واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


کمائی کےفوائداورانویسٹمینٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-11-09, 11:50 AM   #1
کمائی کےفوائداورانویسٹمینٹ
فرحان دانش فرحان دانش آف لائن ہے 11-11-09, 11:50 AM

آج مییری کمائی 9,180 ہو گئی ہے۔

اس کمائی سے مجھے کیا فوائد حاصل ہو سکتے ہیں؟ اورمیں اپنی کمائی کوکہاں انویسٹ کرسکتا ہوں ؟

شکریہ

مینٹ
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk

Last edited by فرحان دانش; 11-11-09 at 11:56 AM..

 
فرحان دانش's Avatar
فرحان دانش
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,783
شکریہ: 2,662
1,639 مراسلہ میں 3,768 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 516
Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 11-11-09, 12:20 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,119
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی آپکی کمائی ابھی دس ہزار نہیں ہوئی بقول منتظمین بھائی کے دس ہزار کے ۲۵۰ بنتے ہیں۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
فرحان دانش (11-11-09)
پرانا 11-11-09, 05:54 PM   #3
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,308
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بڑی بات ہے

بھائی پاک نیٹ کے شئیر خرید لو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
Student (12-11-09), شاہ جی 90 (11-11-09)
پرانا 11-11-09, 08:01 PM   #4
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھیا یہ کمائی تو ایک اعزاز ہے
اس سے یہ پتا چلتا ہے کہ کس نے کتنا کام کیا
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-11-09), فرحان دانش (11-11-09), سیلانی (12-11-09)
پرانا 11-11-09, 10:14 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,783
کمائي: 49,821
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
بھائی آپکی کمائی ابھی دس ہزار نہیں ہوئی بقول منتظمین بھائی کے دس ہزار کے ۲۵۰ بنتے ہیں۔
250کی وضاحت کر دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-11-09, 11:42 PM   #6
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
250کی وضاحت کر دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
السلام علیکم،

دس ہزار پوائنٹس کے 250 روپئے -- بغیر ٹیکس کٹے شاید

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (12-11-09)
پرانا 12-11-09, 12:45 AM   #7
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 90
کمائي: 1,841
شکریہ: 336
55 مراسلہ میں 125 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم،

دس ہزار پوائنٹس کے 250 روپئے -- بغیر ٹیکس کٹے شاید

والسلام

طاہر
اور اگر دو چار ٹیکس لگ جائیں تو پھر جیب سے کتنے دینے ہوں گے حساب کرکے ذرا جلدی بتائیں
سیلانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیلانی کا شکریہ ادا کیا
Student (12-11-09), راجہ اکرام (12-11-09)
پرانا 12-11-09, 01:02 AM   #8
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیلانی مراسلہ دیکھیں
اور اگر دو چار ٹیکس لگ جائیں تو پھر جیب سے کتنے دینے ہوں گے حساب کرکے ذرا جلدی بتائیں
السلام علیکم،

ارے سیلانی صاحب --

آپ کن چکروں میں لگ گئے ہیں -- ابھی پہلے کمائی میں خاطر خواہ اضافہ کریں‌تاکہ کچھ حاصل بھی ہو اور ٹیکس کے بعد کچھ گھر لے جاسکیں

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (12-11-09), سیلانی (12-11-09)
پرانا 12-11-09, 01:39 AM   #9
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 93,947
شکریہ: 1,535
2,964 مراسلہ میں 8,206 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

آج کل حالات ایسے ہیں اور مہنگائی نے اس بری طرح سے درمیانے اور نچلے طبقے کو لتاڑا ہوا ہے کہ اکثر لوگ کمانے اور خرچ کرنے کے چکر سے ہی نہیں‌ نکل پاتے۔
ایک تو سردی آگئی اور پھر ساتھ ہی عید بھی۔ اکثر لوگوں کی مشکالات اور پریشانی بڑھ گئی ہے۔ شاید سیلانی بھی کچھ ایسی مشکل کا شکار ہیں۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (12-11-09)
پرانا 12-11-09, 01:53 AM   #10
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

آج کل حالات ایسے ہیں اور مہنگائی نے اس بری طرح سے درمیانے اور نچلے طبقے کو لتاڑا ہوا ہے کہ اکثر لوگ کمانے اور خرچ کرنے کے چکر سے ہی نہیں‌ نکل پاتے۔
ایک تو سردی آگئی اور پھر ساتھ ہی عید بھی۔ اکثر لوگوں کی مشکالات اور پریشانی بڑھ گئی ہے۔ شاید سیلانی بھی کچھ ایسی مشکل کا شکار ہیں۔
السلام علیکم

اللہ سب پر اپنا کرم کرے - آمین

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-11-09, 02:30 AM   #11
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 93,947
شکریہ: 1,535
2,964 مراسلہ میں 8,206 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امین
اللہ سب پر رحم کرے اور مشکلیں حل کرنے میں مدد کرے۔
سیلانی کے بارے میں تو میں نے ایسے ہی مزاحیہ بات کی تھی۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-11-09, 09:47 AM   #12
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,017
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
آج مییری کمائی 9,180 ہو گئی ہے۔

اس کمائی سے مجھے کیا فوائد حاصل ہو سکتے ہیں؟ اورمیں اپنی کمائی کوکہاں انویسٹ کرسکتا ہوں ؟
شکریہ
مینٹ
شکریہ ویسے تو انتظامیہ کے ایک رکن وقاص نے آپکو تفصیلی جواب دے دیا ہے
تاہم اپنے سابقہ ادوار میں نظامت کے عہدہ پر میں بھی فائز رہا ہوں اسلئے بتاتا ہوں

پاک نیٹ کے دس ہزار پوائینٹ ہو تو پاکستانی کرنسی کے حساب سے
250 روپے بنتے ہیں جو آپ چاہیں تو انتظامیہ سے لے سکتے ہیں اسکےلئے عبدالقدوس بھائی سے رابطہ کرنا ہو گا اور اگر آپ چاہیں تو 250 روپے کے حساب سے پاک نیٹ سے کوئی کتاب لے سکتے ہیں
مزید آپ کی رہنمائی کےلئے لنک پیش کیا جاتا ہے

فورمز پر کمائی اور اعزازات کا نظام!!!!!! - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز

Last edited by ایس اے نقوی; 12-11-09 at 01:31 PM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (12-11-09)
پرانا 12-11-09, 10:15 AM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,129
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,628 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایس اے نقوی مراسلہ دیکھیں
شکریہ ویسے تو انتظامیہ کے ایک رکن وقاص نے آپکو تفصیلی جواب دے دیا ہے
تاہم اپنے سابقہ ادوار میں نظامت کے عہدہ پر میں بھی فائز رہا ہوں اسلئے بتاتا ہوں

پاک نیٹ کے دو ہزار پوائینٹ ہو تو پاکستانی کرنسی کے حساب سے
250 روپے بنتے ہیں جو آپ چاہیں تو انتظامیہ سے لے سکتے ہیں اسکےلئے عبدالقدوس بھائی سے رابطہ کرنا ہو گا اور اگر آپ چاہیں تو 250 روپے کے حساب سے پاک نیٹ سے کوئی کتاب لے سکتے ہیں
مزید آپ کی رہنمائی کےلئے لنک پیش کیا جاتا ہے

فورمز پر کمائی اور اعزازات کا نظام!!!!!! - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز
سلام انجم بھائی
بہترین انداز میں رہنمائی پر شکریہ
ویسے یہ دو ہزار پر 250 ہیں یا دس ہزار پر؟؟؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 12-11-09, 01:36 PM   #14
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,017
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
سلام انجم بھائی
بہترین انداز میں رہنمائی پر شکریہ
ویسے یہ دو ہزار پر 250 ہیں یا دس ہزار پر؟؟؟
شکریہ سر آپکا
ویسے تو آپ ناظم ہیں اور ایسی غلطیوں کو درست کر سکتے ہیں
مگر خیر
شکریہ آپکا غلطی درست کردی گئی ہے
دس ہزار پر پاکستانی 250 روپے
ویسے یہ آپ کی ذمہ داری ہے بتانا ناظم ہو سوہنے اب
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (12-11-09)
پرانا 12-11-09, 01:51 PM   #15
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,786
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
بھائی آپکی کمائی ابھی دس ہزار نہیں ہوئی بقول منتظمین بھائی کے دس ہزار کے ۲۵۰ بنتے ہیں۔
بھائی پیسے لینے کا کیا طریقہ ھے۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, php, فورمز, کوشش, پاک, پاکستانی, لوگ, نظر, مہنگائی, مزاحیہ, مسائل, آج, اللہ, انتظامیہ, بہترین, بھائی, جواب, حل, خان, درخواست, عید, عبدالقدوس, غلطیوں, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger