واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم قرآن کریم > ترجمہ و تفسیر

ترجمہ و تفسیر ترجمہ و تفسیر

قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

اس موضوع کے 75 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 3683 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-11-07, 11:52 PM   #1
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 33
مراسلات: 1,385
کمائي: 7,548
ميرا موڈ:
شکریہ: 238
333 مراسلہ میں 708 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

پیارے دوستو اور ساتھیو!

اگر آپ کے دل میں قرآن کو سمجھنے کی لگن ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ سے کیا کہ رہے ہیں اور اس کے مطابق اپنی زندگیوں میں انقلاب لانے کے متمنی ہیں تو قرآن کی تفسیر کا مطالعہ کریں

اس فورم پر آپ کو یہ سہولت ہے کہ آپ اس تھریڈ میں اپنا دفتر، سکول یا گھر کا پوسٹل ایڈریس لکھ دیں تو آپ کو تفسیر ابنِ کثیر کی Cd بالکل مفت کورئیر کے زریعے گھر بیٹھے چند دنوں میں ہی مل جائے گی۔

آپ مجھے اپنا ایڈریس میرے ذاتی پیغام میں بھی چھوڑ سکتے ہیں۔

اس تھریڈ کے لنک کو اپنے دوستوں کو بھی ای میل کریں اور ثواب دارین حاصل کریں۔

شکریہ

آپ کی دعاوں کا متمنی۔

مسٹر رائٹ
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
مندرجہ ذیل 24 صارفین نے مسٹر رائٹ کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
arslansun (25-02-09), KhanMS (07-09-08), S_S_G_Commando (15-02-08), فیروز (14-04-08), فیصل ناصر (23-12-08), یحیٰی (28-05-08), چیتا چالباز (22-12-08), مون لائیٹ آفریدی (10-04-08), منتظمین (27-11-07), محمد کاشف حبیب (13-06-08), مسافر (23-12-08), ابو زین (21-04-09), احمد بلال (13-09-09), احمد غزنوی (22-12-08), جان جی (30-06-08), خالد احمد صدیقی (27-05-08), خرم شہزاد خرم (27-11-07), رانا امر (25-02-09), راجہ صاحب (27-05-08), شیراز احمد (23-12-08), طارق راحیل (22-11-08), عبداللہ حیدر (10-09-09), عدنان (27-11-07)
پرانا 27-11-07, 12:58 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,469
کمائي: 37,340
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,096
3,830 مراسلہ میں 9,539 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

کسی بھی دین کے طالب کے لیے اس سے اچھی اور کیا پیشکش ہو گی۔ بھائی لوگوں فورا فائدہ اٹھائیں۔

والسلام
__________________
"یہ ضروری تو نہیں کہ ہم جن سے محبت کرتے ہیں ان کے ساتھ زندگی بھی بتا سکیں"
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-11-07, 01:14 AM   #3
ناظم اعلی

عدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 27
مراسلات: 11,393
کمائي: 60,015,042
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,774
3,737 مراسلہ میں 8,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

ماشااللہ شکیل بھائی بہت اچھی آفر ہے اور انشااللہ اللہ عزوجل آپ کو اس کا اجر ضرور دے گا۔
عدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-11-07, 03:01 PM   #4
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 33
مراسلات: 1,385
کمائي: 7,548
ميرا موڈ:
شکریہ: 238
333 مراسلہ میں 708 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔

اللہ ہم سب کو نیک باتیں سننے اور اس پر عمل کی توفیق دے، آمین۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-11-07, 01:06 PM   #5
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 1,284
کمائي: 22,735
ميرا موڈ:
شکریہ: 919
540 مراسلہ میں 1,308 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

اسلام وعلیکم،
برادر مہربانی فرما کر قرآن پاک کی تفسیر (سی ڈی ) ارسال فرما دیں، اللہ تعلیٰ آپ کو اس کا اجر دے، آمین،

Last edited by عبدالقدوس; 29-11-07 at 03:49 PM. وجہ: you address is sent via pm to Mr. Right
وجدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-11-07, 03:58 PM   #6
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 33
مراسلات: 1,385
کمائي: 7,548
ميرا موڈ:
شکریہ: 238
333 مراسلہ میں 708 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

واجدان بھائی،

میں آج چند دنوں کے بعد فورم پر آیا ہوں،

آپ کا ایڈریس نوٹ کر لیا ہے، انشااللہ تفسیر کی سی ڈی کچھ ہی دنوں میں آپ کے ہاتھوں میں ہو گی۔

اس کے علاوہ آپ پہلے خوش نصیب ہیں جن کو اس فورم کے ذریعے سی ڈی ملے گی تو اس حوالے سے بھی میں آپ کو ذاتی طور پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

شکریہ

والسلام۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
وجدان (12-12-07)
پرانا 17-12-07, 04:35 PM   #7
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 3,208
کمائي: 35,344
شکریہ: 4,359
1,978 مراسلہ میں 5,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

آپ تفسیر ابن کثیر ارسال کر رہے ہیں؟
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-12-07, 05:29 PM   #8
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 33
مراسلات: 1,385
کمائي: 7,548
ميرا موڈ:
شکریہ: 238
333 مراسلہ میں 708 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

جی بالکل،

CD کی صورت میں۔

کیا کچھ غلط کر رہے ہیں؟؟؟
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-12-07, 05:30 PM   #9
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 33
مراسلات: 1,385
کمائي: 7,548
ميرا موڈ:
شکریہ: 238
333 مراسلہ میں 708 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

وجدان صاحب ، آپ کو سی ڈی ابھی تک ملی ہے یا نہیں،

pls confirm
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-01-08, 02:45 PM   #10
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 1,284
کمائي: 22,735
ميرا موڈ:
شکریہ: 919
540 مراسلہ میں 1,308 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

بھائی سی ڈی مل گئی ہے، الفاظ نہیں ہیں جن سے آپ کا شکریہ ادا کروں،
بس اتنی دعا ہےکہ اللہ تعا لٰی آپ کو بن مانگے بہت سی خوشیاں دے۔
آمین۔
وجدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-01-08, 04:24 PM   #11
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 33
مراسلات: 1,385
کمائي: 7,548
ميرا موڈ:
شکریہ: 238
333 مراسلہ میں 708 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

شکریہ کی ضرورت نہٰیں ہے بھائ
بس آپ اس پر عمل ضرور کریں صرف باتوں میں جیتنے کے لیے اس سے مواد نہ حاصل کیجئے گا۔ شکریہ
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے مسٹر رائٹ کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
arslansun (25-02-09), منتظمین (06-01-08), خرم شہزاد خرم (25-02-08)
پرانا 06-01-08, 04:35 PM   #12
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,469
کمائي: 37,340
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,096
3,830 مراسلہ میں 9,539 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

رائٹ بھائی اپ نے بلکل صیح فرمایا ہے۔ اگر اس پر عمل کیا جائے تو عمل کرنے والے کے ساتھ ساتھ اپکی زندگی بھی سنور جائے گی۔

اللہ ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق عطاء کرئے ۔۔ آمین

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-02-08, 04:24 AM   #13
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 1
کمائي: 1
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

السلام علیکم بھائی جان مجھے بھی ایک عدد قرآن پاک کی سی ڈی ارسال کریں- شکریہ
immran4u آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-02-08, 10:40 AM   #14
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 33
مراسلات: 1,385
کمائي: 7,548
ميرا موڈ:
شکریہ: 238
333 مراسلہ میں 708 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

عمران صاحب آپ مجھے اپنا ایڈریس بمعہ فون نمبر کے میرے ذاتی پیغام پر ارسال کر دیں ، انشا اللہ آپ کو جلد ہی تفسیر ابن کثیر کی سی ڈی مل جائے گی۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-02-08, 02:04 PM   #15
Junior Member
اجنبی
 
irfanmalik72's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مراسلات: 19
کمائي: 9
شکریہ: 2
3 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

بھای جان مجھے بھی ایک cdدے دین آپ کو اجر دے گا
irfanmalik72 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
color, firm, pakistani, فورم, پیارے, پاک, یو ٹیوب, قرآن, مفت, آج, اللہ, انٹرنیٹ, انشا, اسلام, بھائی, جواب, جلد, خوش, دوست, دل, درخواست, دعا, زندگی, عمران, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ھر موبائل کا software بالکل free ڈاون لوڈ کریں نوبل1976 موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر 9 05-02-09 04:10 PM
ایمر جینسی لگا کر قومی مقاصد حاصل کئے،احتجاجی سیاست بالکل نہیں کر نے دینگے،صدر پر ویز عبدالقدوس خبریں 0 16-12-07 09:45 AM
میڈیا کی آزادی مفت نہیں ملی، جدوجہد سے حاصل کی،سی پی این ای کے صدر کا خطاب عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 12:29 PM
تفسیر عثمانی کے ساتھ قران کی سی ڈی مفت حاصل کریں arshmm عمومی بحث 1 24-10-07 01:13 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:55 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger