| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 930
|
||||
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,616
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عرفان حیدر بھائی۔ میرا اندازہ بہت حد تک درست ثابت ہوا کہ اپ ایک بہت اچھا آضافہ ثابت ہوں گے۔
اپ نے دھاگوں کے متعلقہ موضوعات کو "کوزہ میں سمندر بندکرنا" کے طرح پیش کر دیا ہے۔ میں باقی تمام اسٹاف اور اراکین سے امید کرتا ہوںکہ وہ بھی اس معاملے پر اپنا اپنا موقف پیش کریں تا کہ ایک واضح لائحہ عمل اختیار کیا جا سکے۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
مفید تبصرے کا شکریہ۔ وسلام Last edited by عرفان حیدر; 01-01-08 at 01:08 PM. |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,331
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی ہاں میں آپ کی بات سے متفق ہوں یہ فورمز بھی ایک دنیا ہے کیوں کہ اس میں ہر وہ کام ہوتا ہے جو عام دنیا میں ہوتا ہے لیکن جہاں تک بات ہےدھاگوں کی عمروں کے بارے میں تو اس میں کچھ دھاگے ایسے ہوتے ہیں جن کو ہم بند نہیں کر سکتے کیوں کے وہ کبھی بھی مکمل نہیں ہوتے جس طرح انسان کبھی مکمل نہیں ہوتا ،سیکھنے والا سیکھ کر کبھی بھی مکمل نہیں ہوتا ،ایسی طرح کچھ دھاگے ایسے ہوتے ہیں جو مکمل نہیں ہوتے اور ہر سال ہر لمحے کام آتے رہتے ہیں لیکن اس بات پر غور بھی کیا جا سکتا ہے کے اس پر عمل کیا جائے بہتر ہو کا سب دوست اپنی اپنی رائے دے تانکہ پھر کھل کر اس پر بات ہو سکے شکریہ
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() |
جی ہا ں میرا بھی یہ کہنا تھا کہ ٹوٹوریلز والے دھاگوں کو کھلا رکھنا چاہیئں کیونکہ اس میں کبھی بھی کوئی سوال کرسکتا ہے ، سوال جواب والے دھاگوں کو سوال ملتے ہی بند کر دینا چاہیئں
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC] |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
چونکہ مخلتف قسم کی رائے آنے میں دیر ہو رہی ہے تو میں فلحال مندرجہ زیل طریقہ کار اختیار کررہا ہوں۔ 1۔ میں جو بھی دھاگہ بند کروں اگر کسی کو اسپر کسی قسم کا کوئی اعتراض ہو تو مجھے اور ناظیمین کوایمیل کرے اپنے مکمل اعتراض کے ساتھ۔ 2۔ ٹوٹوریل والے دھاگے ہنوز کھلے رہیں گے جب تک جس نے ٹوٹوریل لکھا ہے وہ اسکو بند کرنے کا نہ کہہ دے۔ 3۔ جو دھاگے بند ہوچکے ہیں انہیں دوبارہ نہیں کھولا جائے گا۔اس پالیسی سے فقط ٹوٹوریل والے دھاگے مستثٰنی ہیں اور وہ بھی صرف اسی صورت میں کھولے جائیں گے اگر اس دھاگے کا مالک بولے ۔ ۔4۔ناظمین سےمیں یہ گذارش کروں گا کہ وہ تمام مینجمنٹ کے اراکین کو ایمیل کریں جس میں وہ یہ بتائیں کہ کون کس سیکشن کا ناظم یا زیلی ناظم وغیرہ ہے۔یااگر سب کو نہیں کرنی تو کم از کم مجھے ضرور کردیں میرے سیکشن سے متعلق۔ 5۔منتظیمین سے گزارش ہے کہ تمام میجمنٹ کے ارکان کو ایک مخصوص وقت دے دیں کہ وہ اس مقررہ وقت میں دھاگوں والے معاملے سے متعلق اپنی اپنی رائے آپ کویعنی منتظمین کو ایمیل کردیں۔اسکے بعد تمام مینیجمنٹ کے اراکان کی ایمیلز کا خلاصہ بنا کر سب کو واپس ایمیل کردیں تاکہ سب ایکدوسرے کے نقاط دیکھ لیں اور کسی نتیجہ پر پہنچیں۔ وسلام، |
|
|
|
| عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | پیاسا (24-06-08) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,226
شکریہ: 3,271
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عرفان حیدر صاحب۔ بہت زبردست تحریر ہے آپکی ۔ جو ڈور یا دھاگہ باہر نکلتا ہے اُسے سج دھج کر بند بھی ہونا چاہئیے۔ حقیقی زندگی میں ہم ایسا ہی کرتے ہیں کہ جب ہم کوئی بھی موضوع چھیڑتے ہیں تو اُسے مکمل بحث و مباحثے کے بعد بند کر دیتے ہیں کواہ اُس کا کوئی بھی نتیجہ نکلے۔ آپ کا شکریہ کہ آپ نے ایک بہے ہی اہم بات کی طرف توجہ دلائی۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
| Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا | عرفان حیدر (05-01-08) |
|
|
#8 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں اس کے حق میں نہیں ہوں کیونکہ ہر شخص کے اظہار کا اور سوچ کا اندز مختلف ہوتاہے۔ اگر ایک دھاگہ بند کر دیا جائے تو موجودہ ممبرز کے لیے کافی ہے اور ہونا بھی ایسا ہی چاہیے مگر آپ تو جانتے ہیں کہ نئے ممبرز بھی بن رہے ہیں اور بنتے رہیں گے تو ہو سکتا ہے کہ وہ کوئی نئ ، اچھی اور انتہائی معلوماتی بات لکھ دے ۔ بند کرنے کی صورت میں یہ آپشن بھی بند ہو جائے گی۔ خود میرے ساتھ ایسا ہوا کہ جب میں ایک دھاگے کو پڑھ کر اس میں کچھ comments دینے چاہے تو نیچے جا کے دیکھا کہ یہ دھاگہ تو بند ہے تو بڑی کوفت ہوئی کہ اتنا ٹائم لگا کر پڑھا بھی تو جواب نہ دے سکا یعنی دریا کے کنارے پیاسا رہ جانے والی بات تھی۔
بہرحال آپ لوگ جیسا اچھا سمجھتے ہیں کر لیں، کرنا تو فورم کی بھلائی کے لیے ہی ہے ناں۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,616
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مزید اراکین کی رائے کی ضرورت ہے تاکہ اس بارے مین کچھ فائنل کیا جا سکے۔
والسلام |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | عرفان حیدر (13-01-08) |
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,857
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
عمر: 32
مراسلات: 414
کمائي: 5,847
شکریہ: 479
228 مراسلہ میں 427 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم بحثیت سینئر ممبر میں یہ کہوں گا کہ جوسنجیدہ موضوعات ہیں جسطرح دکھ سکھ سیکشن میںموجودپرانےتھریڈزکو دیکھتے ہی پر زور درخواست کی تھی انہیں بند ہونا چاہے آپ اس لنک پر دیکھ سکتے ہیں دکھ سکھ سیکشن کے علاوہ وہ تھریڈز جو تجاویز و شکایت پر مبنی ہوتے ہیں اگر وہ پایہ تکمیل تک پہنچ جائیں اور مزید برآں انٹرویو سیکشن ، تعارفی تھریڈز، سالگرہ،اور وشنگ تھریڈز کوایک پیریڈ کے بعد بند کر دیاجائے ۔ ان کے علاوہ جس طرح کھیلوں پر مبنی تھریڈز ہوتے ہیں اگر وہ تعداد میںبڑھ جائیں تو ان کا سلوشن ہونا چاہیے ۔۔۔گیم تھریڈز ممبرزکی شیرئنگ کی وجہ سے مین سیکشن کو گھیرے ہوئے ہوتے ہیں جس میں نئے تھریڈز چھپ کر دیکھتے ہی دیکھتے کہاںسے کہاں پہنچ جاتے ہیں ہم میں سے نناوے فیصد ممبرز وہ تھریڈ دیکھتے ہی نہیںجو دوسرے پیج پر ہوں ۔۔ایسے میں بھولے بھٹکے کسی کی نظر پڑجائے تو اپنے کمنٹس سے کم از کم وہ تھریڈز پھر سے سہر فہرست آکر کئی ممبران کو اپنی طرف متوجہ کرسکنے کا باعث بنے گے۔ لہذا میری رائے میں کوئ وجہ نہیںبنتی کہ تمام سیکشنوں میں کلوزنگ قانون پر عمل درآمد ہو۔ وسلام |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| comments, فورم, فورمز, کالج, گذارش, پیاسا, پوسٹ, پاکستانی, لوگ, مکمل, موجودہ, معاشرہ, انسان, بھائی, بچوں, تحریر, تعلیم, جواب, خواتین, دوست, زندگی, سوال جواب, سال, شخص, عبدالقدوس |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کسی بھی براوزر سے سٹور پاسورڈ کو ریکور کریں | زارا | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 3 | 23-01-11 08:40 PM |
| ابھی سورج نہیں ڈوبا ذرا سی شام ہونے دو | عبدالقدوس | شعر و شاعری | 10 | 04-11-10 10:30 AM |
| پی سی اوججوں کا سوشل بائیکاٹ کیا جائے، پاکستان بار کونسل | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 21-11-07 08:31 AM |
| چینلز کی بندش، بھارت،بنگلہ دیش، افغانستان، سری لنکا اور نیپال میں بھی احتجاج | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 21-11-07 08:21 AM |
| سوات،اہم طالبان رہنما گر فتار گولہ باری سے4 ہلاک،فیصلہ کُن کارروائی کیلئے فوج نے پولیس اور ایف سی کی کمان سنبھال لی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 13-11-07 09:05 AM |