واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم قرآن کریم > ترجمہ و تفسیر



ترجمہ و تفسیر ترجمہ و تفسیر


درس قرآن : آزمإش

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-03-08, 06:11 AM   #1
درس قرآن : آزمإش
میاں شاہد میاں شاہد آف لائن ہے 14-03-08, 06:11 AM

شروع اللہ کے نام سے، جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
” کیا تم سمجھتے ہو کہ تم یونہی جنت میں چلے جاؤگے ؟ حالانکہ تم پر ابھی تک وہ حالات تو آئے ہی نہیں جو تم سے پہلے لوگوں پر آئے تھے ان پر تنگی اور مشقت آئی اور وہ ہلاکر رکھ دئے گئے یہاں تک کہ رسول اور انکے ساتھی پکار اٹھے کہ اللہ کی مدد کب آئےگی ۔ یاد رکھو ! اللہ کی مدد بہت قریب ہے !
(سورہ بقرہ آیت نمبر 412)

دوسری جگہ ارشاد گرامی ہے :

الٓم ٓ ۔ کیایہ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ انہیں ایمان کا دعویٰ کرنے پر یونہی چھوڑ دیا جائےگا اور انہیں کسی قسم کی آزمائش میں مبتلا نہیں کیا جائےگا؟ اور تحقیق ہم نے اس سے پہلے لوگوں کو آزمائش میں ڈالاتاکہ اللہ تعالی یہ دکھا دیں کہ ایمان کے دعوے میں کون سچا ہے اور کون جھوٹا!!
( سورہ عنکبوت آیت نمبر 1،2،3)

وہ آزمائش یہی ہوتی تھی کہ ایمان والے یہ کہتے تھے کہ مؤمن کا میاب ہیں اور کافر ناکام ہیں ۔ اللہ تعالی اپنے بندوں کی مدد کرتے ہیں اور کافروں کو ہلاک اور تباہ وبرباد کرتے ہیں مگر مشاہدہ اس کے بر عکس ہوتا تھا ۔ مؤمن تکالیف وعذاب میں مبتلا ہوتے اور کافر عیش وعشرت اور مزے کی زندگی گزارتے نظرآتے ۔ مکہ مکرمہ میں بعض کمزور مسلمانوں کو ستایا جاتا اور ان سے کہا جاتا کہ اپنے اللہ کو مدد کےلئے پکارو ! تمھارا اللہ تمھاری مددکیوں نہیں کرتا؟ اس صورتحال میں خلاف مشاہدہ ، وحی اور انبیاءعلیھم السلام کی خبر کی بنیاد پر ایمان لاکر ثابت قدم رہنے والے ہی صحیح ایمان والے قرار پائے ۔مدینہ منورہ کی ہجرت کے بعد بھی آزمائشوں کاسلسلہ جاری رہا ۔

حق وباطل کے سب سے پہلے معرکہ بدر میں بھی بعض لوگوں کےلئے آزمائش وامتحان کا سامان موجود تھا ۔ غیر مسلح ایمان والے اپنے سے تین گنا بڑے لشکر کے مدمقابل جب صف آرا ہوئے تو بعض منافقین اور قلبی مریضوں نے کہنا شروع کیا کہ یہ لوگ دین کے دھوکہ میں ہیں ۔ جنت کے ثواب کے شوق میں اپنی جان کے دشمن ہورہے ہیں ۔

بشکریہ: سہ ماہی مجلہ ندائے حرمین کراچی
__________________

 
میاں شاہد's Avatar
میاں شاہد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 551
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (14-03-08), خرم شہزاد خرم (14-03-08)
پرانا 14-03-08, 06:23 AM   #2
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,331
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: درس قرآن : آزمإش

جزاک اللہ اللہ تعالیٰ جان جی آپ کو اس کا اجر عطا فرمائے آمین
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-03-08, 06:30 AM   #3
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,189
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: درس قرآن : آزمإش

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81 مراسلہ دیکھیں
جزاک اللہ اللہ تعالیٰ جان جی آپ کو اس کا اجر عطا فرمائے آمین
بہت شکریہ جناب آپ کی پسندیدگی کا اور حوصلہ افزائی کا
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فوٹو, ٹیک, قدم, قرآن, مکہ, منافقین, مؤمن, ایمان, اللہ, جواب, خلاف, خبر, زندگی, صف, صورتحال, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger