واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کوئی شکائت ہو۔ اپ محسوس کریں‌کہ اپ فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی میں‌ مدد ہے) تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اپنی تجاویز ، آرا اور تبصرے بیان کیجیے-


problem in image attachments

اس موضوع کے 7 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 436 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-12-07, 11:18 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 46
مراسلات: 3,012
کمائي: 43,887
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,297
2,175 مراسلہ میں 5,551 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default problem in image attachments

problem in image attachments

Asslamu alikum wa rahmtuallah wa baraktuhu

Brothers, I am getting the following problem while attaching an image with a post,
Problem ::: after completion of uploading image format is getting change from GIF to Jpg, and file size is getting huge more than 100%,
Example ::: today I attached an image under title "" treasures of good deeds::: treasure number 6"" sized 157KB GIF and it became around 255.8JPG
as I have posted now 6 "" treasures of good deeds"" and I have prepared ten more, but stopped sending due to this problem because I think that due to huge or big sizes of attachments many visitors will not open or download them, and expected t benefit will become less,
Please check and guide.
Jazak Allah Khair,
Asslamu alikum wa rahmtuallah wa baraktuhu
عادل سہیل آن لائن ہے   Reply With Quote
عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (27-12-07)
پرانا 27-12-07, 11:23 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,407
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: problem in image attachments

Thanks For Alarming. i think this is due to fast covering server resources. anyways i will check this issue today and try to solve it.
عبدالقدوس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-12-07, 12:11 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,469
کمائي: 37,312
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,095
3,830 مراسلہ میں 9,537 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: problem in image attachments

سلام!
میرے ایک دوست نے پہلے بھی مجھے اس مسلے سے آگاہ کیا ہے۔ اگر اپ جو فائل اپلوڈ کر رہے ہیں اس کو زپ کر کے اپلوڈ کر دیں تو مسلے کو سمجھنے میں‌سہولت ہو جائے گی۔

والسلام
__________________
"یہ ضروری تو نہیں کہ ہم جن سے محبت کرتے ہیں ان کے ساتھ زندگی بھی بتا سکیں"
منتظمین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-12-07, 10:04 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 46
مراسلات: 3,012
کمائي: 43,887
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,297
2,175 مراسلہ میں 5,551 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: problem in image attachments

asslamualikum wa rahmtullah
, jazakum aALLAH khair,
brothers, i will be waiting for your fruter answer with a solution insha ALLAH,
all of files been behaved like as told, i was willing to send some the matter is not only of o single file, brother more "treasures of good deeds" and some other flow charts in Islamic Faith section, before end of 2007 but as felt that there is no markable traffic in these sections and may the visitors are not trying to check those threads due to huge attachments, but such things cannot be sent in text, and it is really sadful for me that my muslim brothers and sisters are not coming to learn what is truely benificail in both lives,
i would like to request that please bring the islamic (so titled "mazahab ur ensani zingi") to a upper number in fourms main page, it looks and makes some thing not easy to explain when it is appearing about at the end as "deen" is not a important thing so let it be in the bottom of list,
dont take my words as anger, i always feels sad when looking there so these are words of sorrow,

Last edited by عادل سہیل; 14-01-08 at 12:49 AM.
عادل سہیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-12-07, 12:56 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,469
کمائي: 37,312
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,095
3,830 مراسلہ میں 9,537 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: problem in image attachments

میں‌ آپکی فائل اپلوڈ کر رہا ہوں

اس میں‌پہلی تصویر میں نے gif جو اپ نے بھیجی تھی کو اپلوڈ کیا تھا۔ جس سے وہ jpg میں تبدیل ہو گئ اور سائز 256 کب ہو گیا۔

دوسری تصویر میں نے اپکی تصویر کو Paint سوفٹ ویر کے زریعے jpg میں‌ تبدیل کر کے اپلوڈ کیا تو اسکا سائز 196 کب ہو گیا۔

gif سے jpg کا مسلہ پہلی دفعہ ہی دیکھا ہے۔ اگر کس اور رکن کے ساتھ یہی مسلہ درپیش ہو تو بیان کریں۔۔۔


جہاں تک فورمز کی ترتیب کا تعلق ہے ہم فورمز کو وقت اور مختلف مواقع کی مناسبت سے اوپر نیچے کرتے رہتے ہیں۔

والسلام
Attached Images
  
منتظمین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-01-08, 12:02 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 46
مراسلات: 3,012
کمائي: 43,887
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,297
2,175 مراسلہ میں 5,551 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: problem in image attachments

اسلام علیکم و جزاک اللہ خیر
میں بھی کچھ اس طرح کوشش کروں گا کہ کم سے کم سائز میں تصاوہر اپلوڈ کی جا سکیں ،
فرومز کی ترتیب آپ جیسے چاہیں تبدیل کرتے رہیئے ، یہ آپ کے اختیارات میں سے ہے ، میری گذارش کا مقصد و مطلوب صرف یہ تھا اور ہے کہ مُسلمان کا کوئی بھی معاملہ دِین کی حدود سے خارج نہیں ہوتا اور اُس کے لیے سب سے اپم معاملہ دِین ہوتا ہے جس میں اُس کے دُنیا ور آخرت کے ہر معاملے کا انجام ہے ، حالات و واقعات کچھ بھی رہیں ، مُلسمان کے ہاں دِین کی عزت و اکرام رُتبہ و مقام مستقل ہی رہنا چاہیئے ، اضافے اور بلندی کی طرف مائل ہو جائے تو نعمت ہے ، کمی اور زوال کی طرف نہیں‌جانا چاہیئے ۔
السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہُ
عادل سہیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-01-08, 01:03 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 46
مراسلات: 3,012
کمائي: 43,887
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,297
2,175 مراسلہ میں 5,551 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: problem in image attachments

السلام علیکم
بھائیو ، یہ معاملہ ابھی تک وہیں ہے ، آج کافی عرصہ بعد میں نے ایک نظم ارسال کی جو کہ میرے پاس 32.6kb تھی ، اپلوڈ کر کے 328.6kb ہو گئی ، اور اِس سے پہلے میں اُسے Paint میں سے convert کر کے دیکھ چکا تھا اُس کا نتیجہ 176kb کی تصویر لیکن انتہائی ناقص حالت والی تھی ،
میں نے اسلامی عقیدہ کے ہر ذیلی فورم کے لیے تعارفی flow charts رکھے ہوئے ہیں جو تصویری شکل میں ہی ارسال ہو سکتے ہیں ، لیکن اس مسئلے کی وجہ سے ارسال نہیں کر پا رہا ہوں ، ذرا ادھر توجہ فرمائیے اور اس کا کوئی حل نکالیئے ،
اللہ تعالیٰ آپ سب کا بھلا کرے
السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہُ
عادل سہیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-01-08, 07:40 AM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,407
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: problem in image attachments

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عادل سہیل مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
بھائیو ، یہ معاملہ ابھی تک وہیں ہے ، آج کافی عرصہ بعد میں نے ایک نظم ارسال کی جو کہ میرے پاس 32.6kb تھی ، اپلوڈ کر کے 328.6kb ہو گئی ، اور اِس سے پہلے میں اُسے Paint میں سے convert کر کے دیکھ چکا تھا اُس کا نتیجہ 176kb کی تصویر لیکن انتہائی ناقص حالت والی تھی ،
میں نے اسلامی عقیدہ کے ہر ذیلی فورم کے لیے تعارفی flow charts رکھے ہوئے ہیں جو تصویری شکل میں ہی ارسال ہو سکتے ہیں ، لیکن اس مسئلے کی وجہ سے ارسال نہیں کر پا رہا ہوں ، ذرا ادھر توجہ فرمائیے اور اس کا کوئی حل نکالیئے ،
اللہ تعالیٰ آپ سب کا بھلا کرے
السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہُ
جی میں چیک کرواتا ہوں آج ہی انشاءاللہ
عبدالقدوس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
coming, download, faith, following, format, guide, image, important, فورم, فورمز, گذارش, واقعات, آج, اللہ, اسلام, اسلامی, اسلامی عقیدہ, تصویر, جواب, حل, دوست, عزت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
china mobile problem arkazim موبائلز معلومات اور جائزہ 16 24-04-08 01:08 PM
Problem Relating Yahoo Messanger عدنان Ask Experts ماہرین کی رائے 10 28-12-07 07:18 AM
Image for Windows v1.70a عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 05-12-07 06:13 PM
E-mail attachments عبدالقدوس آئیں کمپیوٹر سیکھیں 0 29-08-07 07:45 AM
HTML to Image عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 3 27-07-07 05:11 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:33 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger