| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 722
|
||||
| 15 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | skjatala (04-06-11), پاکستانی (04-06-11), ننھا بچہ (04-06-11), محمدخلیل (04-06-11), محمدعدنان (05-06-11), wajee (04-06-11), آبی ٹوکول (04-06-11), ابوسعد (04-06-11), ابن جمال (04-06-11), احمد نذیر (04-06-11), احمد بلال (04-06-11), حیدر (05-06-11), راجہ اکرام (04-06-11), رضی (05-06-11), عبدالقدوس (04-06-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,129
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,628 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
خیر نال جاؤ تے خیر نال آؤ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
دیکھتے ہیں آپ ہمارے لئے واپسی پہ کیا تحفہ لائیں گے ؟
کوئی مشاہدہ ، تجربہ ،احساس ، معلوماتی ، دلچسپ یا فکرانگیز ۔ ۔ ۔ فی امانِ اللہ ۔ ۔ ۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,873
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,227 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم۔۔
سانوں پنڈ (گاوں )نے جان دیندے کار آلے تسی بارلے ملکاں دیاں سیراں کر رے او؟؟ ![]() رب توانوں خیری لےجاوے تے خیری لیاوے۔۔ واپسی پہ ان ممالک کے سفر کی آپ بیتی سنیں گے آپ سے۔ اللہ آپکی اور میرے پاکستان کی بھی حفاظت کرے۔ |
|
|
|
|
|
#6 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,500
کمائي: 118,597
شکریہ: 13,503
4,906 مراسلہ میں 16,695 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جہاں میں جا رہا ہوں میرا وہ دوست اپنی جرمن بیوی کے ساتھ میرے گھر آیا تھا اور ایک مہینہ رہ کر گئے تھے، اس کی بیوی کے لئے اسے ساتھ لے جا کر کھانے کی تمام اشیاء خریدی تھیں، مگر اس کی بیوی کی ایک عادت بہت اچھی لگی کہ اس نے حرام اشیاء کوئی نہیں خریدی مگر جب مجبور ہوتی تھی تو خود ہی باہر چکر لگانے کے بہانہ جا کر چھوٹے سٹور سے سلائس ٹائپ حرام گوشت کے پیکٹ خرید کر وہیں کھا کر گھر آ جاتی تھی، اس پر اس نے ہمیں کسی قسم کی کوئی تکلیف نہیں پہنچائی۔ میں نے اپنے دوست کو کہا تھا کہ میں یہاں سے پاکستانی فوڈ ساتھ لے کر آؤں گا تو اس نے کہا کہ میں یہاں سب لے آیا ہوں ساتھ کچھ نہیں لانا۔ اکثر جب کبھی فون پر بات ہوتی ھے تو کچن میں کچھ نہ کچھ کرنے کی آواز آ رہی ہوتی ھے شائد وہ اپنا کھانا خود بناتا ھے۔ آپ نے درست فرمایا کہ وہاں جاؤں گا تو بہت کچھ مشاھدہ، تجربات، احساس وغیرہ وغیرہ کرنے کا موقع ملے گا۔ والسلام |
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم!
خیر نال جاؤ تے خیر نال آؤ۔ کوشش کیجئے گا کہ دوران سفر ایک معلوماتی سفرنامہ لکھ ڈالیں۔ تاکہ ان ملکوںکی سیر کو جانے والوںکے لیے راہنمائی ہو۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
Now I have to type in Eng/roman coz now browsing from BB.
Kan'an sb...I remember once I read some where on paknet that u r from Bristol...? Is it so? |
|
|
|
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,500
کمائي: 118,597
شکریہ: 13,503
4,906 مراسلہ میں 16,695 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
جی میں پاکستان کے شہر لاہور سے ہوں اور اپنی فیملی کے ساتھ پچھلے 8 سال سے انگلینڈ کے شہر برسٹل میں مقیم ہوں اور زندگی کا بہت حصہ گلف میں بھی گزارا ھے۔ والسلام |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
That's it ....my 2 nephews n 1 sweet niece live in Barkley Hills with their parents..
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,500
کمائي: 118,597
شکریہ: 13,503
4,906 مراسلہ میں 16,695 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
بھائی میری زندگی چیلنجیز میں ہی گزاری ھے اور اللہ سبحان تعالی نے مجھے ہمیشہ اس میں کامیابی عطا کی ھے اور یہ تو معمولی سا چلینج ھے اگر چھٹی نامنظور ہو تو کوئی بات نہیں میں اسی دن نٹ پر آپکو ملوں گا ایسی کیا بات ھے۔ ![]() والسلام |
|
|
|
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,500
کمائي: 118,597
شکریہ: 13,503
4,906 مراسلہ میں 16,695 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
برسٹل میں بارٹن ہل بہت مشہور ھے مگر بارکلے ہل مجھے نہیں مل رہا۔ آپکے بھانجے کب سے یہاں ہیں اور وہ مستقل ہیں یا پڑھائی کے لئے۔ والسلام |
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (05-06-11) |
![]() |
| Tags |
| color, کوشش, کمپنی, کروں, گا۔, ٹکٹ, ھے, وہاں, لوں, نٹ, چھٹی, چیک, مگر, میسر, مل, منظور, السلام, بھائی, باقی, جون, جاؤں, جرمنی, دنوں, درخواست, سیر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ارباب رحیم کی چھٹی کی درخواست نا منظور! | وجدان | خبریں | 0 | 28-08-08 03:57 PM |