| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 236
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
وعلیکم السلام!
میرا ذاتی تجربہ بھی کچھ اچھا نہیں ۔ ایک دو چیزیں رپورٹ کی تھیں وہ جوں کی توں ہیں ۔۔ یہاں تک کے منتظمین بھائی کے نوٹس میں بھی آئیں پر معاملہ ابھی تک زیر التوا ہے۔ شکریہ
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (22-10-09), ایس اے نقوی (19-10-09) |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,616
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ابن شبیر اپکی تمام کی تمام رپورٹ شدہ معلومات پر میں نے خود مضامین منتقل کیے ہیں۔
معظم اپکی رپورٹ کا مجھے علم نہیں ہے۔ اگر معاملات کو سامنے لائیں تو ضرور عمل کیا جائے گا۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | shafresha (22-10-09), ایس اے نقوی (19-10-09) |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
منتظمین بھائی میری گزارش صرف اتنی تھی کہ یا تو میرے رینک کو فاتح میں تبدیل کیا جائے یا موجودہ کو بھی حذف کر دیا جائے ۔ اور آپ کے کہنے پہ ذاتی پیغام بھی بھیجا تھا۔ عمل درآمد تو تاحال نہیں ہوا لیکن دوبارہ اس معاملہ پر آپ کو تنگ کرنا مناسب نہیں سمجھا۔ والسلام |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (22-10-09), ایس اے نقوی (19-10-09) |
|
|
#5 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,331
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ابھی میں نے گپ شپ فورم میں دیکھا ہے وہ دھاگے منتقل کر دیے گے ہیں اس پر آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں لیکن سچ یہ ہے کہ اس دھاگے اور رپورٹ میں کم از کم ایک یا دو دن کا فرق ہو گا اس دوران وہ دھاگے موجود تھے اس لیے مجھے یہ شکوہ کرنا پڑا مجھے پتہ لگ گیا ہے کہ رپورٹز پر عمل ہوتا ہے لیکن کبھی کبھی وقت لگ جاتا ہے شکریہ میں اور دھاگے بھی دیکھتاہون |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (22-10-09), ایس اے نقوی (19-10-09) |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,616
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
معظم بھائی میں نے خود اپکے رینک میں تبدیلی کی تھی اور مجھے اچھی طرح سے یاد ہے۔ میں پھر سے چیک کرتا ہوں۔ اس تبدیلی کو تو اب دو ماہ سے زائد ہو گیا ہے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | معظم (19-09-09), ایس اے نقوی (19-10-09) |
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,616
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ معظم۔ غلطی میری ہے۔ اس گروپ کے ساتھ تصویر بھی لگانی ہوتی ہے۔ جب کہ فاتح کی تصویر موجود نہ ہونے کی بناء پر اپکے نام کے ساتھ فاتح نہیں آ رہا ہے۔ میں کوشش کرتا ہوں کہ فاتح کی تصویر بھی بنائی جا سکے۔
والسلام |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (19-10-09) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
وعلیکم السلام |
|
|
|
|
| معظم کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (19-10-09) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
ابن شبیر بھائی
آپ کی تمام رپورٹ پر کاروائی کی جا چکی ہے کچھ رپورٹ پر منتظمین نے اور کچھ پر میں نے کبھی کبھار ایسا ہوتا ہے کہ آپ کی رپورٹ پر فوری کاروئی نہ کی گئی ہو ماشاءاللہ آپ کے دیکھا دیکھی اور بہت اے اراکین رپورٹ کرنے لگے ہیں جو ہمارے لئے بہت بہتر ہے آپ سے ایک درخواست کروں گا کہ آپ جو رپورٹ بھی کرو اسکا نام یہاں لکھ دو کہ فلاں کی رپورٹ کی گئی ہے لنک ارسال نہ کرنا صرف اس پوسٹ،تھریڈ،دھاگہ کا نام لکھ دینا اور جیسے ہی اس پر کاروائی کی جائے گی آپ کے مراسلہ پر اسکا جواب دے دیا جائے گا تاکہ آپ کو علم ہوتا رہے کہ کاروائی ہو رہی ہے کہ نہیں اور آپ مزید ہماری رہنمائی کرتے رہیں اور ہماری غلطیوں بارے ہمیں آگاہ کرتے رہیں شکریہ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (22-10-09) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,331
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ شاہ جی
|
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (22-10-09) |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
ابنِ شبیر السلام علیکم،
اگر آپ چاھیں تو مجھے بھی رپورٹ کرسکتے ہیں! میں ویسے آج کل "اسپم" اور "ڈپلیکیٹ" تھریڈ اور مُراسلوں کو رفع کررہا ہوں، اگر ایسے کوئی تھریڈز یا مُراسلے آپ لوگوں کی نگاہ سے گذریں تو مجھے ضرور بتا دیں! شکریہ، والسلام |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (22-10-09) |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,331
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی سر بہت شکریہ آپ کو رپورٹ کرنے کا کیا طریقہ کار ہو گا آپ کو کیسے رپورٹ کی جائے گی
|
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (23-10-09) |
![]() |
| Tags |
| color, فورم, کوشش, پوسٹ, موجودہ, منتقل, آج, انتظامیہ, بھائی, تصویر, جواب, درخواست, عید, علم, عزت, غلطی, غلطیوں, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اُدھر سے وار ہوتا تو اِدھر سے پیار ہوتا | میاں شاہد | امیر مینائی | 1 | 17-10-10 10:05 AM |
| دھواں ہوتا | میاں شاہد | ذوق | 2 | 21-08-10 11:16 PM |
| نہ تھا کچھ تو خدا ہوتا، کچھ نا ہوتا تو خدا ہوتا | The Great | شعر و شاعری | 1 | 14-09-09 02:43 PM |
| تفصیلی خبر:: زرداری وعدے پورے کرتے تو ملک بحران کا شکار نہ ہوتا:نواز شریف | ابن جلال | خبریں | 0 | 12-10-08 08:11 PM |
| عجب اپنا حال ہوتا جو وصال یار ہوتا | میاں شاہد | داغ دہلوی | 0 | 14-04-08 05:13 AM |