واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات

تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-

The page cannot be displayed

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-06-08, 02:26 PM   #1
The page cannot be displayed
لاسلکی لاسلکی آف لائن ہے 20-06-08, 02:26 PM

پڑھتی آنکھوں کو سلام

گزشتہ رات کواس فورم پر میں نے صرف ایک پوسٹ لکھی جب دوسری پوسٹ لکھ کر سینڈ کی تو یہ فورم( کنٹ ڈسپلے پیج) پرفریزہوگیا بار بار کی کوششوں پر بھی یہی ہوتا رہا ۔
اور ایسا کوئی پہلی بار نہیں ہوا بلکہ بہت دفعہ ہوتا رہا ہے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا ایسی صورتحال کا پاکستان میں بھی آپ اراکین کوسامنا کرنا پڑرہا ہے؟یا بین الملکی سطح پر ایسا ہو رہا ہے
شکریہ

لاسلکی's Avatar
لاسلکی
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2008
عمر: 32
مراسلات: 414
شکریہ: 479
228 مراسلہ میں 427 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 791
Reply With Quote
لاسلکی کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (20-06-08)
پرانا 20-06-08, 02:27 PM   #2
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,189
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: The page cannot be displayed

ہم بھی یہی چوٹ‌کھائے ہوئے ہیں
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-06-08, 02:29 PM   #3
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: The page cannot be displayed

کل تقریباَ 40 منٹ کے لیے سرور ہینگ ہوگیاتھا۔ میں آف لائن ہوگیا جلد اورپھر منتظمین بھائی نے ہی واپس آکر اس کی حالت کو درست کیا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-06-08, 02:35 PM   #4
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,189
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: The page cannot be displayed

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
کل تقریباَ 40 منٹ کے لیے سرور ہینگ ہوگیاتھا۔ میں آف لائن ہوگیا جلد اورپھر منتظمین بھائی نے ہی واپس آکر اس کی حالت کو درست کیا
چلو اُس کی حالت تو درست ہوگئی ۔ ۔ ۔ ۔ اور آپ کی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔؟؟؟؟؟؟؟

بٹن دباکے
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-06-08, 02:38 PM   #5
محسن
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 832
کمائي: 8,532
شکریہ: 409
260 مراسلہ میں 393 بارشکریہ ادا کیا گیا
yashaka کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں yashaka کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: The page cannot be displayed

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
ہم بھی یہی چوٹ‌کھائے ہوئے ہیں
چوٹ کہاں لگی ے جی
yashaka آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-06-08, 02:38 PM   #6
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,189
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: The page cannot be displayed

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : yashaka مراسلہ دیکھیں
چوٹ کہاں لگی ے جی
سمجھ کر لو متھے کنال دے کے لیکن بٹن دباکے
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-06-08, 03:17 PM   #7
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,897
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 572 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: The page cannot be displayed

واقعی یا ر پہلے بھی کئی دفعہ یہ معاملہ ہو چکا ہے ۔۔۔۔۔۔اس کا کوئی مستقل حل ڈھونڈئے۔۔۔۔شکریہ
مسٹر گرزلی آف لائن ہے   Reply With Quote
مسٹر گرزلی کا شکریہ ادا کیا گیا
لاسلکی (21-06-08)
پرانا 20-06-08, 06:36 PM   #8
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: The page cannot be displayed

منتظمین بھائی کے کان ملسل کئے دنوں سے کھا رہا ہوں اسی سلسلے میں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-06-08, 06:47 AM   #9
Senior Member
 
لاسلکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
عمر: 32
مراسلات: 414
کمائي: 5,847
شکریہ: 479
228 مراسلہ میں 427 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: The page cannot be displayed

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
ہم بھی یہی چوٹ‌کھائے ہوئے ہیں
بھئی چوٹ کھانے کے بعد خون سیروں بڑھ جاتا ہوگا
لاسلکی آف لائن ہے   Reply With Quote
لاسلکی کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (21-06-08)
پرانا 21-06-08, 06:49 AM   #10
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: The page cannot be displayed

کیا یہ ڈریکولا ہیں؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-06-08, 06:52 AM   #11
Senior Member
 
لاسلکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
عمر: 32
مراسلات: 414
کمائي: 5,847
شکریہ: 479
228 مراسلہ میں 427 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: The page cannot be displayed

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
منتظمین بھائی کے کان ملسل کئے دنوں سے کھا رہا ہوں اسی سلسلے میں
یہ میں کیا دیکھ اور پڑھ رہا ہوں میاں جی چوٹ کھاتے ہیں آپ کان کھاتے ہیں منتظمین صاحب انہیں چوٹ اور‌آپ کو کان کھلا رہےہیں نہ میاں‌جی کی طرح‌چوٹ ختم ہو رہی ہے نہ کان ختم ہو پا رہے ہیں
یہ کیسا دور آ گیا ہے انجمن اور الکمونیا میں ۔۔؟
لاسلکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-06-08, 06:57 AM   #12
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: The page cannot be displayed

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : لاسلکی مراسلہ دیکھیں
یہ میں کیا دیکھ اور پڑھ رہا ہوں میاں جی چوٹ کھاتے ہیں آپ کان کھاتے ہیں منتظمین صاحب انہیں چوٹ اور‌آپ کو کان کھلا رہےہیں نہ میاں‌جی کی طرح‌چوٹ ختم ہو رہی ہے نہ کان ختم ہو پا رہے ہیں
یہ کیسا دور آ گیا ہے انجمن اور الکمونیا میں ۔۔؟
دماغی توازن بگڑ رہا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-06-08, 06:57 AM   #13
Senior Member
 
لاسلکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
عمر: 32
مراسلات: 414
کمائي: 5,847
شکریہ: 479
228 مراسلہ میں 427 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: The page cannot be displayed

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
کیا یہ ڈریکولا ہیں؟
بھائی میں‌سوچ رہا ہے میاں جی کے ساتھ ساتھ آپ کے نام بھی امتحان نامہ لگا دیتا ہوں جب فارغ ہوں‌ جوابات دے دیں‌ کیا خیال ہے ؟
لاسلکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-06-08, 06:58 AM   #14
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: The page cannot be displayed

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : لاسلکی مراسلہ دیکھیں
بھائی میں‌سوچ رہا ہے میاں جی کے ساتھ ساتھ آپ کے نام بھی امتحان نامہ لگا دیتا ہوں جب فارغ ہوں‌ جوابات دے دیں‌ کیا خیال ہے ؟
خوب۔ مرضی ہے آپ کی
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
لاسلکی (21-06-08)
پرانا 21-06-08, 09:04 AM   #15
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,189
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: The page cannot be displayed

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
منتظمین بھائی کے کان ملسل کئے دنوں سے کھا رہا ہوں اسی سلسلے میں
اوھ ہوووووووووووو

تبھی تو اُنہیں‌ہماری آواز سنائی نہیں‌دیتی کان جو آپ کھا چکے ہیں بٹن دباکے

چہ چہ چہ چہ بے چارے منتظمین بھائی بغیر کانوں کے کیسے لگ رہے ہوں گے
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فورم, پوسٹ, پاکستان, معلوم, امتحان, بھائی, جواب, جلد, حل, خون, رات, عبدالقدوس, صورتحال, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Web Page Maker 2.5 عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 07-10-07 02:56 PM
Clearing the Page File on Shutdown عبدالقدوس کمپیوٹر کی باتیں 0 20-08-07 07:26 AM
Changing the Version Displayed on the Desktop عبدالقدوس کمپیوٹر کی باتیں 0 19-08-07 10:47 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:49 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger