واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم قرآن کریم > ترجمہ و تفسیر



ترجمہ و تفسیر ترجمہ و تفسیر


ظالم لوگ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 21-05-08, 10:42 AM   #1
ظالم لوگ
ابو عمار ابو عمار آف لائن ہے 21-05-08, 10:42 AM
درجہ بندی: (1 votes - 5.00 average)

ظالم لوگ


اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے

اے ایمان والو، جو کچھ 'مال و متاع' ہم نے تمہیں دے رکھا ہے اس میں سے خرچ کرو قبل اس کے کہ وہ دن آجائے، جس میں نہ اعمال کا سودا ہوگا، نہ دوستی کام آئے گی اور نہ سفارش چلے گی اور ظالم اصل میں وہی ہیں جو کفر کی روش اختیار کرتے ہیں o

سورہ البقرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ترجمہ آیت: 254

Last edited by ابو عمار; 21-05-08 at 10:51 AM..

 
ابو عمار's Avatar
ابو عمار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 524
Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (21-05-08)
پرانا 21-05-08, 10:49 AM   #2
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,189
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ظالم لوگ

ماشا اللہ جناب
اسی آیت کا ایک اور ترجمہ پیشِ خدمت ہے
اے ایمان والو جو (مال) ہم نے تم کو دیا ہے اس میں سے اس دن کے آنے سے پہلے پہلے خرچ کرلو جس میں نہ (اعمال کا) سودا ہو اور نہ دوستی اور سفارش ہو سکے اور کفر کرنے والے لوگ ظالم ہیں
اللہ ربالعزت ہمیں‌دین کی صحیح‌سمجھ اور عمل کی توفیق دے آمین
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-05-08, 10:52 AM   #3
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,078
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ظالم لوگ

شکریہ شاہد بھائی۔۔۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-05-08, 10:55 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 41
مراسلات: 255
کمائي: 2,152
شکریہ: 6
103 مراسلہ میں 206 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرام کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرام کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ظالم لوگ

اچھی معلومات ہے
اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, لوگ, ایمان, اللہ, جواب, سودا, ظالم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger