بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمـَنِ الرَّحِيم۔
شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
الْحَمْدُ للّهِ رَبِّ الْعَالَمِين
سب طرح کی تعریف اللہ ہی کیلئے ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے۔
الرَّحْمـنِ الرَّحِيم
مَـلِكِ يَوْمِ الدِّين
بڑا مہربان نہایت رحم والا انصاف کے دن کا حاکم
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وإِيَّاكَ نَسْتَعِين
اهدِنَــــا الصِّرَاطَ المُستَقِيم
اے پروردگار ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں ہم کو سیدھے رستے چلا
صِرَاطَ الَّذِينَ أَنعَمتَ عَلَيهِمْ غَيرِ المَغضُوبِ عَلَيهِمْ وَلاَ الضَّالِّين
ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل و کرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے۔ آمین۔