واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


کیا ہم مسلمان ہیں ؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-08-10, 07:33 AM   #1
کیا ہم مسلمان ہیں ؟؟
سعید الرحمان سعید الرحمان آف لائن ہے 16-08-10, 07:33 AM

میں پاک نیٹ انتظامیہ سے یہ سوال کرنا چاہتا ہوں کہ جب اللہ نے موسیقی حرام کردی تو ہم نے اسے ابھی بھی کیوں اپنا ہوا ہے ؟؟ ہم اللہ کی نافرمانی کیوں کر رہے ہیں ؟؟ شاید یہی نافرمانی ہماری بربادی کا سبب بنی ہوئی ہے !!!

سعید الرحمان
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: KSA
مراسلات: 27
شکریہ: 9
23 مراسلہ میں 69 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 316
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سعید الرحمان کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (16-08-10), احمد بلال (16-08-10)
پرانا 16-08-10, 03:25 PM   #2
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,724
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,067 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

موسیقی حرام کیوں‌ہے؟

یہ تھریڈ اسی موضوع کے لئیے بنایا گیا ہے اس میں اپنی رائے دیں
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (16-08-10)
پرانا 16-08-10, 03:32 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,858
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال سے اس پر بات کرنے سے پہلے اپنے زہن کو کھولنا پڑھے گا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-08-10), احمد بلال (16-08-10)
پرانا 16-08-10, 04:40 PM   #4
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,679
کمائي: 52,583
شکریہ: 5,148
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
میرے خیال سے اس پر بات کرنے سے پہلے اپنے زہن کو کھولنا پڑھے گا
کس کے ساتھ کھولنا ہے بھائی جی
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-08-10), فیصل ناصر (16-08-10), محمدخلیل (16-08-10), احمد بلال (16-08-10), عبداللہ آدم (17-08-10)
پرانا 16-08-10, 05:32 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,858
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خدا کے لیے فلم کے ساتھ
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-08-10, 06:03 PM   #6
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,679
کمائي: 52,583
شکریہ: 5,148
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
خدا کے لیے فلم کے ساتھ
ہممم صحیح کہا ہے آپ نے اس کو دیکھا تو نہیں ہے مگر سُنا ایسا ہی ہے کہ اس فلم میں اسلام، جہاد کا ایک نیا ہی مفہوم پیش کیا گیا ہے۔
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-08-10), فیصل ناصر (16-08-10), احمد بلال (16-08-10)
پرانا 16-08-10, 07:59 PM   #7
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,676
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ہاں۔۔۔۔۔۔صحیح فرمایا ‏آپ نے۔۔۔۔۔ جب اسلام کو سمجھنے کے لئے قر‏آن و حدیث کے بجائے فلموں اور ناولوں کا سہارا لیں گے تو ایسے ہی نئے نئے نظریات سامنے ‏آئیں گے۔۔۔۔۔

پھر تحقیق کے شایقین فخر سے کہیں گے۔۔۔۔ ہر دو رائے کو سسننے کا حوصلہ ہونا ‌چاہے۔۔۔۔۔۔ ہائے کیسا دور ‏آ گیا ہے۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-08-10), فیصل ناصر (16-08-10), ھارون اعظم (16-08-10), محمد عاصم (03-10-10), احمد بلال (16-08-10), عبداللہ آدم (17-08-10)
پرانا 16-08-10, 08:28 PM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,170
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
پھر تحقیق کے شایقین فخر سے کہیں گے۔۔۔۔ ہر دو رائے کو سسننے کا حوصلہ ہونا ‌چاہے۔۔۔۔۔۔ ہائے کیسا دور ‏آ گیا ہے۔۔۔

غصہ حرام ہے جناب


----------------------------------------------------------------------------
ارے بھائی اب کیا اتنا برا وقت آگیا کے ہم فلموں سے اجتہاد کرینگے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-08-10), ھارون اعظم (16-08-10), احمد بلال (16-08-10), عبدالقدوس (16-08-10), عبداللہ آدم (17-08-10)
پرانا 16-08-10, 08:35 PM   #9
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,676
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غصہ حرام ہے ۔۔۔ اور ‏آزادی اظہار رائے، اور بنیادی حقوق کے نام پر ہر حرام کاری حلال ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واہ۔۔۔۔ رہے 21ویں صدی تیری او‌چی شاناں
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (16-08-10)
پرانا 16-08-10, 11:14 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,873
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,227 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے ایک بات کہوں پاک نیٹ سے بہت کچھ سیکھا ہے میں نے
لیکن
امریکہ کی اتنی حمایت،جہاد اور موسیقی کے بارے میں لوگوں کی خیالات سن سن کے دل میں کچھ نہ کچھ نرم گوشہ پیدا ہو گیا ہے صاحب بہادر کےلئے ۔ پتا نہیں یہ ٹھیک ہے کہ غلط۔۔۔۔۔
آپ لوگوں‌کے ساتھ بھی ایسا ہوا ہے؟؟
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (17-08-10)
پرانا 17-08-10, 12:13 AM   #11
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: KSA
مراسلات: 27
کمائي: 739
شکریہ: 9
23 مراسلہ میں 69 بارشکریہ ادا کیا گیا
سعید الرحمان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بسسسس !! ۔۔ سمجھ گیا میں ۔۔ خلیل بھائی پلیز دونوں طریقوں سے دیماغ کھولنا چاہیے ۔۔ یعنی قرآن و سنت سے بھی ۔۔

براہ مہر بانی اگر انتظامیہ کو یہ تھریڈ بُرا لگا تو ڈیلیٹ کردیں ۔۔
سعید الرحمان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سعید الرحمان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-08-10), محمد عاصم (03-10-10)
جواب

Tags
mad, ہماری, کردی, پاک, یہی, لئیے, نیٹ, چاہتا, نافرمانی, موسیقی, موضوع, مسلمان, ؟؟, اپنی, اللہ, انتظامیہ, ابھی, اسے, بنی, بربادی, حرام, دیں, سوال, سبب, شاید


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ذاکر نائیک اس ویڈیو میں کیا کہہ رہا ہے؟؟ proiub عمومی بحث 4 14-11-10 10:18 AM
کراچی میں گلزار ہجری کہاں واقع ہے؟؟ احمد بلال آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 7 26-07-10 10:38 AM
ہم د و2 بار مریں گئے ؟؟ اور دو2 بار زندہ ہونگے ؟؟ حیدر Rehan علوم قرآن کریم 30 22-12-09 03:08 PM
قران میں ہمارا مقام کہاں ہے ؟؟ کیا ہم جانتے ہیں ؟؟ حیدر Rehan علوم قرآن کریم 3 25-11-09 12:00 PM
کیا پارلیمنٹ کیری لوگر بل کو مسترد کر سکتی ہے؟؟/؟؟ راجہ اکرام گپ شپ 9 11-10-09 06:35 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger