واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


کیلینڈر کہاں گیا؟؟؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-09-09, 01:41 PM   #1
کیلینڈر کہاں گیا؟؟؟؟؟
ام طلحہ ام طلحہ آف لائن ہے 16-09-09, 01:41 PM

میں کئی دن سے نوٹ کر رہی ہوں کہ اوپر کیلنڈر کا بٹن غائب ہو گیا ہے۔کیا اسکا حل ہو سکتا ہے؟
اس کا یہ فائدہ تھا کہ سب کی خوشیوں میں شریک ہونے کا موقع ملتا رہتا تھا۔ سب کی سالگرہ پہلے سے پتہ ہوتی تھی۔
اب کیا کریں؟؟؟
یہ تجویز یا شکایت تو نہیں ہے۔کسی اور سیکشن میں اسکی تک نہیں بنتی۔لیکن اگر اسکا حل نکل آئے تو بہت خوشی کی بات ہو گی۔ 
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین

 
ام طلحہ's Avatar
ام طلحہ
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 213
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
باسط (24-09-09)
پرانا 16-09-09, 01:43 PM   #2
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,331
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کلنڈر دس 20 کا مل جاتا ہے میری بہن دوکان سے لیے لیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (16-09-09), ام طلحہ (16-09-09)
پرانا 16-09-09, 01:55 PM   #3
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,660
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

غور سے پڑھ تو لیں۔آپ کے بیس روپے کے کیلنڈر میں پاک نیٹ فیملی کی خوشیوں میان شمولیت کا وسیلہ کہاں۔ مجھے تو وہ کیلنڈر چاہئے جس میں سب کی سالگرہ کا ریکارڈ تھا اور وہ بھی تمام نئے اعدادوشمار کیساتھ ۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
باسط (24-09-09), تفسیر حیدر (16-09-09)
پرانا 16-09-09, 03:07 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,170
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کلینڈر موجود ہے ام طلحہ جی
"آج کی سالگراہیں" کے کیک پر کلک کریں
Name:  9-16-2009 3-57-28 PM.jpg
Views: 28
Size:  9.1 KB


یہ پیج کھل جائے گا
Name:  9-16-2009 3-58-14 PM.jpg
Views: 30
Size:  15.0 KB

یہاں سے آپ مطلوبہ کلینڈر تک پہنچ جائیں گی
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (17-09-09), باسط (24-09-09), تفسیر حیدر (16-09-09)
پرانا 16-09-09, 03:09 PM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,331
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ لیں جی اب خوش ہیں اب تو کلنڈر مل گیا ہے نا چلو اب خوشیاں مناو
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (16-09-09), ام طلحہ (17-09-09)
پرانا 17-09-09, 10:52 AM   #6
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,660
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ فیصل بھائی۔ اوپر بار سے غائب تھا اسلئے۔۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
باسط (24-09-09)
پرانا 17-09-09, 01:43 PM   #7
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,660
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے بار میں رہتا تو اچھا نہیں تھا؟کسی بھی دن کھول سکتے تھے۔یہ والا طریقہ تو تب ہی کارگر ہو گا جب اس بدن کسی کی سالگرہ ہو اور نیچے کیک والابٹن ہو۔ جس دن سالگرہ کی کوئی انٹری نہ ہو اس دن تو کیک ہوتا ہی نہیں۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (17-09-09), باسط (24-09-09)
پرانا 17-09-09, 01:50 PM   #8
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,331
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ایک اور مسئلہ درپیش ہو گیا ہے اب کیاکیا جائے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کلک, کلنڈر, پاک, موقع, آج, حل, خوش, سالگرہ, غور, غائب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آزادی افکار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مطلق یا ۔۔۔؟؟؟؟؟ راجہ اکرام حقوق انسان 7 16-11-10 11:34 AM
سفر دنیا یا ؟؟؟؟؟ شیراز احمد دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات 4 10-03-10 04:24 PM
کل ہم لوگ؟؟؟؟؟ محمدخلیل خاص آفرز اور اعلانات 6 27-09-09 12:59 PM
رب کون ؟؟؟؟؟ حیدر Rehan توحید 24 29-05-09 11:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger