واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم قرآن کریم > ترجمہ و تفسیر



ترجمہ و تفسیر ترجمہ و تفسیر


ابھی ہمارے پاس وقت ہے سمجھ جائیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-05-10, 12:27 AM   #1
ابھی ہمارے پاس وقت ہے سمجھ جائیں
محمد عاصم محمد عاصم آف لائن ہے 18-05-10, 12:27 AM

ثُمَّ رُدُّوْٓا اِلَى اللّٰهِ مَوْلٰىهُمُ الْحَقِّ ۭ اَلَا لَهُ الْحُكْمُ ۣ وَهُوَ اَسْرَعُ الْحٰسِبِيْنَ 62
پھر اللہ کی طرف پہنچائیں جائیں گے جو ا نکا سچا مالک ہے خوب سن لو کہ فیصلہ اللہ ہی کا ہوگا اور بہت جلدی حساب لینے والا ہے
قُلْ مَنْ يُّنَجِّيْكُمْ مِّنْ ظُلُمٰتِ الْبَرِّ وَالْبَحْرِ تَدْعُوْنَه تَضَرُّعًا وَّخُفْيَةً ۚ لَىِٕنْ اَنْجٰىنَا مِنْ هٰذِهٖ لَنَكُوْنَنَّ مِنَ الشّٰكِرِيْنَ 63

آپ کہئے کہ وہ کون ہے جو تم کو خشکی اور دریا کی ظلمات سے نجات دیتا ہے۔ تم اس کو پکارتے ہو تو گڑگڑا کر اور چپکے چپکے کہ اگر تو ہم کو ان سے نجات دے دے تو ہم ضرور شکر کرنے والوں میں سے ہوجائیں گے۔
قُلِ اللّٰهُ يُنَجِّيْكُمْ مِّنْهَا وَمِنْ كُلِّ كَرْبٍ ثُمَّ اَنْتُمْ تُشْرِكُوْنَ 64

آپ کہہ دیجئے کہ اللہ ہی تم کو ان سے نجات دیتا ہے اور ہر غم سے، تم پھر بھی شرک کرنے لگتے ہو۔
قُلْ هُوَ الْقَادِرُ عَلٰٓي اَنْ يَّبْعَثَ عَلَيْكُمْ عَذَابًا مِّنْ فَوْقِكُمْ اَوْ مِنْ تَحْتِ اَرْجُلِكُمْ اَوْ يَلْبِسَكُمْ شِيَعًا وَّيُذِيْقَ بَعْضَكُمْ بَاْسَ بَعْضٍ ۭ اُنْظُرْ كَيْفَ نُصَرِّفُ الْاٰيٰتِ لَعَلَّهُمْ يَفْقَهُوْنَ 65

آپ کہئیے کہ اس پر بھی وہی قادر ہے کہ تم پر کوئی عذاب تمہارے لئے بھیج دے یا تو تمہارے پاؤں تلے سے یا کہ تم کو گروہ گروہ کر کے سب کو بھڑا دے اور تمہارے ایک کو دوسرے کی لڑائی چکھا دے آپ دیکھئے تو سہی ہم کس طرح دلائل مختلف پہلوؤں سے بیان کرتے ہیں۔شاید وہ سمجھ جائیں۔
سورۃ الانعام 62 سے 65
لمحہِ فکریہ:
کیا آج کے دور کے مسلمانوں پر یہ بات صادق نہیں آتی جو اللہ کی عطاء کو دوسروں کے نام منسوب کرتے ہیں منتیں، مرادیں، حاجتیں، مشکل کشائی اور زندگی میں انسان کی ہر ضروریات کو پورا تو اللہ کرے مگر شکر کسی اور کا ادا کرے نذرانے کہیں اور جا کر چرہائے؟؟؟؟؟؟؟؟
کیا موجودہ دور میں مسلمانوں میں فرقہ واریت اللہ کی طرف سے عذاب تو نہیں ہے؟؟؟؟؟؟؟
اور کیا ہم ان واضح اللہ کے ارشادات کو سمجھے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اگر نہیں سمجھے تو ابھی سمجھ جائیں موت کا کسی کو علم نہیں کسی بھی وقت آ سکتی ہے کہیں ایسا نہ ہو کہ ہمارا انجام غافلوں میں سے ہو جائے۔
۔
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com

Last edited by shafresha; 18-05-10 at 01:09 PM.. وجہ: لفظ‌اللہ کی تصیح!

 
محمد عاصم's Avatar
محمد عاصم
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,679
شکریہ: 5,148
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 319
Reply With Quote
محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا گیا
مسلم بھائی (31-05-10)
پرانا 18-05-10, 12:11 PM   #2
Senior Member
 
غلام مجتبی جان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 330
کمائي: 5,524
شکریہ: 605
259 مراسلہ میں 659 بارشکریہ ادا کیا گیا
غلام مجتبی جان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یقیقنا فرقہ واریت ایک بہت بڑا عذاب ہے اور اس کو ختم کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے۔ مسلمان پھر سے اللہ کی کتاب کو مضبوطی سے تھام لیں اور سیرت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنا اوڑنا بچھونا بنالیں۔
اللہ عمل کی توفیق دے آمین۔
__________________
اپنے لیے تو ہر کوئی جیتا ہے آئیں اوروں کے لیے جینا سیکھیں
غلام مجتبی جان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے غلام مجتبی جان کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (18-05-10), مسلم بھائی (31-05-10), اویسی (18-05-10)
پرانا 18-05-10, 01:08 PM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,736
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی عاصم السلام علیکم،
مواد کو کاپی پیسٹ کرنے کے ایک نظر ڈال لیا کریں کہ کہیں‌کوئی لفظ‌تبدیل تو نہیں‌ہوا ہے، کیونکہ ایسا اکثر ہوجاتا ہے!
خصوصا آیات کو بمعہ اعراب کاپی پیسٹ کرنے میں‌احتیاط لازم ہے!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (18-05-10), اویسی (18-05-10), غلام مجتبی جان (18-05-10)
پرانا 18-05-10, 03:52 PM   #4
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,145
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
بھائی عاصم السلام علیکم،
مواد کو کاپی پیسٹ کرنے کے ایک نظر ڈال لیا کریں کہ کہیں‌کوئی لفظ‌تبدیل تو نہیں‌ہوا ہے، کیونکہ ایسا اکثر ہوجاتا ہے!
خصوصا آیات کو بمعہ اعراب کاپی پیسٹ کرنے میں‌احتیاط لازم ہے!
ساتھ یہ بھی لکھ دیا کریں کہ کہاں سے کاپی کیا ہے۔ تاکہ سورس کا پتہ بھی چل سکے۔ شکریہ
__________________

باخدا دیوانہ باشد بامحمد ہوشیار!
طالبان اور امریکہ کا ایک ہی مقصد ۔ مسلم کشی
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-05-10, 08:55 PM   #5
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,679
کمائي: 52,583
شکریہ: 5,148
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
بھائی عاصم السلام علیکم،
مواد کو کاپی پیسٹ کرنے کے ایک نظر ڈال لیا کریں کہ کہیں‌کوئی لفظ‌تبدیل تو نہیں‌ہوا ہے، کیونکہ ایسا اکثر ہوجاتا ہے!
خصوصا آیات کو بمعہ اعراب کاپی پیسٹ کرنے میں‌احتیاط لازم ہے!
قرآن کی آیات اگر خود لکھنے بیٹھ جائیں تو زیر، زبر،اور پیش وغیرہ زیادہ ہوتیں ہیں جس کی وجہ سے ٹائم زیادہ لگتا ہے اس لیے اس کو قرآن سوفٹوئیر سے کاپی کرتا ہوں اور یہاں قرآن فونٹ نہ ہونے کی وجہ سے غلطیاں ہو جاتی ہیں،۔
آپ کنٹرولرز حضرات سے گزارش ہے کہ قرآن فونٹ بھی شامل کر دیں تاکہ یہ غلطیاں نہ ہوں۔
جزاک اللہ
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
color, فیصلہ, ہے۔, فرقہ واریت, کوئی, کرے, کرتے, کس, گے, وقت, نام, موت, موجودہ, مسلمانوں, آج, اللہ, انجام, انسان, جائیں, دے, زندگی, علم, عذاب, غم, صادق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں فیصل ناصر خبریں 2 01-12-10 08:35 AM
جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر جاویداسد خبریں 1 18-07-10 04:59 PM
کوئی بھی ڈرائیو کسی بھی Window میں Hide کریں عبدالقدوس کمپیوٹر کی باتیں 1 01-07-08 09:16 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger