| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 430
|
||||
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,616
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں دوبارہ چیک کرتا ہوں۔ ایسا تو نہیں ہونا چاہیے۔۔ کیونکہ ابھی تک فورمز پر کمائی کے ضائع کرنے کا بس ایک ہی طریقہ ہے اور وہ ذاتی پیغامات کا ہے۔ ہر ذاتی پیغام 10 پوائنٹس کھا جاتا ہے۔۔۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,331
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی کوئی معاملہ نہیں ہے میرے خیال سے آپ زاتی پیغام کرتے ہونگے کیونکہ ایک زاتی پیغام کرنے سے 10 کمائی خرچ ہوتی ہے اس لے آپ کی کمائی کم ہوتی ہو گی اس کے علاوہ کچھ بھی نہیںہے شکریہ
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,616
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کمائی ضائع ہونے کا دوسرا طریقہ یہ ہے کہ اگر اپ کوئی نیا موضوع کسی وجہ سے ختم ہو جاتا ہے یہ پھر اپکی پوسٹ ختم ہوجاتی یا کر دی جاتی ہے تو بھی اپکی کمائی میں کمی آتی ہے۔۔۔
ناظمین ڈبل پوسٹس ختم کرتے رہتے ہیں۔ والسلام |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی، آپ کا بہت بہت شکریہ۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,786
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام و علیکم۔
میری پوسٹس 800سے اوپر ہیں اور کمائی 118 کے قریب ہے۔ کیا یہ درست ہے۔؟ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,616
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ درست ہے۔ اس کی وجہ یہ ہےکہ کمائی صرف 15 دسمبر کی بعد کی پوسٹس پر ہی ملتی ہے۔
اور اگر اپ ذاتی پیغامات زیادہ استعمال کرتے ہیں تو ہر پیغام پر 10 نکل جاتے ہیں۔ والسلام |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فورمز, پوسٹ, اسلام, بھائی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|