واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات

تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-

کم وقت میں زیادہ سے زیادہ دھاگوں تک رسائی کیسے ممکن ہو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-12-10, 05:32 AM   #1
کم وقت میں زیادہ سے زیادہ دھاگوں تک رسائی کیسے ممکن ہو
بزم خیال بزم خیال آف لائن ہے 05-12-10, 05:32 AM

اسلام و علیکم
آج کل ذاتی مصروفیت کی بنا پر گاہے بگاہے پاک نیٹ پر آنا ہوتا ہے مختلف موضوعات پر بنائے گئے دھاگے دیکھنے کے لئے بہت وقت درکار ہوتا ہے
ایک تجویز پیش کرناچاہتا ہوں کہ انتظامیہ کی جانب سے ایک چپکو دھاگہ ایسا بنا دیا جائے جس میں روزانہ کی بنیاد پر اچھے معلوماتی اور علمی و ادبی مباحث پر مبنی دھاگوں کے لنک فراہم کر دئیے جائیں (لنک دینے کا اختیار صرف انتظامیہ کو ہو ) تو کم وقت میں زیادہ سے زیادہ دھاگوں تک رسائی ممکن ہو پائے گی ۔
یہ میری ناقص رائے ہے اس سے بہتر اگر کوئی قابل عمل تجویز ہو تو پاک نیٹ فیملی سے گزارش ہے کہ ضرور پیش کریں ۔

شکریہ
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا

بزم خیال's Avatar
بزم خیال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 679
Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-12-10), فیصل ناصر (05-12-10), فرحان دانش (05-12-10), پاکستانی (05-12-10), ھارون اعظم (05-12-10), نیلم خان (09-12-10), ملک اظہر (22-11-11), محمدعدنان (23-11-11), ایم آصف (29-11-11), ایس اے نقوی (06-12-10), ابوسعد (23-11-11), رضی (25-11-11), علی عامر (09-12-10), عبداللہ آدم (05-12-10), عدنان دانی (28-11-11)
پرانا 05-12-10, 08:41 AM   #2
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,277
کمائي: 62,485
شکریہ: 10,293
3,098 مراسلہ میں 7,450 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تلاش کے نتائج
http://pak.net/search.php?do=getnew
- 5 اعدادوشمارز

یہ تین لنکس بھی ہمیشہ فائدہمند ہوتے ہیں۔ آپ کی تجویز کا شکریہ
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-12-10), ھارون اعظم (05-12-10), نیلم خان (09-12-10), محمدمبشرعلی (09-12-10), بزم خیال (05-12-10), رضی (25-11-11), عبدالقدوس (23-11-11), عبداللہ آدم (05-12-10), عدنان دانی (28-11-11)
پرانا 05-12-10, 11:48 AM   #3
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,350
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,046 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فورم کی نیوی گیشن میں‌موجود لفظ 'روابط' پر کلک کریں اور ظاہر ہونے والے مینیو میں‌سے ' آج کے مراسلات' منتخب کر لیں۔ آنے والے نتائج میں‌زیادہ سے زیادہ 3،4 صفحے ہوتے ہیں جن میں‌سے اپنی پسند کے موضوع ڈھونڈنا اتنا مشکل کام نہیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-12-10), فرحان دانش (05-12-10), نیلم خان (09-12-10), محمدعدنان (23-11-11), ابوسعد (23-11-11), بزم خیال (05-12-10), عبداللہ آدم (05-12-10)
پرانا 05-12-10, 12:46 PM   #4
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,425
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستانی بھائی اور یاسر عمران بھائی آپ کا شکریہ
نتائج کی تلاش کے لئے تو یہ تو ہم اکثر ہی کرتے ہیں مگر میرا سوال یہ تھا
اقتباس:
اچھے معلوماتی اور علمی و ادبی مباحث پر مبنی دھاگوں کے لنک فراہم کر دئیے جائیں
تاکہ ایک دو ہفتہ کے بعد بھی پچھلے موضوعات کو پڑھا جا سکے ۔ کیونکہ ایسے دھاگے زیادہ جوابات کے نہ ہونے کی وجہ سے بہت نیچے چلے جاتے ہیں ۔ بعض مرتبہ تو دھاگہ میں خوبصورت عنوان کے نیچےتفصیل ایک لائن میں لکھی ہوتی ہے ۔

ملاحظہ فرمائیے اچھی تحریروں کے یہ دھاگے اب کہاں ہیں
تلاش کے لئے 10-11-15 تک یا اس سے بھی پیچھے جانا ہو گا
فکرِ اقبال کا پیغام

یوم اقبال کے حوالے سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری سوچ

قائد ملت کے قتل کا آنکھوں دیکھا حال

ہفت افلاکِ سخن کا دُم دار ستارہ ۔۔۔۔۔ استاد امام الدین گجراتی

خوبصورت کلام اور اتنی محنت لیکن نظروں سے اوجھل
لکھنا نہیں‌بھولی

پیغام رسائی( شہر اقبال سے سید انجم شاہ کی خصوصٰ تحریر

یہ صرف چند مثالیں ہیں بہت اچھی تحریریں پرانی فائلوں کی طرح بہت نیچے دبی ہوئی ہیں

شائد اب آپ سمجھ گئے ہوں کہ میں کیا کہنا چاہتا ہوں ؟
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-12-10), پاکستانی (05-12-10), یاسر عمران مرزا (05-12-10), نیلم خان (09-12-10), نبیل خان (22-11-11), محمدعدنان (23-11-11), ایس اے نقوی (06-12-10), ابوسعد (23-11-11), رضی (25-11-11)
پرانا 05-12-10, 01:06 PM   #5
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,350
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,046 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس قسم کی جو بہترین تحاریر ہیں وہ سرورق کے لیے منتخب ہو جاتی ہیں۔ تاہم ان پر کمنٹس کی تعداد واقعی کم ہوتی ہے یہ بات درست ہے آپ کی۔ ان پر کمنٹس کو بحال کرنے کے لیے کوئی اقدام ضرور کرنا چاہیے۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-12-10), پاکستانی (05-12-10), ھارون اعظم (05-12-10), نیلم خان (09-12-10), نبیل خان (22-11-11), ایس اے نقوی (06-12-10), ابوسعد (23-11-11), بزم خیال (06-12-10), رضی (25-11-11)
پرانا 05-12-10, 01:20 PM   #6
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,277
کمائي: 62,485
شکریہ: 10,293
3,098 مراسلہ میں 7,450 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمودالحق مراسلہ دیکھیں
پاکستانی بھائی اور یاسر عمران بھائی آپ کا شکریہ
نتائج کی تلاش کے لئے تو یہ تو ہم اکثر ہی کرتے ہیں مگر میرا سوال یہ تھا

تاکہ ایک دو ہفتہ کے بعد بھی پچھلے موضوعات کو پڑھا جا سکے ۔ کیونکہ ایسے دھاگے زیادہ جوابات کے نہ ہونے کی وجہ سے بہت نیچے چلے جاتے ہیں ۔ بعض مرتبہ تو دھاگہ میں خوبصورت عنوان کے نیچےتفصیل ایک لائن میں لکھی ہوتی ہے ۔

ملاحظہ فرمائیے اچھی تحریروں کے یہ دھاگے اب کہاں ہیں
تلاش کے لئے 10-11-15 تک یا اس سے بھی پیچھے جانا ہو گا
فکرِ اقبال کا پیغام

یوم اقبال کے حوالے سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری سوچ

قائد ملت کے قتل کا آنکھوں دیکھا حال

ہفت افلاکِ سخن کا دُم دار ستارہ ۔۔۔۔۔ استاد امام الدین گجراتی

خوبصورت کلام اور اتنی محنت لیکن نظروں سے اوجھل
لکھنا نہیں‌بھولی

پیغام رسائی( شہر اقبال سے سید انجم شاہ کی خصوصٰ تحریر

یہ صرف چند مثالیں ہیں بہت اچھی تحریریں پرانی فائلوں کی طرح بہت نیچے دبی ہوئی ہیں

شائد اب آپ سمجھ گئے ہوں کہ میں کیا کہنا چاہتا ہوں ؟
سرورق کے حوالے سے تو یاسر بھائی بیان کر چکے ہیں آپ کی تجویز کا بہت شکریہ اس حوالے سے کوئی طریقہ کاراپنانے کی کوشش کی جائے گی۔ شکریہ

والسلام
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-12-10), ھارون اعظم (05-12-10), یاسر عمران مرزا (05-12-10), نیلم خان (09-12-10), نبیل خان (22-11-11), ایس اے نقوی (06-12-10), ابوسعد (23-11-11), بزم خیال (06-12-10)
پرانا 05-12-10, 10:30 PM   #7
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,248
کمائي: 121,407
شکریہ: 15,089
4,229 مراسلہ میں 12,905 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر دلچسپی کسی خاص سیکشن میں ہو تو بہتر ہے کہ اسی فورم میں ہی دیکھ لیا جائے۔ مثلاً شاعری کے فورم میں آپ سارے مراسلے بآسانی دیکھ سکتے ہیں۔
__________________

http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-12-10), نیلم خان (09-12-10), نبیل خان (22-11-11), ایس اے نقوی (06-12-10)
پرانا 06-12-10, 02:42 AM   #8
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,425
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
اس قسم کی جو بہترین تحاریر ہیں وہ سرورق کے لیے منتخب ہو جاتی ہیں۔ تاہم ان پر کمنٹس کی تعداد واقعی کم ہوتی ہے یہ بات درست ہے آپ کی۔ ان پر کمنٹس کو بحال کرنے کے لیے کوئی اقدام ضرور کرنا چاہیے۔
آپ نے صحیح کہا کسی اقدام کی ضرورت ہے ۔ جہاں تک سرورق کی بات ہے دوسروں کے بارے میں تو نہیں جانتا لیکن مجھے زیادہ اچھا پاک نیٹ پر پڑھنا لگتا ہے کیونکہ اس میں تبصرہ جات بھی دیکھے جا سکتے ہیں ۔
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-12-10), نیلم خان (09-12-10), ایس اے نقوی (06-12-10), ابوسعد (23-11-11)
پرانا 06-12-10, 03:00 AM   #9
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,425
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی مراسلہ دیکھیں
سرورق کے حوالے سے تو یاسر بھائی بیان کر چکے ہیں آپ کی تجویز کا بہت شکریہ اس حوالے سے کوئی طریقہ کاراپنانے کی کوشش کی جائے گی۔ شکریہ

والسلام
تجویز کا شکریہ بار بار کہہ کر شرمندہ کر رہے ہیں ۔ بس ایک ادنی ذاتی سی رائے تھی ۔ کہ نئے ممبران مشکل محسوس کرتے ہوں ۔ جو پاک نیٹ کے سینئر ممبران شائد نہ کرتے ہوں ۔
ہم سب ہی پاک نیٹ کے دھاگوں کے نشیب و فراز سے واقف ہیں ۔ کسے کہاں تلاش کیا جا سکتا ہے ۔ اگر اسے اس طرح دیکھا جائے کہ نئے آنے والوں کے لئے ایک رہنمائی مل جائے تو اچھا ہے ۔ مثال کے طور پر ۔یہ ملاحظہ فرمائیں

والسلام
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-12-10), ھارون اعظم (06-12-10), نیلم خان (09-12-10), نبیل خان (22-11-11), محمدعدنان (23-11-11), ایس اے نقوی (06-12-10)
پرانا 09-12-10, 01:46 AM   #10
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,067
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام و علیکم محمود بھائ آپ کی توجہ دلانے کا شکریہ میں‌کل ہی اس پر کام کرتی ہوں ‌ٹینشن ناٹ
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (22-11-11), ابوسعد (23-11-11), بزم خیال (09-12-10)
پرانا 22-11-11, 10:52 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,482
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
السلام و علیکم محمود بھائ آپ کی توجہ دلانے کا شکریہ میں‌کل ہی اس پر کام کرتی ہوں ‌ٹینشن ناٹ
بہت خوب جی
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
گلز (26-11-11)
پرانا 22-11-11, 11:55 PM   #12
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,446
شکریہ: 2,638
1,001 مراسلہ میں 2,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی میں تو لاگ ان ہونے کے بعد 'یومیہ مراسلات' پر کلک کرتا ہوں، اس کے بعد آنے والی لسٹ میں سے مطلوبہ موضوعات پر ماؤس کے تیسرے بٹن سے جو کہ عام طور پر درمیان میں ہوتا ہے، پر کلک کر کے ایک ہی بار سب کھول لیتا ہوں، پھر ایک ایک ٹیب کر کے سب کو پڑھتا جاتا ہوں۔

اگر آپ کے ماؤس میں درمیان والا بٹن نہ ہو تو آپ کنٹرول دبا کر کلک کر کے بھی مطلوبہ نتائج حاصل کر سکتے ہیں ۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (25-11-11), ابوسعد (23-11-11)
پرانا 23-11-11, 05:39 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,761
کمائي: 26,282
شکریہ: 912
1,266 مراسلہ میں 2,890 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
بھائی میں تو لاگ ان ہونے کے بعد 'یومیہ مراسلات' پر کلک کرتا ہوں، اس کے بعد آنے والی لسٹ میں سے مطلوبہ موضوعات پر ماؤس کے تیسرے بٹن سے جو کہ عام طور پر درمیان میں ہوتا ہے، پر کلک کر کے ایک ہی بار سب کھول لیتا ہوں، پھر ایک ایک ٹیب کر کے سب کو پڑھتا جاتا ہوں۔

اگر آپ کے ماؤس میں درمیان والا بٹن نہ ہو تو آپ کنٹرول دبا کر کلک کر کے بھی مطلوبہ نتائج حاصل کر سکتے ہیں ۔ ۔ ۔
کچھ وضاحت کریں ، سمجھ میں نہیں آئی بات
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-11-11, 03:39 PM   #14
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,446
شکریہ: 2,638
1,001 مراسلہ میں 2,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کے ماؤس میں کتنے بٹن ہیں، نیز یہ بتائیں کہ کیا آپ کے کیبورڈ پر ctrl نامی بٹن ہے۔ ۔ ۔ ۔ ؟
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-11-11, 03:52 PM   #15
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,170
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default good

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
بھائی میں تو لاگ ان ہونے کے بعد 'یومیہ مراسلات' پر کلک کرتا ہوں، اس کے بعد آنے والی لسٹ میں سے مطلوبہ موضوعات پر ماؤس کے تیسرے بٹن سے جو کہ عام طور پر درمیان میں ہوتا ہے، پر کلک کر کے ایک ہی بار سب کھول لیتا ہوں، پھر ایک ایک ٹیب کر کے سب کو پڑھتا جاتا ہوں۔

اگر آپ کے ماؤس میں درمیان والا بٹن نہ ہو تو آپ کنٹرول دبا کر کلک کر کے بھی مطلوبہ نتائج حاصل کر سکتے ہیں ۔ ۔ ۔
میں خود بھی یہی طریقہ استعمال کرتا ہوں
پاکستان کی آواز - 5 اعدادوشمار - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز
پر جاکر
50 یا 100 اعداوشمار کھول لیتا ہوں
Name:  o.jpg
Views: 25
Size:  31.9 KB
اور پھر اپنی پسند کے تمام تھریڈز پر ماؤس کا بیچ والا بٹن جو جو وھیل (wheel) کہلاتا ہے
دباتا جاتا ہوں
تمام تھریڈز ٹیب کی شکل میں کھلتے جاتے ہیں اور پھر فرداً فرداً ایک ایک کو پڑھتے جاؤ اور جن کا جواب دینا ہے دیتے جاؤ
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
ہوتا, فراہم, کیسے, کوئی, گزارش, پاک, وقت, لنک, چپکو, نیٹ, ممکن, ایسا, انتظامیہ, اسلام, بنا, تجویز, جانب, جائیں, جائے, دیکھنے, درکار, ذاتی, شکریہ, علمی, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تبدیلی ناگزیر مگر کیا؟ کیسے اور کس کے ذریعے؟ گلاب خان خبریں 1 07-02-11 10:02 AM
ورڈپریس پر2mbسے زیادہ کی بیک اپ فائل کوکیسے امپورٹ کروں فرحان دانش Ask Experts ماہرین کی رائے 16 03-10-10 07:01 AM
بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے آئر لینڈ کے مزید دو سینئر پادری مستعفی گوہر گپ شپ 1 27-12-09 03:04 AM
کمر اور جوڑوں کے درد میں مبتلا افراد کو کام میں زیادہ سے زیادہ مصروف رہنا چاہئے وجدان دلچسپ اور عجیب 2 05-11-08 01:50 AM
9/11جیسے مزید حملوں کی پاکستان میں منصوبہ بندی کا خدشہ ہے،بش عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:22 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger