واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


please read it care fully

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-10-08, 07:53 PM   #1
please read it care fully
Kamran_Tabasum Kamran_Tabasum آف لائن ہے 20-10-08, 07:53 PM

main jitny shoq se is forum per aaya tha aaj utna hi hurt ho k ja raha hoon k forum ki intezamia ne mujhy bataye baghir mere 700 points kat liye hain so baqi points main apny friends or reply karny waloon ko dai kar aaj is forum ko for ever chor raha hoon agar mujh se koi ghalti ho gai ho to main maafi chahta hoon sub mujhy apni duaoon main yaad rukhye ga

 
Kamran_Tabasum's Avatar
Kamran_Tabasum
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,090
شکریہ: 12,553
974 مراسلہ میں 2,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 624
Reply With Quote
پرانا 20-10-08, 08:09 PM   #2
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,176
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: please read it care fully

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Kamran_Tabasum مراسلہ دیکھیں
main jitny shoq se is forum per aaya tha aaj utna hi hurt ho k ja raha hoon k forum ki intezamia ne mujhy bataye baghir mere 700 points kat liye hain so baqi points main apny friends or reply karny waloon ko dai kar aaj is forum ko for ever chor raha hoon agar mujh se koi ghalti ho gai ho to main maafi chahta hoon sub mujhy apni duaoon main yaad rukhye ga
کامران بھائی آپ کو جو بھی شکوہ شکائیت ہے وہ بتائیں۔۔۔ مجھے نہیں معلوم کہ آپ کے پوائنٹس کس طرح کم ہو گئے ۔۔۔

میرا یہاں تک خیال ہے وہ یہ کہ آپ کافی دن لاگ ان نہیں ہوئے تو اس وجہ سے آپ کے پوائنٹس کم ہو گئے ہیں۔

لیکن آپ ہونہار و محنتی ہیں۔۔۔ 500۔۔۔۔۔600پوائنٹس کے چلے جانے سے پریشان نہ ہو کریں۔

میں اپنی ذاتی کمائی سے آپ کو 1000پوائنٹس پیش کر رہا ہوں۔

لیکن اس کے ساتھ ساتھ میں ایڈمن صاحب سے بھی درخواست کروں گا کہ یہ چیک کریں کہ ان کی کمائی کم ہونے کی اصل وجہ کیا ہے۔۔

باقی اتنی چھوٹی سی بات سے فورم چھوڑنا ۔۔۔

پلیز۔۔۔ آپ فورم پر تشریف لاتے رہا کریں۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا
Kamran_Tabasum (20-10-08)
پرانا 20-10-08, 08:11 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: please read it care fully

انتظامیہ کی جانب سے مزمل مکمل رپورٹ کچھ دیر تک فراہم کریں گے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (20-10-08), Real_Light (20-10-08)
پرانا 20-10-08, 08:13 PM   #4
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,176
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: please read it care fully

کامران تبسم بھائی میں نے وعدہ سے بڑھ کر آپ کو 1100پوائنٹس منتقل کر دئیے ہیں۔ وصول ہوں تو یہاں ریپلائی ضرور کریں۔ ویسے کیوں کہ میں نے 1000کا وعدہ کیا تھا۔ تو 1100اس لئے کہ کچھ پوائنٹس کٹوتی ہوجائیں گے۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-10-08, 08:17 PM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: please read it care fully

آپ نے 119 جوابات ارسال کئے موجودہ نظام کے تحت ہر جواب پر 2 پوائنٹس ملتے ہیں
آپ نے 29 نئے مراسلات ارسال کیئے نئے نظام کے تحت 5 پوائنٹس فی مراسلہ ہیں
28 اراکین کو ترغیب دینے پر ہر رکن 100 پوائٹنس خود کار انداز میں موصول ہوتے ہیں لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ اندارج کروانے والا رکن کم از کم 1 مراسلہ ارسال کرے۔
مزمل کی ارسال کردہ تصویر اور مندرجہ بالا تفصیلات کا موازنہ کرنے کے بعد فیصلہ کریں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
Kamran_Tabasum (20-10-08)
پرانا 20-10-08, 08:19 PM   #6
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,353
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: please read it care fully

یہ لیجیئے آپ کے اکاوئنٹ کی تصویر aaaa.jpg
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (06-12-08), Real_Light (20-10-08)
پرانا 20-10-08, 08:23 PM   #7
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,353
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: please read it care fully

............................................

Last edited by مزمل فاروق; 20-10-08 at 09:43 PM.
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
Kamran_Tabasum (20-10-08)
پرانا 20-10-08, 08:28 PM   #8
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,176
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: please read it care fully

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : balli87 مراسلہ دیکھیں
آپ ابھی تک اس فورم پر ہیں یہ انتظامیہ کی مہربانی ہے - کیونکہ آپ نے اپنہ پہلہ مرسلہ کیا تھا کوئی اور ہوتا تو آُپ پر پابندی لگ چکی ہوتی -
تحمل سے بھائی جان۔۔۔ کیا ہو گیا خیریت تو ہے نہ۔۔۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-10-08, 08:29 PM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: please read it care fully

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Real_Light مراسلہ دیکھیں
تحمل سے بھائی جان۔۔۔ کیا ہو گیا خیریت تو ہے نہ۔۔۔
بچہ ہے بھائی معاف کردو
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (20-10-08)
پرانا 20-10-08, 08:31 PM   #10
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,176
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: please read it care fully

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
بچہ ہے بھائی معاف کردو
انتظامیہ کا کام ہوتا ہے شکوک و شبہات ختم کرنا۔ نہ کہ مزید بڑھانا۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-10-08, 08:33 PM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: please read it care fully

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Real_Light مراسلہ دیکھیں
انتظامیہ کا کام ہوتا ہے شکوک و شبہات ختم کرنا۔ نہ کہ مزید بڑھانا۔
جی بالکل میں آپ سے متفق ہوں اسلئے تمام تفصیلات واضع کردی ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (20-10-08)
پرانا 20-10-08, 08:40 PM   #12
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,353
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: please read it care fully

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Real_Light مراسلہ دیکھیں
تحمل سے بھائی جان۔۔۔ کیا ہو گیا خیریت تو ہے نہ۔۔۔
بھائی اس طرح تو ہر دوسرا بندہ فورم کی انتطامیہ پر الزام لگائے گا اور چھوڑ کرجانے کی دھمکی دے گا - تھوڑی بہت سختی اور تنبیہ کرنی پڑے گی

اگر آپ کو میری کوئی بات بری لگی تو معزرت خواہ ہو چھوٹا بھائی سمجھ کے معاف کردیجیئے گا -
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (06-12-08), Real_Light (20-10-08)
پرانا 20-10-08, 08:41 PM   #13
Senior Member
 
Kamran_Tabasum's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,090
کمائي: 13,468
شکریہ: 12,553
974 مراسلہ میں 2,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: please read it care fully

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Real_Light مراسلہ دیکھیں
کامران بھائی آپ کو جو بھی شکوہ شکائیت ہے وہ بتائیں۔۔۔ مجھے نہیں معلوم کہ آپ کے پوائنٹس کس طرح کم ہو گئے ۔۔۔

میرا یہاں تک خیال ہے وہ یہ کہ آپ کافی دن لاگ ان نہیں ہوئے تو اس وجہ سے آپ کے پوائنٹس کم ہو گئے ہیں۔

لیکن آپ ہونہار و محنتی ہیں۔۔۔ 500۔۔۔۔۔600پوائنٹس کے چلے جانے سے پریشان نہ ہو کریں۔

میں اپنی ذاتی کمائی سے آپ کو 1000پوائنٹس پیش کر رہا ہوں۔

لیکن اس کے ساتھ ساتھ میں ایڈمن صاحب سے بھی درخواست کروں گا کہ یہ چیک کریں کہ ان کی کمائی کم ہونے کی اصل وجہ کیا ہے۔۔

باقی اتنی چھوٹی سی بات سے فورم چھوڑنا ۔۔۔

پلیز۔۔۔ آپ فورم پر تشریف لاتے رہا کریں۔
bahi jan hosla afzai ka shukria bat points katny ki nahi hai lakin kum uz kum itlah to di jai k itni cutting kiyoon ho rahi hai i dont know be4 k agar aap log in nahi hoty to cutting ki jaye gi or yeh forum ko main per daina chahye baqi in points se hum ne kia karna hai but yeh aik owner hai k humain forum ki janab se hosla mil raha hai baherhal aap ka or bilkhusus qadoos bahi ka shukria Allah aap ko sada salamat rukhy
Kamran_Tabasum آف لائن ہے   Reply With Quote
Kamran_Tabasum کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (20-10-08)
کمائي نے Kamran_Tabasum کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
21-10-08 میاں شاہد Alkamuniya main ti eisa naheen hota 150
پرانا 20-10-08, 08:47 PM   #14
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: please read it care fully

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Kamran_Tabasum مراسلہ دیکھیں
bahi jan hosla afzai ka shukria bat points katny ki nahi hai lakin kum uz kum itlah to di jai k itni cutting kiyoon ho rahi hai i dont know be4 k agar aap log in nahi hoty to cutting ki jaye gi or yeh forum ko main per daina chahye baqi in points se hum ne kia karna hai but yeh aik owner hai k humain forum ki janab se hosla mil raha hai baherhal aap ka or bilkhusus qadoos bahi ka shukria Allah aap ko sada salamat rukhy
اس سلسلے میں‌

جرمانے کا نظام متعارف کرایا جاۓ

اس کو ایک بار دیکھ لیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-10-08, 08:48 PM   #15
Senior Member
 
Kamran_Tabasum's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,090
کمائي: 13,468
شکریہ: 12,553
974 مراسلہ میں 2,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: please read it care fully

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : balli87 مراسلہ دیکھیں
بھائی اس طرح تو ہر دوسرا بندہ فورم کی انتطامیہ پر الزام لگائے گا اور چھوڑ کرجانے کی دھمکی دے گا - تھوڑی بہت سختی اور تنبیہ کرنی پڑے گی

اگر آپ کو میری کوئی بات بری لگی تو معزرت خواہ ہو چھوٹا بھائی سمجھ کے معاف کردیجیئے گا -
balli 87 bahi aap ki bat theek hai main ne koi dhamki nahi di main forum chor bhi jata to main apny milnay waloon ko zaroor dawat daita k wo forum join karain kiyoon k yahan bohat achi sharing hai or maloomat main izafa hai but i think aap ne mind kia us k lie mazrat but mujhy points jany ka sirf is lie dukh howa k main ne aik target rukha the shaid aap ne wo thread parhi ho jis main guzarish ki gai thi k tarjumy k sath quran upload kia jaye ga or us kare e khair main jis ne bhi hisa laina tha main us ki hosla afzai main wo pints paish kar k apna hisa dalta baqi mujhy in points ki zaroort nahi hai agar mere bat se aap ya forum ka koi bhi sath naraz howa ho to i am sorry
Kamran_Tabasum آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
allah, chahta, dukh, friends, hosla, humain, فورم, مکمل, موجودہ, منتقل, معلوم, الزام, انتظامیہ, بھائی, تصویر, جواب, درخواست, عبدالقدوس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Eye care – 20-20-20 ابو عمار Chit Chat 3 11-07-09 10:46 AM
حالا ت حا ضرہ پر ایک تنظ Must Read It 123funda گپ شپ 2 28-02-09 11:30 AM
Read if you can ابو عمار Chit Chat 7 03-11-08 11:35 AM
Parents, kids, orphans, needy, and widow care in Islam خالد احمد صدیقی English Literature and Books 0 12-07-08 10:40 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:49 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger