واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


پا ک نیٹ کا فیوآئیکان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-12-11, 05:24 PM   #1
پا ک نیٹ کا فیوآئیکان
فرحان دانش فرحان دانش آف لائن ہے 28-12-11, 05:24 PM

پا ک نیٹ فورم میرے پسندیدہ فورمز میں سے ایک ہے۔ اس فورم پر معلومات کی کمی نہیں۔ کمی ہے تو صرف فورم کے" فیوآئیکان" کی کمی ہے۔ فیوآئیکان کسی بھی ویب سائٹ کی پہچان ہوتی ہے۔ لہذا
میری پاک نیٹ انظامیہ سے درخواست ہے کہ پا ک نیٹ فورم پرفیوآئیکان کی کمی کو فوری دور کیا جائے۔ شکریہ
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk

 
فرحان دانش's Avatar
فرحان دانش
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,783
شکریہ: 2,662
1,639 مراسلہ میں 3,768 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 304
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (03-01-12), یاسر عمران مرزا (28-12-11), محمد یاسرعلی (28-12-11), ابن آدم (05-01-12), احمد نذیر (01-01-12), حیدر (28-12-11)
پرانا 28-12-11, 06:27 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مزیدار بات یہ ہے کہ ہم آج تک سائیٹ آئیکون ہی نہیں منتخب کرسکے تو favicon اس کے بعد آتا ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (28-12-11), محمد یاسرعلی (28-12-11), حیدر (28-12-11)
پرانا 28-12-11, 06:52 PM   #3
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,350
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,046 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئی بھی اس طرح کا فیو آئیکون لگا دیں۔ جس میں P لکھا ہو، یا پاک لکھا ہو۔ گوگل سرچ کی مدد سے آن لائن آئکون جنریٹر تلاش کر کے ایک منٹ سے پہلے فیو آئکون بنایا جا سکتا ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (28-12-11)
پرانا 28-12-11, 08:10 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,382
کمائي: 95,573
شکریہ: 52,496
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا انشا اللہ بشرط زندگی اور بشرط بجلی کل بنانے کی کوشش کروں گا۔
ہونا چاہیے۔ فائر فاکس پر تو بڑا عجیب سا آئیکون شو ہوتا رہتا ہے۔ بہت بُرا لگتا ہے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 02-01-12, 04:48 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,382
کمائي: 95,573
شکریہ: 52,496
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے ایک دو آئیکون بنائے تھے۔ لیکن جب سرورق کا آئیکون دیکھا تو وہ زیادہ اچھا لگا۔ وہی لگا دینا چاہیئے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-01-12, 10:49 PM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لگا دیا ہے امید ہے کچھ دنوں میں اپڈیٹ ہوجائے گاق
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-01-12, 10:50 PM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
میں نے ایک دو آئیکون بنائے تھے۔ لیکن جب سرورق کا آئیکون دیکھا تو وہ زیادہ اچھا لگا۔ وہی لگا دینا چاہیئے
فورمز کا بھی وہی کردیا گیا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (03-01-12)
پرانا 03-01-12, 10:32 AM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,382
کمائي: 95,573
شکریہ: 52,496
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
فورمز کا بھی وہی کردیا گیا ہے
یار مجھے تو ابھی تک وہی نظر آ رہا ہے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-01-12, 11:37 AM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
یار مجھے تو ابھی تک وہی نظر آ رہا ہے
کبھی کبار اسے بہت دن لگتے ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (05-01-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاک نیٹ ایوارڈ تقریب زارا گپ شپ 50 12-01-12 11:05 PM
پاک نیٹ نیوجنریشن؟ زارا گپ شپ 7 04-04-11 06:07 PM
بیوروکریٹ ! طاھر قہقہے ہی قہقے 10 12-07-08 01:35 AM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger