واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


کچھ سالگرہ کے بارے میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-09-09, 02:55 PM   #1
کچھ سالگرہ کے بارے میں
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 30-09-09, 02:55 PM

کافی دن سے سوچ رہا تھا پاک نیٹ کی سالگرہ ہے۔ اس سلسلے میں کچھ کیا جائے سوچ، سوچ کر کچھ باتیں ذہن میں آئیں ہیں اگر ان پر عمل ہو سکے یا یہ عمل کے قابل ہوں تو سالگرہ کے موقع پر ان پر عمل کیا جائے۔

سالگرہ کے سلسلے میں کچھ انعامات کا انعقاد کیا جائے۔ جس میں پچھلے سال کا بہترین رکن۔ سب سے زیادہ پوسٹ کرنے والا (صرف ایک سال میں)، اچھی گفتگو کرنے والا، اچھے دھاگے لگانے والا، اچھا مضمون، شاعری، تجویز وغیرہ پیش کرنے والا۔ کم وقت میں نام بنانے والا وغیرہ، وغیرہ
یہ انعام ووٹنگ سے کر کے بھی دیے جا سکتے ہیں۔

پاک نیٹ کے نام سے سالگرہ کا جشن منایا جائے۔ اور اس جشن میں مختلف دن رکھے جائیں۔ یعنی سکشن کے حساب سے دن رکھیں جائیں اور اس دن صرف وہی دھاگے لگائیں۔

سحر بہن نے ٹیگ والا سلسلہ شروع کیا ہے اس کو اگر سالگرہ کے جشن میں شروع کیا جاتا تو اور بھی مزہ آتا۔ اسی طرح اور بھی بہت سے دھاگے بنائے جا سکتے ہیں۔ لیکن پہلے جشن کے لیے طریقہ کار ترتیب دینا ہو گا۔ جشن کب سے کب تک ہو گا۔ پہلے کون سے دن منائے جائیں گے پھر کیا کیا جائے گا
جشن کا باقاعدہ علان کیا جائے۔ اور کم از کم انتظامیہ اس میں ضرور شرکت کرے تاکہ جشن میں رونق رہے۔ کیا کہتے ہیں آپ سب

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 697
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-10-09), پاکستانی لڑکی (30-09-09), یاسر عمران مرزا (03-10-09), منتظمین (01-10-09), محمدعدنان (03-10-09), مرزا محمد فاروق (30-09-09), ایس اے نقوی (30-09-09), حیدر (10-10-09), راجہ اکرام (10-10-09)
پرانا 30-09-09, 03:48 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابنِ شبیر بھائی آپکی تجوید بہت اچھی ہے
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
پرانا 30-09-09, 04:25 PM   #3
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,017
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام و علیکم!
محترم ابن شبیر
آپ کی تجاویز اہمیت کی حامل ہیں امید ہے کہ سنئیر انتظامیہ اس پر غور فرمائیں گے
اور آپ کا شکریہ آپ کا شٹائل ہر لحاظ سے منفرد ہے
اور آپ نے پاک نیٹ کی بہتری کےلئے کافی تجاویز بھی دیں ہیں اور کافی ساری رپورٹ بھی کر رہے ہیں جن پر فوری ایکشن لیا جا رہا ہے
اور امید ہے کہ آپ ایسے ہی کام کرتے رہیں گے اور فورم کی بہتری کےلئے ہمیں مزید تجاویش دیتے رہیں گے
شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 30-09-09, 05:32 PM   #4
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت زبردست آئیڈیا ہے!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 30-09-09, 10:56 PM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,331
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ آپ سب کا اگر آئیڈیا اچھا ہے تو پھر میرا خیال ہے اس پر عمل جلد ہونا چاہے تاکہ سالگرہ سے پہلے پہلے پروگرام تیار کر لیا جائے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 30-09-09, 10:59 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی جی ضرور ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
پرانا 30-09-09, 11:13 PM   #7
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,331
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
اسلام و علیکم!
محترم ابن شبیر
آپ کی تجاویز اہمیت کی حامل ہیں امید ہے کہ سنئیر انتظامیہ اس پر غور فرمائیں گے
اور آپ کا شکریہ آپ کا شٹائل ہر لحاظ سے منفرد ہے
اور آپ نے پاک نیٹ کی بہتری کےلئے کافی تجاویز بھی دیں ہیں اور کافی ساری رپورٹ بھی کر رہے ہیں جن پر فوری ایکشن لیا جا رہا ہے
اور امید ہے کہ آپ ایسے ہی کام کرتے رہیں گے اور فورم کی بہتری کےلئے ہمیں مزید تجاویش دیتے رہیں گے
شکریہ
میں انتظامیہ کا مشکور ہوں جومیری تجویز پر عمل کرتی ہیں اور مجھے اس قابل سمجھتی ہیں شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-10-09, 08:55 AM   #8
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,017
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

صبح بخیر
اسلام و علیکم!
محترم ابن شبیر برائے کرم آپ اس حوالے سے اپنی تجاویز پیش کریں تاکہ ان پر غور کیا جائے اور لائحہ عمل تشکیل دیا جائے شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-10-09, 10:07 AM   #9
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,201
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تجویز تو آپ کی اچھی ہے
لیکن ابھی کوئی اس طرف توجہ نہیں دے رہا۔۔
انتطامیہ ذرا ایکٹوہو۔۔
اور سالگرہ کو گج وج کے منا یا جا ئے
اور مقابلوں کا اعلان جلدی کیا جا ئے۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-10-09, 12:03 PM   #10
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,331
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
صبح بخیر
اسلام و علیکم!
محترم ابن شبیر برائے کرم آپ اس حوالے سے اپنی تجاویز پیش کریں تاکہ ان پر غور کیا جائے اور لائحہ عمل تشکیل دیا جائے شکریہ
انجم شاہ صاحب یہی میری تجاویز ہیں جو پہلے مراسلے میں لکھ چکا۔ انشاءاللہ میں جلد ہی اور تجاویز بھی پیش کروں گا آپ کا شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 02-10-09, 12:15 PM   #11
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,331
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا سالگرہ گزرنے کے بعد اس پر غور کیا جائے گا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-10-09, 11:25 PM   #12
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,331
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس پر کوئی کام ہو رہا ہے کہ نہیں اگر انتظامیہ اس پر کچھ کر رہی ہے تو کم از کم یہاں بتا دئیں شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-10-09, 10:47 PM   #13
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,331
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آخری مراسلہ شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (03-10-09)
پرانا 03-10-09, 10:58 PM   #14
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,180
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں
آخری مراسلہ شکریہ
بھائی زرا ٹھنڈ رکھیں
انشااللہ سب کچھ ہوگا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-10-09), پاکستانی لڑکی (07-10-09)
پرانا 03-10-09, 11:32 PM   #15
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,331
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
بھائی زرا ٹھنڈ رکھیں
انشااللہ سب کچھ ہوگا
جی یہ جواب مجھے پہلے دے دیا جاتا تو میں ٹھنڈ ہی رکھتا اتنا نا اچھلتا
اب ٹھنڈ ہی رکھا کروں گا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (03-10-09)
جواب

Tags
فورم, کمال, پوسٹ, پاک, موقع, مقابلہ, منصوبہ, انتظامیہ, انعامی, امتحان, اسلام, بہترین, بھائی, جواب, جلد, حل, دھماکہ, دل, درخواست, سالگرہ, عدنان, غور, صاف, صبح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger