واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم قرآن کریم > ترجمہ و تفسیر

ترجمہ و تفسیر ترجمہ و تفسیر

تفسیرتفسیر احسن البیان پروف ریڈ ورژن اردو ان پیج فارمیٹ‌میں !

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-06-08, 04:10 PM   #1
تفسیرتفسیر احسن البیان پروف ریڈ ورژن اردو ان پیج فارمیٹ‌میں !
جان جی جان جی آف لائن ہے 09-06-08, 04:10 PM

السلام علیکم !
پیارے دوستو !
کیا حال ہیں‌آپ سب کے؟‌اُمید ہے کہ لائف کو انجوائے کر رہے ہوں‌گے۔
آج میں‌آپکی خدمت میں‌ایک اور اسلامی کتاب یعنی ’’تفسیر احسن البیان‘‘ اردو ان پیج فارمیٹ‌میں‌لے کر حاضر ہوں۔ یہ بھی پہلی کتابوں‌کی طرح پروف ریڈ ہے الحمد للہ۔
اگر آپ کوپھر بھی کہیں‌غلطی ملے تو ضرور بتائیے تا کہ آپ بھی اس نیک کام میں‌حصہ لے سکیں۔
اللہ مجھے اور آپ سب کوقرآن سمجھنے اوراس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔‌(آمین)
والسلام
آپکی دعائوں‌کا طالب
محمد زوہیب۔

Attached Files
File Type: rar Tafseer Ib ne Katheer Final Approved.rar (5.84 MB, 365 views)

Last edited by عبداللہ حیدر; 13-04-09 at 06:07 PM..

جان جی's Avatar
جان جی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,141
شکریہ: 3,457
1,285 مراسلہ میں 2,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1069
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جان جی کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (09-06-08), حسن مغل (09-11-08), عبداللہ حیدر (07-11-08)
پرانا 09-06-08, 04:33 PM   #2
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,189
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تفسیر ابنِ کثیر پروف ریڈ ورژن اردو ان پیج فارمیٹ‌میں !

ما شا اللہ زوہیب بھائی بہت بہترین شیئرنگ کی ہے آپ نے اللہ پاک آپ کو بہترین اجر عطا فرمائے آمین

اسی طرح کی مذید شیئر نگز کا انتظار رہے گا
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-06-08, 04:38 PM   #3
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,141
کمائي: 23,413
شکریہ: 3,457
1,285 مراسلہ میں 2,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تفسیر ابنِ کثیر پروف ریڈ ورژن اردو ان پیج فارمیٹ‌میں !

آپکے پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
صرف دعائوں‌میں‌یاد رکھئے گا،
والسلام
محمد زوہیب۔
جان جی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-06-08, 04:46 PM   #4
Senior Member

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,430
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تفسیر ابنِ کثیر پروف ریڈ ورژن اردو ان پیج فارمیٹ‌میں !

بھائی زوہیب، بہت خوب۔ دل خوش کر دیا آپ نے۔ اللہ تعالٰی قبول فرمائے اور جزائے خیر دے۔ شاہد بھائی، صحیح المسلم اور صحیح البخاری کو حدیث سیکشن اور تفسیر ابن کثیر والے تھریڈ کو قرآن سیکشن میں منتقل یا کاپی کر دیا جائے تو مفید ہو گا ان شاء اللہ۔ میرے پاس اختیارات نہیں ہیں اگر مناسب سمجھیں تو کر دیں۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-06-08, 04:57 PM   #5
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,141
کمائي: 23,413
شکریہ: 3,457
1,285 مراسلہ میں 2,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تفسیر ابنِ کثیر پروف ریڈ ورژن اردو ان پیج فارمیٹ‌میں !

عبداللہ بھائی !
پسند فرمانے کا شکریہ۔اور میرا مشورہ ہے کہ کسی اور فورم میں منتقل کرنے سے کاپی کرنا بہتر ہو گا کیونکہ اگر کسی مسلم بھائی کو یہ اسلامی کتابیں چاہیئے ہوں‌گی تو وہ پہلے ’’کتاب گھر ‘‘ میں‌آئے گاان کو تلاش کرنے کے لئے۔
باقی آپ جیسے بہتر سمجھیں، جزاک اللہ خیر،
والسلام
آپکی دعائوں‌کا طالب
محمد زوہیب۔
جان جی آف لائن ہے   Reply With Quote
جان جی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 07-11-08, 04:40 PM   #6
Senior Member

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,430
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تفسیر ابنِ کثیر پروف ریڈ ورژن اردو ان پیج فارمیٹ‌میں !

زوہیب بھائی، یہ تفسیر ابن کثیر نہیں تفسیر "احسن البیان" ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-11-08, 01:02 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,853
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb جواب: تفسیر ابنِ کثیر پروف ریڈ ورژن اردو ان پیج فارمیٹ‌میں !

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
زوہیب بھائی، یہ تفسیر ابن کثیر نہیں تفسیر "احسن البیان" ہے۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
اماں بھتیجے ، پانچ ماہ بعد جا کر پتہ چلا کہ جو سمجھ کر جس کی تعریف کی تھی وہ وہ نہیں تھی ، ، ایسا ہی کرنا ہے تو مجھے اپنی بھتیجگی سے معاف رکھو منے میاں ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-11-08, 01:13 AM   #8
Senior Member

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,430
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تفسیر ابنِ کثیر پروف ریڈ ورژن اردو ان پیج فارمیٹ‌میں !

و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
بھتیجگی سے معاف رکھوں یا چچائیت سے؟ اس سے پہلے آپ چچا غالب کو ہمارے چچاؤں کی فہرست سے نکال کر خود شامل ہوئے تھے، اتنی آسانی سے نہیں چھوڑیں گے۔
اصل میں اس فائل میں تفسیر کا نام نہیں دیا گیا تھا۔ آج ایک تفسیری مقام کو دیکھنے کی ضرورت پڑی تو دوبارہ ڈاون لوڈ کرنے سے معلوم ہوا کہ یہ تفسیر ابن کثیر نہیں احسن البیان ہے۔
والسلام علیکم
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-11-08, 11:06 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,853
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb جواب: تفسیر ابنِ کثیر پروف ریڈ ورژن اردو ان پیج فارمیٹ‌میں !

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
بھتیجگی سے معاف رکھوں یا چچائیت سے؟ اس سے پہلے آپ چچا غالب کو ہمارے چچاؤں کی فہرست سے نکال کر خود شامل ہوئے تھے، اتنی آسانی سے نہیں چھوڑیں گے۔
اصل میں اس فائل میں تفسیر کا نام نہیں دیا گیا تھا۔ آج ایک تفسیری مقام کو دیکھنے کی ضرورت پڑی تو دوبارہ ڈاون لوڈ کرنے سے معلوم ہوا کہ یہ تفسیر ابن کثیر نہیں احسن البیان ہے۔
والسلام علیکم
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، جی بھتیجہ جی بھتیجگے سے معافی طلب کی تھی کیونکہ چچائیت تو ہم نے اختیار کی (بقول آپ کے )اور بھتیجگی آپ نے عطا فرمائی تھی پس جو آپ کی تھی عطا اسی سے نجات کی تھی ندا ، لیکن باز آنے والا لگتا نہیں بھتیجا
اور میاں یہ تو ناقابل برداشت ہے کہ آپ ہمیں غالب کی جگہ دے رہے ہیں ، ہم لاکھ تقصیر وار سہی لیکن اللہ کے کے کلام کے منکر نہیں کہ یہ کہتے رہیں :::
ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقیت لیکن
دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
لو بھتیجے اس بہانے اس شعر کا پہلا مصرعہ بھی سیکھ لو جس کا دوسرا مصرعہ ضرب المثل کے طور پر استعمال ہوتا ہے ، اور پہلے میں پوشیدہ کفر کی کسی کو خبر نہیں ،
تفسیر می تفسیری مقام کی تفسیر ہمیں بھی سمجھا دیجیے بھتیجا جی بقول بھائی شاہد کے بٹن دبا کے سمجھا دیجیے ، و السلام علیکم،
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-04-09, 04:43 PM   #10
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 173
کمائي: 5,506
شکریہ: 100
145 مراسلہ میں 534 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
زوہیب بھائی، یہ تفسیر ابن کثیر نہیں تفسیر "احسن البیان" ہے۔
تو بھائی ! جب یہ بات عیاں ہو ہی چکی ہے تو پھر تھریڈ کے عنوان میں بھی تبدیلی کر دیجئے۔
یہ کیا کہ معصوم عوام کو دھوکہ دیتے پھریں۔

ویسے کوئی تین چار سال پہلے اسی " تفسیر احسن البیان " کی ان پیج فائل ( 3 عدد زپ فائلوں کی شکل میں) منظر عام پر آ چکی ہے۔
اسی ان پیج فائل میں تفصیلات کچھ یوں ہیں ۔۔۔۔ ذیل میں‌ ملاحظہ فرمائیں :

اقتباس:
1۔ کتابت بذریعہ کمپیوٹر
حاجی بشیر احمد اختر
ڈائر یکٹر ایڈمن STS (پرئیویٹ لمیٹڈ )
ڈی بلاک الفیصل ٹاؤن لاہور کینٹ

2۔ تصحیح عربی آیات
حافظ و قاری احسان الحق حقانی
بی بلاک الفیصل ٹا ؤن لاہور کینٹ

3۔ تصحیح اردو ترجمہ اور تفسیر
مسٹر محمد اقبال
ڈیوٹی سپرنٹنڈ نٹ ریٹائرڈ ، پاکستان رینجرز
باذوق آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے باذوق کا شکریہ ادا کیا
abrarhussain_73 (09-12-11), عبداللہ حیدر (13-04-09)
پرانا 21-04-09, 08:30 AM   #11
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 43
کمائي: 667
شکریہ: 65
27 مراسلہ میں 43 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کہیں سے تفسیر ابن کثیر یونی کورڈ فارمیٹ میں مل سکتی ہے؟
ابو زین آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فورم, پاک, پاکستان, پسند, قرآن, منتقل, محمد اقبال, معلوم, آج, اللہ, اردو, اسلامی, بہترین, بھائی, تلاش, جواب, حال, حدیث, خوش, خبر, دل, سال, شعر, صحیح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
صدر زرداری کا سیاسی مخالف ایف آئی اے کے ریڈ وارنٹ پر دبئی میں گرفتار گلاب خان خبریں 0 26-11-10 03:40 AM
آئو اپنے پیارے وطن کی سیر کریں محمدعدنان پاکستان کی سیاحت 47 14-07-10 11:20 PM
19/جون پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، ایم کیو ایم امریکا مسٹر گرزلی خبریں 0 20-06-08 09:45 PM
نقشِ پا انکے ہیں جنت کے نشاں (پیر سید علی عباس شاہ ) Real_Light تاریخ و عبر 6 12-06-08 08:44 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger