واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


25 الفاظ کی شرط

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-09-08, 11:35 PM   #1
25 الفاظ کی شرط
محمدخلیل محمدخلیل آن لائن ہے 16-09-08, 11:35 PM

سلام ایڈمن صاحب
پلیز یہ ختم کر دیں
صرف اتنا بتا دیں کہ جب سے یہ لگائی ہے کیا فائدہ ہوا ہے
میرے خیال سے الٹا نقصان ہی ہوا ہے۔۔۔۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟

 
محمدخلیل's Avatar
محمدخلیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 303
Reply With Quote
پرانا 16-09-08, 11:37 PM   #2
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 25 الفاظ کی شرط

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
سلام ایڈمن صاحب
پلیز یہ ختم کر دیں
صرف اتنا بتا دیں کہ جب سے یہ لگائی ہے کیا فائدہ ہوا ہے
میرے خیال سے الٹا نقصان ہی ہوا ہے۔۔۔۔
ویسے نقصان کیا ہوا ہے؟
اچھا ہے عوام کو کچھ نہ کچھ تو لکھنا ہی چاہیئے ---
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-09-08, 11:43 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,858
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: 25 الفاظ کی شرط

نقصان ہوا ہے بھائی
گیمز جیسے ہوتی ہے اب وہ کوئی لکھتا ہی نہیں-
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-09-08, 12:47 AM   #4
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,353
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 25 الفاظ کی شرط

یہ شرط اس لیے لگائ گئ ہے تاکہ ممبران اپنی پوسٹ میں صرف "بہت اچھا ، زبردست شکریہ" جیسے الفاظ کا استعمال کم سے کم کریں‌ -خلیل بھائ میں آپ سے بلکل اتفاق کرتا ہوں جس مقصد کے لیے یہ شرط لگائ گئ تھی وہ پورا ہوتا نظر نہیں آرہا
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پوسٹ, نظر, جواب, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger