھی پروگرام بنے تو مجھے یاد کر لیجیے گا جتنا بھی ہو سکا ضرور حصہ لونگا
راجہ صاحب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-10-09, 10:31 PM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,736
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ صاحب مراسلہ دیکھیں
شکر ہے کسی نے جواب تو دیا

نایاب کتب کو محفوظ کرنے کے بارے میں اگر کبھی پروگرام بنے تو مجھے یاد کر لیجیے گا جتنا بھی ہو سکا ضرور حصہ لونگا
جی جی بالکل!
آپ جیسے علم دوست اردو کے محبان کو کون بھول سکتا ہے!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
عامرشہزاد (21-10-09)
پرانا 20-10-09, 10:56 PM   #6
Senior Member
 
سائرہ علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,400
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر اس سلسلہ میں میری ضرورت ہوئی تو میں‌بھی مدد کرسکتی ہوں
سائرہ علی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سائرہ علی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-10-09), راجہ صاحب (25-10-09), عامرشہزاد (21-10-09)
پرانا 25-10-09, 03:58 PM   #7
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,927
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,728 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مثال معصومیت مراسلہ دیکھیں
اگر اس سلسلہ میں میری ضرورت ہوئی تو میں‌بھی مدد کرسکتی ہوں
انٹرنیٹ پر کتابوں کو محفوظ کرنے کا کام پانچ مراحل میں کیا جاتا ہے

نایاب کتب کو منتخب کرنا
اسکین کرنا
کمپوز کرنا
پروف ریڈنگ کرنا
برقی کتاب یعنی ای بک کی شکل دینا

آپ ان میں سے کون سا کام کرنا پسند کریں گی
راجہ صاحب آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (25-10-09)
پرانا 25-10-09, 05:17 PM   #8
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,538
کمائي: 66,926
شکریہ: 2,999
1,870 مراسلہ میں 4,774 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم!

ٹائپنگ میں اگر میں کوئی مدد کر سکوں تو مجھے خوشی ہو گی۔۔

والسلام
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ صاحب (25-10-09)
پرانا 25-10-09, 06:15 PM   #9
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,736
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

راجہ صاحب السلام علیکم،
کاپی رائٹ قوانین سے کیسے نمٹا جائے گا؟
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-10-09, 06:37 PM   #10
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,927
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,728 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اردو ادب میں ایسی بہت سی کتب ہیں جو کاپی رائٹ سے آزاد بھی ہیں

مصنف کے مرنے کے پچاس سال بعد اس کی کتب پبلک پراپرٹی میں آ جاتی ہیں
راجہ صاحب آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (25-10-09)
پرانا 25-10-09, 08:04 PM   #11
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,308
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جناب کام کی نگرانی کے لئے میرے سے زیادہ ذمہ دار اور کون ہو سکتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اسلیئے بلاشبہ اس سارے کام کا نگران اعلٰی آپ مجھ کو بنا سکتے ہیں
میں آپکے کہنے پر یہ ذمہ داری ادا کرنے پر تیار ہوں۔۔۔۔
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-10-09), راجہ صاحب (26-10-09)
جواب

Tags
کتابوں, پاک, پسند, ڈاٹ, اردو, جواب, دوست, سال, علم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مکمل یونی کوڈ قرآن پاک کا ترجمہ زارا قران پراجیکٹ (http://quran.pak.net) 5 08-12-11 09:24 AM
اردو یونیکوڈ ٹیکسٹ کو ان پیج فارمیٹ میں کس طرح تبدیل کرتےہے زبیرافتحار Ask Experts ماہرین کی رائے 4 15-02-10 11:28 AM
انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر ابو کاشان معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 23 30-12-09 01:35 AM
یونی کوڈ سافٹ وئیر چاہئے عدنان دانی Ask Experts ماہرین کی رائے 11 16-12-09 03:52 PM
لوڈ شیڈنگ اور اللہ والے بزرگ فیصل ناصر گپ شپ 7 02-11-08 07:38 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger