واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


2 حکم فورم انتظامیہ کو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-07-08, 09:38 AM   #1
2 حکم فورم انتظامیہ کو
محمد کاشف حبیب محمد کاشف حبیب آف لائن ہے 29-07-08, 09:38 AM


بھائی فورم بنانے والے برا نہ منانا 2 حکم کی تعمیل کر کے اپنا دل خوش کرنا معذرت کے ساتھ میں ہوں آپ کا افسر۔ ۔ ۔ اوہ نہیں
اچھا 2 درخواستیں جن پر عمل درامد کریں تو ان فورمز کو چار چاند لگ جایں گے۔میری بات غور سے پڑھیے گا۔
1۔چھوٹے موٹے امیج ختم ر دیں تاکہ جلدی پیج ڈاون لوڈ ہو۔
2۔پھر کبھی سہی۔

Last edited by محمد کاشف حبیب; 29-07-08 at 08:21 PM..

 
محمد کاشف حبیب's Avatar
محمد کاشف حبیب
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 426
Reply With Quote
پرانا 29-07-08, 09:48 AM   #2
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,857
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 2 حکم فورم انتظامیہ کو

جی اچھی بات ہے جو pic بے مقصد ہیں انہیں ختم کر دیں
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
پیاسا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 29-07-08, 10:33 AM   #3
Senior Member
 
لاسلکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
عمر: 32
مراسلات: 414
کمائي: 5,847
شکریہ: 479
228 مراسلہ میں 427 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 2 حکم فورم انتظامیہ کو

بہت سی ایسی چیزیں ہیں جن کی وجہ سےیہ فورم دوسرے فورم پرفوقیت رکھتاہے ۔
اگر آپ کے کمپیٹور میں‌ ریم کم ہیں‌تو ان کو بڑھا لیں ۔
جہاں تک میرا خیال ہے یہ فورم بہت زیادہ بینڈ ویتھ لے رہا ہے اور پراسس گیگا ہرٹز سپیڈ کے کلاکس ڈیٹا اوپننگ مراحل کو سلو کرتے ہیں جن کی وجہ سے موجود سرور ممری کم پڑ رہی ہے
لاسلکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-07-08, 01:22 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: 2 حکم فورم انتظامیہ کو

دوستانہ ماحول میں‌بتاوں تو کھپت زیادہ ہے اور ریم کم ہے ہمارے سرور کی۔ لیکن انشاءاللہ کچھ دنوں میں‌ اس کے دگنا ہونے کی امید ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 29-07-08, 01:30 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,858
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: 2 حکم فورم انتظامیہ کو

میں نے آپ کی 2نمبر والی تجویز منظور کر لی ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-07-08, 05:05 PM   #6
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,147
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: 2 حکم فورم انتظامیہ کو

پہلی بات تو ٹھیک ہے لیکن دوسرا حکم اچھا نہیں ہے

سمجھ ہی نہیں آئی۔
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-07-08, 08:24 PM   #7
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,892
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: 2 حکم فورم انتظامیہ کو

اقتباس:
میں نے آپ کی 2نمبر والی تجویز منظور کر لی ہے
دوسری تجویز تو ابھی پیش نہیں کی بھائی صاحب
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-07-08, 09:24 PM   #8
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,180
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: 2 حکم فورم انتظامیہ کو

لیکن وہ پیش کرنے سے پہلے ہی جان گئے ہیں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-07-08, 11:21 AM   #9
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,892
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: 2 حکم فورم انتظامیہ کو

اقتباس:
لیکن وہ پیش کرنے سے پہلے ہی جان گئے ہیں
جبکہ ابھی میں نے سوچا ہی نہیں اچھا خیر شام تک سوچ کر لکھ دوں گا۔
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-07-08, 08:36 PM   #10
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,892
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: 2 حکم فورم انتظامیہ کو

دوسری بات ممبران کے ساتھ
بھائی لوگو اپنے دشخط میں چھوٹا امیج استعمال کریں
معزرت کے ساتھ ناراض نہ ہونا شکریہ
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, فورمز, معذرت, انتظامیہ, بھائی, جواب, حکم, خوش, دل, شام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger