واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


پورٹل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-05-10, 12:43 AM   #1
پورٹل
مونی مونی آف لائن ہے 31-05-10, 12:43 AM

السلام علیکم
امید ہے سب احباب بخیر و عافیت ہونگے۔
میری یہاں آمد کافی کم ہی رہتی ہے اور جب آمد ہوتی ہے تب یہاں گھومنے ہوئے تھوڑی دقت رہتی ہے شاید یہی وجہ ہے کہ یہاں مستقل نہیں آپاتا۔
وجہ یہ کہ یہاں کوئی پورٹل نما چیز نہیں ہے۔
اور بنا پورٹل کے مجھے کوئی بھی فورم بہت مشکل معلوم ہوتا ہے

مونی
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 83
شکریہ: 16
46 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 274
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے مونی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-05-10), فرحان دانش (03-06-10), یاسر عمران مرزا (02-06-10), نورالدین (31-05-10), اویسی (01-06-10), احمد بلال (31-05-10), طارق راحیل (02-06-10), عارف اقبال (31-05-10), عبدالقدوس (01-06-10)
پرانا 31-05-10, 05:39 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,736
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی مونی السلام علیکم،
آپ زرا تفصیل سے بتائیے کے آپ کو کہاں‌اور کس طرح‌کی مشکل ہوتی ہے۔
فورم کو استعمال کرنے والے (خواہ وہ اردو زبان کا ہو یا انگلش زبان کا) پاک نیٹ‌کو باآسانی استعمال کرسکتے ہیں!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (03-06-10), پاکستانی (31-05-10), اویسی (01-06-10), طارق راحیل (02-06-10), عارف اقبال (31-05-10)
پرانا 01-06-10, 01:31 AM   #3
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 83
کمائي: 967
شکریہ: 16
46 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی یہی کہ پورٹل ہو تو انسان ہر لحمہ فورم کے اپڈیٹ سے باخبر رہتا ہے۔
بغیر پورٹل کے پیغامات میں‌ جاکر یہ سب دیکھنا پڑتا ہے۔
مونی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مونی کا شکریہ ادا کیا
اویسی (01-06-10), عبدالقدوس (01-06-10)
پرانا 01-06-10, 05:35 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور اس پورٹل کے خلاف آج بھی عوام بہت آواز بلند کرتی ہے :P
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-06-10), احمد بلال (02-06-10)
پرانا 02-06-10, 06:22 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,873
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,227 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی یہ پورٹل کیا ہوتا ہے ؟؟ اور عوام اس کے خلاف کیوں‌ ہے؟؟
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-06-10), یاسر عمران مرزا (02-06-10), عبداللہ آدم (03-06-10)
پرانا 02-06-10, 08:44 PM   #6
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,350
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,046 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمد بلال مراسلہ دیکھیں
بھائی یہ پورٹل کیا ہوتا ہے ؟؟ اور عوام اس کے خلاف کیوں‌ ہے؟؟
میرا بھی یہی سوال ہے
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (03-06-10)
پرانا 03-06-10, 01:21 AM   #7
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 83
کمائي: 967
شکریہ: 16
46 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اور اس پورٹل کے خلاف آج بھی عوام بہت آواز بلند کرتی ہے :P
بھئی کیا آواز بلند کرتی ہے کچھ ہمیں‌ بھی تو معلوم چلے۔
مونی آف لائن ہے   Reply With Quote
مونی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (03-06-10)
پرانا 03-06-10, 07:22 AM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پورٹل یعنی سرورق
اور آواز بلند یہ کرتی ہے کہ سرورق کی بدولت عوام الناس فورم پر نہیں آتی وہیں سے نکل لیتی ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-06-10), پاکستانی (03-06-10), احمد بلال (03-06-10)
پرانا 03-06-10, 06:24 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,873
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,227 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تو واقعی غلط بات ہے۔۔فورم پہ تو آنا چاہیے۔۔۔

Last edited by احمد بلال; 03-06-10 at 06:47 PM.
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (03-06-10)
پرانا 03-06-10, 08:12 PM   #10
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,277
کمائي: 62,484
شکریہ: 10,293
3,098 مراسلہ میں 7,450 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
پورٹل یعنی سرورق
اور آواز بلند یہ کرتی ہے کہ سرورق کی بدولت عوام الناس فورم پر نہیں آتی وہیں سے نکل لیتی ہے
ہا ہا ہا ہا عبدالقدوس آپ باز نہیں آئے پھر،،،،،،،،،،،، مجھے اس بات پہ منتظمین بھائی کے جواب کا انتظار ہے.
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (03-06-10)
پرانا 03-06-10, 08:38 PM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی میں پورٹل کے حق میں ہوں اور مجھے معلوم ہے کہ اس کو مرتب کرنے میں‌ہمیں کتنے پاپڑ بیلنا پڑے تھے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-06-10), پاکستانی (04-06-10), یاسر عمران مرزا (04-06-10)
پرانا 03-06-10, 09:08 PM   #12
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم !
اگر پورٹل سرورق کو کہتے ہیں تو پھر مونی صاحب کا مسئلہ سمجھ نہیں آیا ۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-06-10), احمد بلال (03-06-10), عبداللہ آدم (04-06-10)
پرانا 03-06-10, 11:03 PM   #13
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,736
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاک نیٹ‌کے موجودہ سیٹ اَپ یعنیٰ‌پہلے سرورق نظر آنے کے خلاف سب سے پہلے میں نے آواز بلند کی تھی!!

یہ اور بات ہے کہ وہ آواز صدا باصحرا ثابت ہوئی
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (04-06-10), یاسر عمران مرزا (04-06-10), احمد بلال (03-06-10)
جواب

Tags
ہوتی, ہوتا, فورم, کوئی, کافی, پورٹل, پاک, یہی, وجہ, چیز, نما, مستقل, مشکل, معلوم, آمد, السلام, انگلش, احباب, اردو, بنا, بخیر, تھوڑی, تب, رہتی, شاید


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پوائینٹ ہی پوائینٹس حاصل کریں ایس اے نقوی خاص آفرز اور اعلانات 227 29-05-11 11:43 PM
یہ نگاہ شرم جھکی جھکی، یہ جبینِ ناز دھواں دھواں عبدالقدوس اقبال عظیم 16 11-12-10 07:00 AM
بھوشن کمار اپادھے ، پولیس کمشنر شعلہ پور، اسلام کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ فاروق سرورخان اسلام اور عصر حاضر 6 22-10-10 11:11 PM
عدم کارکردگی پر پورٹ آف سنگاپورکو گودارپورٹ سے نکال سکتے ہیں بابر غوری جاویداسد خبریں 5 05-10-10 06:07 AM
تم اپنے شکوے کی باتیں نہ کھود کھود کے پوچھو The Great شعر و شاعری 4 15-09-09 09:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger