واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم قرآن کریم > ترجمہ و تفسیر

ترجمہ و تفسیر ترجمہ و تفسیر

قرآنی آیات کا ترجمہ موضوع کے ساتھ

اس موضوع کے 34 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 678 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-11-08, 01:25 AM  
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: رحیم یارخان
مراسلات: 1,190
کمائي: 31,471
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,002
742 مراسلہ میں 1,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default قرآنی آیات کا ترجمہ موضوع کے ساتھ

السلام علیکم!

امید کرتا ہوں سب دوست احباب خیریت سے ہوں گے۔

ایک نیا سلسلہ شروع کرنے جا رہا ہوں، قرآن پاک کی ایک یا دو آیات کا ترجمہ اس کے عنوان کے ساتھ جو کہ روزنامہ جنگ میں شائع ہوتا ہے۔ اس سے ہمیں قرآن پاک کو سمجھنے میں مدد ملے گی۔

شکریہ
__________________
تندی بادِ مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب
یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کیلئے
معظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے معظم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
میاں شاہد (17-11-08), زین خان (15-11-08), سیپ (13-12-08), طارق راحیل (03-01-09)
پرانا 04-12-08, 08:13 PM   #16
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: رحیم یارخان
مراسلات: 1,190
کمائي: 31,471
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,002
742 مراسلہ میں 1,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قرآنی آیات کا ترجمہ موضوع کے ساتھ

السلام علیکم!

معذرت چاہتا ہوں کہ یہ سلسلہ کچھ عرصہ کے لیے منقطع ہو گیا تھا۔ اب انشاءاللہ بھرپور کوشش رہے گی کہ منقطع نہ ہونے پائے۔

شکریہ
Attached Images
 
معظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے معظم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
میاں شاہد (06-12-08), طارق راحیل (03-01-09)
کمائي نے معظم کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
06-12-08 میاں شاہد http://pak.net/%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81-%D9%88-%D8%AA%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%B1-2-23324/#post128541 150
پرانا 06-12-08, 09:02 PM   #17
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: رحیم یارخان
مراسلات: 1,190
کمائي: 31,471
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,002
742 مراسلہ میں 1,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قرآنی آیات کا ترجمہ موضوع کے ساتھ

آج کی منتخب آیت درج ذیل ہے۔
Attached Images
 
معظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے معظم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
میاں شاہد (06-12-08), جیدی (07-12-08), طارق راحیل (03-01-09)
کمائي نے معظم کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
06-12-08 میاں شاہد http://pak.net/%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81-%D9%88-%D8%AA%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%B1-2-23324/#post128827 150
پرانا 07-12-08, 06:30 PM   #18
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: رحیم یارخان
مراسلات: 1,190
کمائي: 31,471
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,002
742 مراسلہ میں 1,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قرآنی آیات کا ترجمہ موضوع کے ساتھ

آج کی منتخب آیت درج ذیل ہے۔
Attached Images
 
معظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے معظم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
میاں شاہد (13-12-08), طارق راحیل (03-01-09)
کمائي نے معظم کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
13-12-08 میاں شاہد آج کی منتخب آیت 150
پرانا 11-12-08, 11:57 PM   #19
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: رحیم یارخان
مراسلات: 1,190
کمائي: 31,471
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,002
742 مراسلہ میں 1,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قرآنی آیات کا ترجمہ موضوع کے ساتھ

آج کی منتخب آیت درج ذیل ہے۔
Attached Images
 
معظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے معظم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
میاں شاہد (13-12-08), طارق راحیل (03-01-09)
پرانا 12-12-08, 01:09 PM   #20

پرانا 12-12-08, 06:34 PM   #21
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 46
مراسلات: 3,015
کمائي: 43,969
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,299
2,176 مراسلہ میں 5,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قرآنی آیات کا ترجمہ موضوع کے ساتھ

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا ، بھائی معظم ، ایک تجویز پیش کرنا چاہتا ہوں ، اگر قابل عمل ہو تو غور فرمایے ، کیا یہ ممکن ہے کہ آیات کو قران حکیم کے تسلسل کے مطابق باترتیب لگایا جائے ، اس طرح اللہ تعالیٰ کی بات کا تسلسل برقرار رہے گا جو یقینا پڑھنے والوں کے لیے زیادہ فائدہ مند اور وضاحت والا ہو گا ، باذن اللہ ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب
عادل سہیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے عادل سہیل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
میاں شاہد (13-12-08), معظم (12-12-08)
پرانا 12-12-08, 11:51 PM   #22
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: رحیم یارخان
مراسلات: 1,190
کمائي: 31,471
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,002
742 مراسلہ میں 1,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قرآنی آیات کا ترجمہ موضوع کے ساتھ

وعلیکم السلام!

بھائی آپ کی تجویز بہت اچھی ہے مگر چونکہ میں یہ آیات خود نہیں لکھ رہا بلکہ روزنامہ جنگ میں شائع ہوتی ہیں ۔ روزانہ اخبار کا آن لائن مطالعہ کرتا ہوں تو آیت محفوظ کر لیتا ہوں‌۔ اور یہ سلسلہ ابھی گزشتہ کچھ ماہ سے شروع کیا ہے۔ میرا ارادہ ہے کہ آیات کو ان کی سورۃ اور آیت نمبر کے مطابق ترتیب دوں تاکہ تسلسل برقرار رہے۔ مگر میرے پاس ابھی صرف 80 کے قریب آیات ہیں۔
اور ان آیات میں سے بیشتر میں ایک واضح‌حکم یا نصیحت یا سبق موجود ہے تو ہر آیت اپنے میں کچھ معنی لیے ہوئے ہے۔ اگر ہم غور کریں تو۔ اور پھر جو عنوان ہے بھی مدد کرتاہے سمجھنے میں ۔
امید ہے آپ مطمئن ہوئے ہوں گے۔
اللہ تعالٰی قرآن پاک کو سمجھ کر پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
معظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (13-12-08)
پرانا 13-12-08, 12:19 AM   #23
Senior Member

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 4,696
کمائي: 94,335
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,795
2,653 مراسلہ میں 5,121 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قرآنی آیات کا ترجمہ موضوع کے ساتھ

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
الحمداللہ میں روز صبح اخبار میں سب سے پہلے یہی تر جمہ پڑھتی ہوں
سیپ آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے سیپ کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
میاں شاہد (13-12-08), معظم (13-12-08), عادل سہیل (14-12-08)
پرانا 13-12-08, 12:30 AM   #24
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: رحیم یارخان
مراسلات: 1,190
کمائي: 31,471
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,002
742 مراسلہ میں 1,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قرآنی آیات کا ترجمہ موضوع کے ساتھ

وعلیکم السلام!

----------------
معظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (19-12-08)
پرانا 14-12-08, 02:47 AM   #25
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 46
مراسلات: 3,015
کمائي: 43,969
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,299
2,176 مراسلہ میں 5,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb جواب: قرآنی آیات کا ترجمہ موضوع کے ساتھ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
وعلیکم السلام!

بھائی آپ کی تجویز بہت اچھی ہے مگر چونکہ میں یہ آیات خود نہیں لکھ رہا بلکہ روزنامہ جنگ میں شائع ہوتی ہیں ۔ روزانہ اخبار کا آن لائن مطالعہ کرتا ہوں تو آیت محفوظ کر لیتا ہوں‌۔ اور یہ سلسلہ ابھی گزشتہ کچھ ماہ سے شروع کیا ہے۔ میرا ارادہ ہے کہ آیات کو ان کی سورۃ اور آیت نمبر کے مطابق ترتیب دوں تاکہ تسلسل برقرار رہے۔ مگر میرے پاس ابھی صرف 80 کے قریب آیات ہیں۔
اور ان آیات میں سے بیشتر میں ایک واضح‌حکم یا نصیحت یا سبق موجود ہے تو ہر آیت اپنے میں کچھ معنی لیے ہوئے ہے۔ اگر ہم غور کریں تو۔ اور پھر جو عنوان ہے بھی مدد کرتاہے سمجھنے میں ۔
امید ہے آپ مطمئن ہوئے ہوں گے۔
اللہ تعالٰی قرآن پاک کو سمجھ کر پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، جزاک اللہ خیرا، بھائی معظم ، میرا مطمع نظر مجرد ترتیب و تسلسل مصحف ہے ، عناوین یا موضوعات نہیں ،
اللہ تعالیٰ آپ کی مدد کرے اور اپنا انتخاب مکمل کر سکیں ، اور اُسے باترتیب
نشر کر سکیں ، اور اللہ اسے ہم سب کے لیے خیر و برکت کا سبب بنائے ،
اللہ آپ کی دعا قبول فرمائے کہ ہمیں قران سمجھ کر پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے ، اور اُس کے مطابق عمل کی توفیق بھی عطا فرمائے ، علامہ اقبال رحمہ اللہ نے خوب کہا :::
عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی
یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے
اللہ اُس کے کلام مبارک کی وہ سمجھ عطا فرمائے جس کا بیان اُس نے اپنے رسول صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی زبان مبارک پر جاری کروایا ، اور اُن کے افعال مبارک میں ظاہر فرمایا ، اور اُسی پر ایمان و عمل کرتے خاتمے نصیب فرمائے ، والسلام علیکم۔
عادل سہیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے عادل سہیل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
میاں شاہد (19-12-08), معظم (19-12-08)
پرانا 14-12-08, 04:14 PM   #26
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 9,610
کمائي: 115,639
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,421
3,760 مراسلہ میں 7,472 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قرآنی آیات کا ترجمہ موضوع کے ساتھ

السلامُ علیکم

دخل اندازی کی معذرت:
جنگ اخبار کا یہ سلسلہ ترتیب وار شایع کرنا ممکن نہیں ہے کیونکہ جنگ والے خود بھی اسے بے ترتیب ہی پیش کرتے ہیں ، اوراگر اس سلسلے کو ترتیب سے شایع کرنا مقصود ہے تو پھر قرآن کا ترجمہ اور عربی متن خود سے روزآنہ کی بنیاد پر نشر کرنا ہوگا یا یہ کریں کہ کسی ایک عنوان پر قرآن کی آیات پیش کریں پھر کسی دوسرے عنوان پر ، یہ دو صورتیں ہیں ان میں سے جسے چاہے منتخب کر لیں اور عربی متن اور ترجمہ مجھ سے لے لیں‌، ویسے ترتیب سے تو میں پہلے ہی نشر کر رہاہوں اس لئے اگر عنوان کے حساب سے سلسلہ چلایا جائے تو کچھ انفرادیت بھی ہوجائے گی

والسلام
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (03-01-09)
پرانا 19-12-08, 12:34 AM   #27
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: رحیم یارخان
مراسلات: 1,190
کمائي: 31,471
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,002
742 مراسلہ میں 1,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قرآنی آیات کا ترجمہ موضوع کے ساتھ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
السلامُ علیکم

دخل اندازی کی معذرت:
جنگ اخبار کا یہ سلسلہ ترتیب وار شایع کرنا ممکن نہیں ہے کیونکہ جنگ والے خود بھی اسے بے ترتیب ہی پیش کرتے ہیں ، اوراگر اس سلسلے کو ترتیب سے شایع کرنا مقصود ہے تو پھر قرآن کا ترجمہ اور عربی متن خود سے روزآنہ کی بنیاد پر نشر کرنا ہوگا یا یہ کریں کہ کسی ایک عنوان پر قرآن کی آیات پیش کریں پھر کسی دوسرے عنوان پر ، یہ دو صورتیں ہیں ان میں سے جسے چاہے منتخب کر لیں اور عربی متن اور ترجمہ مجھ سے لے لیں‌، ویسے ترتیب سے تو میں پہلے ہی نشر کر رہاہوں اس لئے اگر عنوان کے حساب سے سلسلہ چلایا جائے تو کچھ انفرادیت بھی ہوجائے گی

والسلام
وعلیکم السلام!

شاہد بھائی آپ کی تجویز بھی بجا ہے ۔ لیکن چونکہ میں طالب علم ہوں اور بمشکل وقت نکال پاتا ہوں تو میرے لیے خود سے مواد اکٹھا کرنا تھوڑا مشکل ہے ۔ میرے خیال میں اگر اسی طرح ایک دو آیات بھی ہم پڑھتے اور سمجھتے رہیں تو دین کو بہتر طور سے سمجھ سکتے اور اس پر عمل کر سکتے ہیں ۔
باقی جیسے آپ مناسب سمجھیں ۔۔ میں سلسلہ جاری رکھتا ہوں ۔ آپ اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کیجئے گا۔

والسلام
معظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے معظم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
میاں شاہد (19-12-08), طارق راحیل (03-01-09)
پرانا 19-12-08, 12:46 AM   #28
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: رحیم یارخان
مراسلات: 1,190
کمائي: 31,471
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,002
742 مراسلہ میں 1,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قرآنی آیات کا ترجمہ موضوع کے ساتھ

آج کی منتخب آیت درج ذیل ہے۔
Attached Images
 
معظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے معظم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
میاں شاہد (19-12-08), طارق راحیل (03-01-09)
پرانا 02-01-09, 08:20 PM   #29
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: رحیم یارخان
مراسلات: 1,190
کمائي: 31,471
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,002
742 مراسلہ میں 1,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قرآنی آیات کا ترجمہ موضوع کے ساتھ

السلام علیکم!
آج کی منتخب آیت درج ذیل ہے۔
Attached Images
 
معظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (03-01-09)
پرانا 03-01-09, 09:27 PM   #30
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 24
مراسلات: 2,222
کمائي: 18,626
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,751
696 مراسلہ میں 1,243 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قرآنی آیات کا ترجمہ موضوع کے ساتھ

شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
معظم (08-01-09)
جواب

Bookmarks

Tags
color, پاک, قرآن, قرآنی, قران, لوگ, نظر, مکمل, ممکن, معذرت, آج, ایمان, اللہ, بھائی, جواب, دوست, دعا, دعائیں, زندگی, شخص, صبح, صبر, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قرآنی آیات کے موبائل رنگ ٹونز حرام قرار ابو عمار گپ شپ 8 28-02-09 01:00 PM
غور و فکر کے ساتھ قرآنی آیات کو دہرانے کا بیان Real_Light تلاوت اور تجوید 0 05-08-08 05:34 PM
تفسیر ابن کثیر - اردو ترجمہ کے ساتھ طاھر ترجمہ و تفسیر 36 10-06-08 11:24 PM
قرآنی آیات وقاص بن حسن علوم قرآن کریم 6 03-06-08 02:47 PM
ترجمہ (سورہ الجن آیات 22-20 ) خرم شہزاد خرم اسلامی نظریہ حیات 11 18-06-07 03:53 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:21 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger