واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف

تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں

آبی ٹو کول۔۔خوش آمدید کہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 03-11-08, 11:58 PM   #16
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,079
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آبی ٹو کول۔۔خوش آمدید کہیں

اقتباس:
بھائی 18 ایک آپ بھی تو ہو نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خلیل بھائی اب آبی بھائی کو قابو میں رکھنے کا کام آپ کا ہے
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (04-11-08)
پرانا 04-11-08, 12:02 AM   #17
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,883
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: آبی ٹو کول۔۔خوش آمدید کہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں

خلیل بھائی اب آبی بھائی کو قابو میں رکھنے کا کام آپ کا ہے
وہ میں اچھی طرح جانتا ہوں بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔دنیا ادھر ادھر ہو سکتی ہے وہ میری بات ٹال نہیں سکتا۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-11-08, 12:02 AM   #18
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,343
کمائي: 52,152
شکریہ: 4,384
1,831 مراسلہ میں 6,827 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آبی ٹو کول۔۔خوش آمدید کہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
WellCome,خوش آمدید، شہ راغلاست،جی آیا نوں،اہلآ و سہلآ مرحبا اور اور اور ہمیشہ خوش رہو

خلیل بھائی کی تو بات ہی کچھ اور ہے
ویسے یہاں سب فیملی ممبرز کی طرح‌ہیں فکر کرنے کی کوئی بات نہیں
پرتپاکی کا بہت شکریہ بھائی ۔ ۔ لیکن یہ خلیل کی اور بات کیا ہے جو مجھے بھی نہین پتا ۔ ۔ ۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : nsa47 مراسلہ دیکھیں
کیا بات ہے آپ خوش خوش خوش بلکہ بہت خوش آمدید۔
اج خوشیاں دے نال مینوں چڑھ کے نے حال

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
عابد بھائی فورم پر خوش آمدید امید کرتے ہیں آپکا اور ہمارا ساتھ اچھا رہے گا
یہ کس نے کہا آپ سے ۔ ۔ ۔ ۔ تھینکسسسسسسسس

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
پا آبی خوش آمدید آپ نے مجھے یقینا نہیں پہچانا ہوگا خیر کوئی گل نئیں
آپ کویہاں دیک کر کافی خوشی ہورہی ہے اور خلیل بھائی کے شکر گزار ہیں جو انہوں نے آپ کو یہاں کا راہ وخایا۔
ہن آندے جاندے رہنا
پچھان لیا تم عدنان ہو ناں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
سلام دوستوں اور دوستیانو۔۔۔۔

یہ میرا ایک بہت ہی پیارا دوست ہے آج میں یہاں پر ہوں تو اس کی وجہ سے نہیں ہوں۔
ہم دونوں دوست جوانی میں ہی دوست بنےتھے۔

میرے لیے بس اتنا ہی کہنا کافی ہے کہ مجھے فخر اس بات پر ہے کہ آبی میرا دوست ہے۔

جتنا اسلام کا علم اس نے مجھے دیا ہے مجھے کہیں اور سے شاید نہ ملتا۔
میں کئی مسئلوں میں الجھ کر رہ جاتا تھا اور عابد مجھے ایسے نکالتا جیسے مکھن سے بال۔

عابد کر پوری عالمی مذاہب پر نظر ہے۔ اس نے جتنے مذہب اور اسلام کے جتنے فقے ہیں سب کا تقابلی مطالعہ کیا ہے۔مکمل طور پر۔۔۔۔

خیر اس کی تعریف میں نہیں لکھ سکتا بڑا منہ اور چھوٹی بات ہو جائے گی
بس سب ان کو ویل کم کریں۔۔
یار تجھے نہیں لگتا کہ تو بہت ہی زیادہ بول گیا اب جو یہاں آہی گیا ہوں تو مروانے پر کیوں تُلا بیٹھا ہے ۔ ۔ ۔
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-11-08, 12:04 AM   #19
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,883
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: آبی ٹو کول۔۔خوش آمدید کہیں

اقتباس:
=آبی ٹو کول;118814]پرتپاکی کا بہت شکریہ بھائی ۔ ۔ لیکن یہ خلیل کی اور بات کیا ہے جو مجھے بھی نہین پتا ۔ ۔ ۔:
confused:

یار وہ والی یاد نہین تمھیں
اقتباس:
اج خوشیاں دے نال مینوں چڑھ کے نے حال
یہ لڑکا ہے بھائی زیادہ خوش نہ ہو

اقتباس:
یہ کس نے کہا آپ سے ۔ ۔ ۔ ۔ تھینکسسسسسسسس
ماں سب جانتی ہے

اقتباس:
پچھان لیا تم عدنان ہو ناں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
جزاک اللہ

اقتباس:
یار تجھے نہیں لگتا کہ تو بہت ہی زیادہ بول گیا اب جو یہاں آہی گیا ہوں تو مروانے پر کیوں تُلا بیٹھا ہے ۔ ۔ ۔ [
اب لگا ہے
اور بھائی تو تو جانتا ہی ہے کہ میں بول کر تولتا ہوں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-11-08, 12:11 AM   #20
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,343
کمائي: 52,152
شکریہ: 4,384
1,831 مراسلہ میں 6,827 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: آبی ٹو کول۔۔خوش آمدید کہیں

اقتباس:
یار وہ والی یاد نہین تمھیں
اچھا اچھا اچھا وہی والی جو مجھے یاد نہیں اب یاد آیا
اقتباس:
یہ لڑکا ہے بھائی زیادہ خوش نہ ہو
مجھے تذکیرو تانیث میں تفاوت بخوبی آتا ہے

اقتباس:
ماں سب جانتی ہے
مان جو ٹھری

اقتباس:
جزاک اللہ
ان شاء اللہ
اقتباس:
اب لگا ہے
اور بھائی تو تو جانتا ہی ہے کہ میں بول کر تولتا ہوں
ہا ہا ہا کیا یاد دلا دیا
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (04-11-08)
پرانا 04-11-08, 12:16 AM   #21
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,079
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آبی ٹو کول۔۔خوش آمدید کہیں

اقتباس:
پرتپاکی کا بہت شکریہ بھائی ۔ ۔ لیکن یہ خلیل کی اور بات کیا ہے جو مجھے بھی نہین پتا ۔ ۔ ۔
آپ تو بہت پہنچی ہوئی چیز ہو سب کچھ پتہ ہے آپ کو
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-11-08, 12:21 AM   #22
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,343
کمائي: 52,152
شکریہ: 4,384
1,831 مراسلہ میں 6,827 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: آبی ٹو کول۔۔خوش آمدید کہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
آپ تو بہت پہنچی ہوئی چیز ہو سب کچھ پتہ ہے آپ کو
ہاں وہ جب سے میرا پِتّہ خراب ہوا ہے نا تو مجھے سب پتا چل جاتا ہے
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (04-11-08), ابن جلال (04-11-08)
پرانا 04-11-08, 12:48 AM   #23
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,180
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: آبی ٹو کول۔۔خوش آمدید کہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آبی ٹو کول مراسلہ دیکھیں
پچھان لیا تم عدنان ہو ناں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
یار آبی تو تو میری سوچ تو وی ودھ شیار نکلیا اے یار
بری گل اے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-11-08, 01:06 AM   #24
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,127
کمائي: 192,995
شکریہ: 9,954
7,882 مراسلہ میں 16,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آبی ٹو کول۔۔خوش آمدید کہیں

J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-11-08, 03:19 PM   #25
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,343
کمائي: 52,152
شکریہ: 4,384
1,831 مراسلہ میں 6,827 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: آبی ٹو کول۔۔خوش آمدید کہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
یار آبی تو تو میری سوچ تو وی ودھ شیار نکلیا اے یار
بری گل اے
ویخ لے فیر تیری سوچ کنی پست سی میرے بارے اچ میں اوہنوں بلند کردتا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں

شکریہ بھائی
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-11-08, 03:22 PM   #26
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,883
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آبی ٹو کول۔۔خوش آمدید کہیں

چل ہن ہوجائیں فیر شروع۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔

فقہ کے شرعی مسائل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہہاہاہا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-11-08, 04:34 PM   #27
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,343
کمائي: 52,152
شکریہ: 4,384
1,831 مراسلہ میں 6,827 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آبی ٹو کول۔۔خوش آمدید کہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
چل ہن ہوجائیں فیر شروع۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔

فقہ کے شرعی مسائل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہہاہاہا
اس کے لیے تو چاچے فیقے سے رابطہ کرنا پڑھے گا پھر
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-11-08, 05:39 PM   #28
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,213
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ª!ª تجاہل پیشگی سے مدعا کیا ª!ª

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آبی ٹو کول مراسلہ دیکھیں
میرا نام عابد عنائت ہے اور ایک عرصہ سے نیٹ کی دنیا سے وابستہ ہوں ، کھاریاں جنڈانوالہ ایک قصبہ ہے جو کہ میرا وطن ہے فی الوقت حصول رزق حلال کی تلاش میں تعمیرِ شکم کی خاطر جلا وطنی کی سزا کاٹ رہے ہیں اور آجکل بیرون ملک مقیم ہیں اس فورم پر محترم خلیل گھسیٹ لایا میں اور خلیل ایک ہی گاؤں سے ہیں ۔اس لیے آپس میں بہت بے تکلفی ہے شاید احباب کو پسند نہ آئےاس لیے پیشگی معذرت کا خواستگار ہوں۔۔۔۔
خوش آمدید عابد بھیا
میری بھی ایک بہت اچھی سی دوست ہے وہ بھی کھاریاں میں رہتی ہے اور بقول اس کے کہ وہ وہاں مجیں پالتی ہے
ویسے کھاریاں والے کافی خوش مزاج ہوتے ہیں
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (04-11-08)
پرانا 04-11-08, 07:16 PM   #29
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,079
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آبی ٹو کول۔۔خوش آمدید کہیں

اقتباس:
خوش آمدید عابد بھیا
میری بھی ایک بہت اچھی سی دوست ہے وہ بھی کھاریاں میں رہتی ہے اور بقول اس کے کہ وہ وہاں مجیں پالتی ہے
ویسے کھاریاں والے کافی خوش مزاج ہوتے ہیں
خوش یا خشک مزاج ؟؟؟؟؟؟؟؟
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-11-08, 07:18 PM   #30
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,343
کمائي: 52,152
شکریہ: 4,384
1,831 مراسلہ میں 6,827 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: ª!ª تجاہل پیشگی سے مدعا کیا ª!ª

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
خوش آمدید عابد بھیا
میری بھی ایک بہت اچھی سی دوست ہے وہ بھی کھاریاں میں رہتی ہے اور بقول اس کے کہ وہ وہاں مجیں پالتی ہے
ویسے کھاریاں والے کافی خوش مزاج ہوتے ہیں
مجھے اس کا پتا دو میں اس کی مجوں کی آپ دیکھ بھال کروں گا روزانہ سکولے چھڈ کہ وی آوں گا اور لین وی جایا کروں گا یو بالکل فکر ناٹ
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, images, pakistani, فورم, کراچی, پوسٹ, پاک, پسند, نظر, ماں, معذرت, آج, اللہ, اردو, اسلام, بھائی, تلاش, جواب, حال, خوش, دوست, عبدالقدوس, عدنان, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یوبنٹو سے کوبنٹو اپ گریڈیشن/ڈاؤں گریڈٰشن محمدمبشرعلی لائینکس کارنر 3 01-11-10 07:37 PM
اوبنٹو میں اردو فونٹ ابن آدم Ask Experts ماہرین کی رائے 3 23-07-10 09:01 AM
ابنٹو 8.10 اور کے بنٹو 8.10 کی فری سی ڈی مل رہی ہے !!! اکرام لائینکس کارنر 0 22-10-08 01:28 PM
ممتاز صحافی، شاعر ارشد عثمانی نورنٹو میں انتقال کر گئے مسٹر گرزلی خبریں 0 20-06-08 09:40 PM
CDکو آٹو رن ( خود با خود) اسٹارٹ ہو نے سے روکیں زبیر مائیکروسوفٹ ونڈوز 7 28-12-07 05:43 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger