واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


پوسٹ کے دوران وقفہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-01-11, 09:15 PM   #1
پوسٹ کے دوران وقفہ
جانی جانی آف لائن ہے 24-01-11, 09:15 PM

السلامُ علیکم !

میں انتظامیہ سے گزارش کرنا چاہتا ہوں کہ جب بھی میں پوسٹ کرتا ہوں تو 60 سیکنڈ کا وقفہ آتا ہے جو کہ بہت کٹھن ہے
کیا یہ وقفہ ختم نہیں ہوسکتا ؟
__________________
"السلام و علیکم" کی بجائے "السلامُ علیکم" لکھیں

 
جانی's Avatar
جانی
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: کسی کے دل میں
مراسلات: 143
شکریہ: 145
83 مراسلہ میں 135 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 226
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-01-11), ھارون اعظم (24-01-11), ارشد کمبوہ (24-01-11)
پرانا 24-01-11, 09:20 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,248
کمائي: 121,407
شکریہ: 15,089
4,229 مراسلہ میں 12,905 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انٹرنیٹ کے کم رفتار کی وجہ سے اکثر اوقات پوسٹ 2 مرتبہ ہوجاتی ہے۔ اس لئے یہ وقفہ رکھا گیا ہے، تاکہ ایک مراسلہ ایک ہی مرتبہ پوسٹ ہو۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-01-11), ارشد کمبوہ (24-01-11)
پرانا 24-01-11, 09:24 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
جانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: کسی کے دل میں
مراسلات: 143
کمائي: 1,298
شکریہ: 145
83 مراسلہ میں 135 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
انٹرنیٹ کے کم رفتار کی وجہ سے اکثر اوقات پوسٹ 2 مرتبہ ہوجاتی ہے۔ اس لئے یہ وقفہ رکھا گیا ہے، تاکہ ایک مراسلہ ایک ہی مرتبہ پوسٹ ہو۔
وہ تو ٹھیک ہے لیکن یہ وقفہ کب ختم ہوگا ؟؟؟؟ یعنی اس وقفہ کو ختم ہونے کےلئے کتنے پوسٹ کائونٹ‌ہوتے ہیں ؟؟؟
جانی آف لائن ہے   Reply With Quote
جانی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (24-01-11)
پرانا 24-01-11, 09:25 PM   #4
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,248
کمائي: 121,407
شکریہ: 15,089
4,229 مراسلہ میں 12,905 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ وقفہ سب کے لئے ہے۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (24-01-11)
پرانا 24-01-11, 09:28 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
جانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: کسی کے دل میں
مراسلات: 143
کمائي: 1,298
شکریہ: 145
83 مراسلہ میں 135 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
یہ وقفہ سب کے لئے ہے۔
اوہ! لیکن بھائی میرے خیال میں‌آج کے دور میں کوئی بھی ڈائل اپ استعمال نہیں‌کرتا ہوگا ۔ تو ایسے میں اس وقفے کو ختم ہونا چاہئیے ۔ باقی جیسے انتظامیہ بہتر سمجھے۔
جانی آف لائن ہے   Reply With Quote
جانی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (24-01-11)
پرانا 24-01-11, 11:53 PM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جانی مراسلہ دیکھیں
اوہ! لیکن بھائی میرے خیال میں‌آج کے دور میں کوئی بھی ڈائل اپ استعمال نہیں‌کرتا ہوگا ۔ تو ایسے میں اس وقفے کو ختم ہونا چاہئیے ۔ باقی جیسے انتظامیہ بہتر سمجھے۔
یہ وقفہ دراصل ڈائل اپ والوں کے لئے نہیں‌ ویسے ایڈمن ہونے کا یہ فائدہ ہے کہ ایسی پابندیاں نہیں سہنی نہیں پڑتی بلکہ لگانی پڑتی ہیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
سیپ (24-01-11), عدنان دانی (25-01-11)
پرانا 24-01-11, 11:57 PM   #7
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,213
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
یہ وقفہ دراصل ڈائل اپ والوں کے لئے نہیں‌ ویسے ایڈمن ہونے کا یہ فائدہ ہے کہ ایسی پابندیاں نہیں سہنی نہیں پڑتی بلکہ لگانی پڑتی ہیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
شکر ہے مجھے انتظار نہیں کرنا پڑتا
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (25-01-11)
پرانا 25-01-11, 12:18 AM   #8
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,446
شکریہ: 2,638
1,001 مراسلہ میں 2,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پہلے میرے خیال میں 30 سیکنڈ کا وقفہ تھا، اب چالیس پر رکھ کر ٹرائی کر لیں۔ ۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوسکتا, ہے۔, ہے،, کٹھن, کم, کرتا, گزارش, پوسٹ, وقفہ, وجہ, چاہتا, مراسلہ, مرتبہ, آتا, اکثر, اوقات, اللہ, السلامُ, انٹرنیٹ, انتظامیہ, ختم, دوران, رفتار, رکھا, سیکنڈ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
102 سال پرانا پوسٹ کارڈ برائے فروخت مسٹر رائٹ خریدوفروحت 36 13-12-09 01:33 PM
ڈاکٹر نور کی ہزار پوسٹ مرزا محمد فاروق آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 35 30-09-09 03:08 PM
کس وجہ یا غلطی کی بنا پر میری پوسٹ منتقل کیا گیا؟ sahj تجاویز اور شکایات 3 24-07-09 09:29 PM
عدنان بھائی ہمارے پہلے 5 ہزار پوسٹ مکمل کرنے والے مبارک ہو عدنان بھائی خرم شہزاد خرم خاص آفرز اور اعلانات 10 10-02-08 06:00 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger