| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کوئی شکائت ہو۔ اپ محسوس کریںکہ اپ فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی میں مدد ہے) تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اپنی تجاویز ، آرا اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اسلام و علیکم۔
سب سے پہلے میرا فرض بنتا ہے کہ میں سب کا شکریہ ادا کروں جہنوں نے میرے بھائی کے ایکسیڈنٹ پر میری بہت بہت بہت مدد کی۔ شکریہ۔۔ اور اب اہم بات۔ بات یہ ہے کہ کچھ عرصہ پہلے میں ایک دوسرے فورم پر تھا تو وہاں ہم اتنظامیہ نے مل کر ایک تنظیم بنائی تھی جس کا چئیرمین میں تھا۔ اور اس میں ہم یہ کرتے تھے کہ اپنی حثییت کے مطابق اس کوئی نہ کوئی فنڈ یا چندہ جمع کرتے رہیتے تھے اور اس فورم پر یا پھر فورم کے باہر فورم کے اراکین کے رشتے دار کو کوئی مسئلہ درپیش ہوتا تو اس کی مالی امداد کر دیا کرتے تھے۔ اس کے سلسلے میں ہم نے بنک میں اس فورم کے نام اور میرے نام کا ایک اکاونٹ بھی کھولا تھا تاکہ سب ممبران اس میں کوئی نہ کوئی پیسے جمع کرواتے رہتے تھے۔ اس سے یہ ہوا کے ہم نے کچھ بچوں کی تعلیم کا بندوبست بھی کیا تھا۔ اور وہ بچے ماشاء اللہ اب پانچویں کلاس میں ہیں۔ خیر یہ تو تھا تھوڑا سا بیک گراونڈ۔ اصل بات وہ یہ ہے کہ پاک نیٹ کے تمام صاحب حثییت ممبر کیا ایسی سوچ رکھ کر ایسا کر سکتے ہیں کہ ہم بھی ایک بنک میں کوئی نہ کوئی جو فطرانہ زکوٰۃ یا کوئی اور صدقہ ۔ جمع کروا دیا جائے اور مشکل حالات میںکسی کی مدد کی جائے؟ اس کے بارے میں اگر کوئی اور بات کرنا چاہتا ہے یا اپنی رائے دینا چاہتا ہے تو سر آنکھوں پر۔ محمد خلیل
__________________
اسلام کے دامن میں اور اس کے سوا کیا ہے Achilles Khalil
اک سجــــدہ شبیری اک ضرب ید اللہی |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 14 صارفین نے محمدخلیل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | shafresha (07-03-10), فیضان صديقی ,سندھ (08-03-10), فرحان دانش (07-03-10), پاکستانی (07-03-10), نورالدین (09-03-10), مباح (09-03-10), مزمل فاروق (07-03-10), رضی (09-03-10), سحر (07-03-10), شیراز احمد (17-03-10), طارق راحیل (11-03-10), عبداللہ آدم (08-03-10), عدنان (09-03-10), عدنان دانی (07-03-10) |
|
|
#2 |
|
پاک نیٹ گرافک ڈیزائنر
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: صوابی
عمر: 20
مراسلات: 3,288
کمائي: 98,551
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,828
2,046 مراسلہ میں 4,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خلیل بھائی بہت اچھی تجویز ہے۔
اگر منتظمین بھائی پواینٹس کے بدلے میں رقم کا سلسہ دوبارہ کھول لے تو شاید بہت سے ممبر مدد کرسکتے ہیں۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
پاک نیٹ گرافک ڈیزائنر
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: صوابی
عمر: 20
مراسلات: 3,288
کمائي: 98,551
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,828
2,046 مراسلہ میں 4,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خلیل بھائی بہت اچھی تجویز ہے۔
اگر منتظمین بھائی پواینٹس کے بدلے میں رقم کا سلسہ دوبارہ کھول لے تو شاید بہت سے ممبر مدد کرسکتے ہیں۔ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے عدنان دانی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 4,304
کمائي: 85,240
ميرا موڈ:
شکریہ: 18,175
3,575 مراسلہ میں 8,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس کے لیئے رقم کی آمد بھی کہیں سے ہونی چاہئیے
ہم ایک سلسلہ شروع کر سکتے ہیں جس کے اخراجات اور آمدن کا حساب اوپن ہو اور اس قدر شفاف کہ کوئی انگلی نہ اٹھا سکے تو میرے خیال میں بہت سے بھائی اور بہنیں امداد تو دیں گے ہی |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 23
مراسلات: 952
کمائي: 74,133
ميرا موڈ:
شکریہ: 733
522 مراسلہ میں 1,098 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
پاک نیٹ گرافک ڈیزائنر
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: صوابی
عمر: 20
مراسلات: 3,288
کمائي: 98,551
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,828
2,046 مراسلہ میں 4,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بات میں تو دم ہے۔
دیکھتے ہیں اور ممبران کیا کہتے ہیں۔؟ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 4,304
کمائي: 85,240
ميرا موڈ:
شکریہ: 18,175
3,575 مراسلہ میں 8,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمارے خیال میں تو ایک باقاعدہ Pak.Net کے نام سے NGO بنائی جائے جو کہ ایک مقصد کو سامنے رکھہ کر کام کرے مثال کے طور پر معذور بچوں کے لیئے ، کینسر کے مریضوں کے لیئے ، یا عام طور پر غریب مریضوں کے لیئے ،
کیا خیال ہے آپ سب کا |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے شاہ جی 90 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
آئیڈیا تو اچھا ہے، لیکن شروع کرنے سے زیادہ کسی کام کو تکمیل تک پہنچانا اہم ہوتا ہے۔ ایسے معاملات میں بے قاعدگی کا اثر بہت برا پڑتا ہے۔ اس لئے سوچ سمجھ کر ابتداء کریں تو اچھا ہوگا۔
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 4,304
کمائي: 85,240
ميرا موڈ:
شکریہ: 18,175
3,575 مراسلہ میں 8,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھیا جب این جی او بنے گی تو وہ دو چار ہزارروپے سے نہیں بن جائے گی
اس کے لیئے باقاعدہ فنڈنگ کرنا ہوتی ہے اور ریسورسز ڈھونڈنے پڑتے ہیں ۔ اسی فنڈ میں سے جو ضروری ترین عملہ رکھا جاتا ہے اس کی تنخواہیں بھی ادا کرنا ہوتی ہیں۔ عبدالستار ایدھی کی مثال سامنے ہے ان کی ایدھی فائونڈیشن میں جتنے لوگ کام کرتے ہیں ان کو باقاعدہ تنخواہ ادا کی جاتی ہے۔ اور جب تنخواہ پر ملازم رکھے جائیں گے تو ان سے کام بھی پورا لیا جائے گا ۔ نگرانی بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ذمہ ہو گی جو کہ صدر یا ڈی جی خود چنیں گے ، اور اس بورڈ کے ممبرز کو بھی کم از کم ٹی اے ڈی اے ضرور دیا جائے گا ، اور یقین مانئیے کہ جب اس طور سے این جی اوز چلتی ہیں تو انہیں پراگریس دینا ہی ہوتی ہے ۔ ہم نے تو دیکھا ہے کہ جن این جی اوز میں والنٹئیرز سے کام لیا جاتا ہے ان میں گھپلے زیادہ ہوتے ہیں اور جہاں ملازم کام کرتے ہیں وہاں کسی حد تک شفاف نظام دیکھنے میں آیا ہے ۔ |
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 3,265
کمائي: 89,277
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,043
2,917 مراسلہ میں 10,078 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
قطرہ قطرہ دریا بنتا ہے ۔ لیکن کام پروفیشنل طریقے سے ہونا چاہیے ۔ شاہ جی بھائی اگر آپ اس معاملے میں ذرا تفصیل سے لکھیں تو ہم اس پر عمل کرسکتے ہیں۔
__________________
اخلاص کے امرت کی تاثیر نرالی ہے جس کو بھی پلاتے ہیں وہ زہر اگلتا ہے |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 5 صارفین نے سحر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | shafresha (09-03-10), ھارون اعظم (09-03-10), نورالدین (09-03-10), شاہ جی 90 (09-03-10), عدنان (09-03-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اچھا آئیڈیا ۔
لیکن وہی آئیڈیا جو ہمارا ہے ۔ لیکن اس پر ابھی تک کچھ نہیں ھوسکا ہے ۔ یہ کام اس وقت تک نہیں ھو سکتے جب تک ذمہ داری سے نہ کیئے جائیں۔
__________________
خودی میں ڈوب، زمانے سے نا امید نہ ہو-کہ اسکا زخم ہے درپردہ اہتمام رفو رہے گا تو ہی جہاں میں یگانہ و یکتا -اتر گیا جو تیرے دل میں ، لا شریک لہ
|
|
|
|
|
|
#13 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 4,304
کمائي: 85,240
ميرا موڈ:
شکریہ: 18,175
3,575 مراسلہ میں 8,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہاں اس بزنس سے جو انکم ہوگی وہ کچھہ تو سٹاف کی تنخواہوں میں جائے گی اور باقی واپس فنڈ میں جمع ہو جائے گی ۔ کسی بھی این جی او کو بناتے وقت کام کو مختلف مراحل میں تقسیم کر لیا جاتا ہے ۔ پہلا مرحلہ کاغذ پر مکمل ہوتا ہے ، اس میں مسئلے کی نشاندہی اور اس کے نقصانات وغیرہ واضح کیئے جاتے ہیں ، مثال کے طور پر نشے کے عادی افراد پر کام کرنا ہے تو نشے کی لعنت اور اس کے معاشرے پر برے اثرات پر بحث کی جائے گی ، اس کے بعد این جی او کے اغراض و مقاصد متعین کرنے ہوتے ہیں ، کام کرنے کا طریقہ کار تیسرا مرحلہ ہے جو کہ انتہائی ضروری ہے اور اکثر این جی اوز میں اسے نظر انداز کیا جاتا ہے اور الفاظ کے ہیر پھیر سے کام چلا لیا جاتا ہے، فبڈز کن کن ذرائع سے حاصل کیا جائے گا اور اس کی متوقع مقدار کیا ہو گی ، کم از کم کتنے فنڈ کے ساتھہ کام شروع کیا جا سکتا ہے ، ان سب کے بعد ، این جی او کے کام سے ہونے والی متوقع بہتری سب سے آخری کام ہے جو ہم نے کاغذ پر کرنا ہوتا ہے ، اس کے بعد اس کی جنرل باڈی کی سلیکشن اور رجسٹریشن ہوتی ہے ، رجسٹریشن کے بعد دوسرا عملی کام فنڈ ریزنگ ہے جو کہ سب سے اہم کام ہے ، کسی بھی این جی او کا پہلا پراجیکٹ انتہائی اہم ہوتا ہے اور فنڈ کے حصول کےبعد کرنے والا پہلا کام بھی اس پراجیکٹ کے اخراجات اور آمدن جتنی شفاف ہو گی کامیابی کے امکانات اتنے ہی زیادہ ہوں گے اوراس پہلے پراجیکٹ کی کامیابی کے ساتھہ ہی این جی او کا مستقبل وابستہ ہوتا ہے۔ اگر سب بھائی بہنیں راضی ہوں تو کاغذی کام کی ابتدا کی جا سکتی ہے ، میں اس سلسلہ میں ایک پیش کش بھی کرنا چاہتا ہوں ، اور وہ یہ کے پیپر ورک مکمل ہونے کے بعد اسے اٹک سے رجسٹرڈ کروا سکتا ہوں ۔ |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے شاہ جی 90 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#14 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 4,304
کمائي: 85,240
ميرا موڈ:
شکریہ: 18,175
3,575 مراسلہ میں 8,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہاں اس بزنس سے جو انکم ہوگی وہ کچھہ تو سٹاف کی تنخواہوں میں جائے گی اور باقی واپس فنڈ میں جمع ہو جائے گی ۔ کسی بھی این جی او کو بناتے وقت کام کو مختلف مراحل میں تقسیم کر لیا جاتا ہے ۔ پہلا مرحلہ کاغذ پر مکمل ہوتا ہے ، اس میں مسئلے کی نشاندہی اور اس کے نقصانات وغیرہ واضح کیئے جاتے ہیں ، مثال کے طور پر نشے کے عادی افراد پر کام کرنا ہے تو نشے کی لعنت اور اس کے معاشرے پر برے اثرات پر بحث کی جائے گی ، اس کے بعد این جی او کے اغراض و مقاصد متعین کرنے ہوتے ہیں ، کام کرنے کا طریقہ کار تیسرا مرحلہ ہے جو کہ انتہائی ضروری ہے اور اکثر این جی اوز میں اسے نظر انداز کیا جاتا ہے اور الفاظ کے ہیر پھیر سے کام چلا لیا جاتا ہے، فبڈز کن کن ذرائع سے حاصل کیا جائے گا اور اس کی متوقع مقدار کیا ہو گی ، کم از کم کتنے فنڈ کے ساتھہ کام شروع کیا جا سکتا ہے ، ان سب کے بعد ، این جی او کے کام سے ہونے والی متوقع بہتری سب سے آخری کام ہے جو ہم نے کاغذ پر کرنا ہوتا ہے ، اس کے بعد اس کی جنرل باڈی کی سلیکشن اور رجسٹریشن ہوتی ہے ، رجسٹریشن کے بعد دوسرا عملی کام فنڈ ریزنگ ہے جو کہ سب سے اہم کام ہے ، کسی بھی این جی او کا پہلا پراجیکٹ انتہائی اہم ہوتا ہے اور فنڈ کے حصول کےبعد کرنے والا پہلا کام بھی اس پراجیکٹ کے اخراجات اور آمدن جتنی شفاف ہو گی کامیابی کے امکانات اتنے ہی زیادہ ہوں گے اوراس پہلے پراجیکٹ کی کامیابی کے ساتھہ ہی این جی او کا مستقبل وابستہ ہوتا ہے۔ اگر سب بھائی بہنیں راضی ہوں تو کاغذی کام کی ابتدا کی جا سکتی ہے ، میں اس سلسلہ میں ایک پیش کش بھی کرنا چاہتا ہوں ، اور وہ یہ کے پیپر ورک مکمل ہونے کے بعد اسے اٹک سے ر جسٹرڈ کروا سکتا ہوں |
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
نہیں مرا سب سے اختلاف ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم صرف پاک نیٹ کے ممبران اس میں حصہ لیں گے اور ممبرز کی ہی مدد کریں گے۔۔ جب مسئلہ گھر سے باہر چلا جاتا ہے تو بہت پچیدگیاں ہو جاتی ہیں اور سارا پراجیکٹ تباہ ہوتا ہے پھیر۔۔۔۔ اپنے گھر سے شروع کریں کوئی این جی او نہ بنائیں۔ ایک اکاونٹ کھول لیں اس کا نمبر یہاں دے دیں اور حسب توفیق اگر کسی نے کوئی زکواۃ فطرانہ یا عطیات دینے ہیں تو اس اکاونٹ میں جمع کروا دیں باقی سارا کام ایمانداری سے پاک نیٹ کی انتظامیہ کرے گی |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 5 صارفین نے محمدخلیل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | shafresha (11-03-10), پاکستانی (10-03-10), ھارون اعظم (10-03-10), شاہ جی 90 (11-03-10), عدنان (11-03-10) |
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| quote, ہیں۔؟, ہے۔, کرسکتے, پڑ, نام, مقصد, منتظمین, ممبر, ممبران, مدد, اچھی, بھائی, بوجھ, بچوں, بدلے, تجویز, جائے, خلیل, رقم, سارا, شاید, طور, عدنان, غریب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیا مدد کرنے کے لیے تقریر ضروری ہے | خرم شہزاد خرم | نئے تخلیق کار | 0 | 07-02-10 09:10 PM |
| دوسروں کے لیے پریشانیاں مت پیدا کریں | بدرالزمان | اپکے کالم | 18 | 11-10-09 01:27 AM |
| بھارت طالبان کو مدد فراھم کر رھا ھے، پاکستان میں دھشتگردی کے لیے | رضی | خبریں | 14 | 24-02-09 11:01 AM |