واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم قرآن کریم > ترجمہ و تفسیر



ترجمہ و تفسیر ترجمہ و تفسیر


قران کا متن ایک ہے لیکن تراجم کا اندازمختلف کیوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-06-09, 03:00 PM   #1
قران کا متن ایک ہے لیکن تراجم کا اندازمختلف کیوں
فرحان دانش فرحان دانش آف لائن ہے 28-06-09, 03:00 PM

سوال: قران کا متن تو ایک ہے لیکن تراجم کا اندازمختلف کیوں ہے‌؟

مثال :
ترجمہ نمبر1
اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقے میں نہ پڑو

ترجمہ نمبر2
اللہ کی رسی مضبوط تھام لو سب مل کر اور آپس میں پھٹ نہ جانا
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk

 
فرحان دانش's Avatar
فرحان دانش
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,783
شکریہ: 2,662
1,639 مراسلہ میں 3,768 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 390
Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (28-06-09)
پرانا 28-06-09, 04:35 PM   #2
Senior Member

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,431
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ، اس بارے میں یہاں گفتگو متوقع ہے۔ اسے سبسکرائب کر لیں:
تفسیر قرآن کے بارے میں ایک شدید غلط فہمی
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (01-07-09), رضی (28-06-09)
پرانا 29-06-09, 01:04 PM   #3
Senior Member

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,431
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

البتہ حافظ نذر احمد صاحب کا ترجمہ متفق علیہ ہے۔ انہوں‌ نے بریلوی، دیوبندی اور اہل حدیث علماء سے اس کے درست ہونے کی تصدیق کرائی ہے۔ یہی ترجمہ ہے جو اس وقت پاکستان کے سکولوں میں میٹرک تک پڑھایا جاتا ہے۔ تصویری شکل میں آن لائن موجود ہے۔ لنک یہ ہے۔
Understand Quran - the easy way - Home
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (01-07-09), حسنین ایوب (25-12-09)
جواب

Tags
com, پاکستان, قران, متوقع, اللہ, حدیث


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیالکوٹ: دو بھائیوں کی ہلاکت کیخلاف شہریوں کا احتجاج، ریسکیو دفتر پر حملہ گلاب خان خبریں 5 28-08-10 10:49 PM
بھارتی فوجیوں کو راشن سپلائی میں بدعنوانیوں کا انکشاف جاویداسد خبریں 0 04-08-10 07:13 PM
کراچی :میڈیا پرپابندیوں اورجیو کی بندش کیخلاف مظاہرے کرنیوالے صحافیوں پر وحشیانہ لاٹھی چارج،180گرفتار،رات گئے رہائی خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 08:11 AM
سکھر:میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کی چوتھے روز بھی علامتی بھوک ہڑتال خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 09:08 AM
میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کے احتجاجی مظاہرے پانچویں روز بھی جاری خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:09 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger