واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف

تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں

iffi اور یاسر عرفات ,Adnan Talib کو خوش آمدید کہا جائے

اس موضوع کے 29 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 289 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-06-09, 12:55 PM   #16
ذیلی ناظم
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 3,687
کمائي: 35,675
ميرا موڈ:
شکریہ: 15,950
2,647 مراسلہ میں 6,558 بارشکریہ ادا کیا گیا
رضی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رضی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ناظمین سے درخواست ہے کہ یاسر عرفات کا پاسورڈ ری سیٹ کردیں اور انہیں میل کر دیں وہ اس وجہ سے نہیں آ رہے کہ وہپاسورڈ بھول چکے ہیں آپ سب کا شکریہ
__________________

بازو ترا توحید کی قوت سے قوی ہے
اسلام ترا دیس ہے ، تو مصطفوی ہے
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
یاسر عرفات (08-06-09), منتظمین (07-06-09), ام غزل (08-06-09)
پرانا 07-06-09, 11:03 PM   #17
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,260
کمائي: 140,054
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,546
5,875 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دونوں افراد کو خوش آمدید کہتے ہیں
امید ہے آپ لوگ اچھی اچھی شئرنگ کریں گے

شکریہ
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
یاسر عرفات (08-06-09), ام غزل (08-06-09), رضی (08-06-09)
پرانا 08-06-09, 01:49 AM   #18
ذیلی ناظم
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,600
کمائي: 63,321
ميرا موڈ:
شکریہ: 14,040
2,881 مراسلہ میں 6,744 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
جی آیاں نوں
خوش آمدید
پخیر راغلے
دھنے واد

امید ہے اس فورم کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے

//
یہ پاکستانی فورم ہے دھنے واد کا لفظ اپنے ویلکم میسیج سے نکال دیں پلیز
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے شاہ جی 90 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
یاسر عرفات (08-06-09), راجہ اکرام (08-06-09), رضی (08-06-09)
پرانا 08-06-09, 01:50 AM   #19
ذیلی ناظم
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,600
کمائي: 63,321
ميرا موڈ:
شکریہ: 14,040
2,881 مراسلہ میں 6,744 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید بھائی اللہ آپ کو خوشیاں دے اور رازی جیسا مفید اور مخلص ساتھی ثابت کرے آمین
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے شاہ جی 90 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
یاسر عرفات (08-06-09), ام غزل (08-06-09), رضی (08-06-09)
پرانا 08-06-09, 01:54 AM   #20
ذیلی ناظم
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,600
کمائي: 63,321
ميرا موڈ:
شکریہ: 14,040
2,881 مراسلہ میں 6,744 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

[QUOTE=مباح;174713]
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
جی آیاں نوں
خوش آمدید
پخیر راغلے
دھنے واد

اس ملک کا چھوتا لینگویج بلوچی ہے اکرام بھائی (ھندی) نہیں اس لیے بولیے

”وش آتکے “

یعنی خوش آمدید۔
بہت شکریہ مباح میری جانب سے بھی وش آتکے ، مجھے بھی یہ بات چبھی تھی کہ ہندی کیوں استعمال کی جا رہی ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے شاہ جی 90 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
یاسر عرفات (08-06-09), رضی (08-06-09)
پرانا 08-06-09, 03:49 AM   #21
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,731
کمائي: 22,345
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,859
1,839 مراسلہ میں 4,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ دونوں حضرات کو پاک نیٹ پر بہت بہت خوش آمدید !
امید ہے آپ ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے ۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے ام غزل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
یاسر عرفات (08-06-09), رضی (08-06-09)
پرانا 08-06-09, 11:37 AM   #22
ذیلی ناظم
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 7,252
کمائي: 118,097
شکریہ: 14,207
5,246 مراسلہ میں 11,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

[QUOTE=مباح;174713]
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
جی آیاں نوں
خوش آمدید
پخیر راغلے
دھنے واد
اس ملک کا چھوتا لینگویج بلوچی ہے اکرام بھائی (ھندی) نہیں اس لیے بولیے
”وش آتکے “
یعنی خوش آمدید۔
بہت بہت شکریہ مکرمی مباح
اصل میں یہاں میرا مقصد پرجوش خوش آمدید کرنا تھا اس کے لئے جن زبانوں کے الفاظ مجھے معلوم تھے میں نے کر دئے۔ ابھی تو سندھی، براہوی اور سرائیکی جیسی کئی زبانیں رہتی ہیں۔
لیکن آپ کا شکریہ آپ نے بلوچی کے بارے میں بتایا/

آپ کو اور سب نئے آنے والوں کو
”وش آتکے “
__________________
قریب ہے یارو روزِ محشر چھپے گا کشتوں کا خون کیوں کر
جو چپ رہے گی زبانِ خنجر لہو پکارے گا آستیں کا

محتاج اصلاح و دعا
راجہ اکرام آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے راجہ اکرام کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
یاسر عرفات (08-06-09), رضی (08-06-09)
پرانا 08-06-09, 11:46 AM   #23
ذیلی ناظم
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 7,252
کمائي: 118,097
شکریہ: 14,207
5,246 مراسلہ میں 11,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
یہ پاکستانی فورم ہے دھنے واد کا لفظ اپنے ویلکم میسیج سے نکال دیں پلیز
مکرمی شاہ جی
سلام مسنون اور دعائے خیر
آپ نے درست فرمایا یہ پاکستانی فورم ہے لیکن انتظامیہ کی جانب سے یہ اعلان میں نے پڑھا ہے کہ پوری دنیا سے افراد اس میں شرکت کر سکتے ہیں۔
اس لئے اگر تمام لوگ شرکت کر سکتے ہیں تو ان کی زبان کے چند ایسے الفاظ جن سے ان کو اپنائیت کا احساس ہو میرے خیال میں کوئی حرج نہیں۔

اور اگر یہ اعتراض یہ ہے کہ اس فورم پر اردو کو فروغ دینا ہے اس لئے ان الفاظ کا استعمال درست نہیں تو دیگر زبانیں بھی اردو نہیں ہیں۔

میرا نقطہ نظر یہ ہے زبانیں قابل نفرت نہیں ہوتیں۔ بطور خاص جب خوشی کا اظہار مقصود ہو تو جتنے مناسب اور معقول طریقے اور انداز آپ کو معلوم ہیں استعمال کیجئے۔

یہ میری رائے ہے اگر کسی کو میرے الفاظ سے دکھ پہنچے تو میں تہہ دل سے معافی کا خواستگار ہوں۔

آپ کا بھائی
راجہ اکرام

۔
راجہ اکرام آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے راجہ اکرام کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (02-07-09), رضی (08-06-09), شاہ جی 90 (02-07-09)
پرانا 08-06-09, 10:43 PM   #24
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 3
کمائي: 208
شکریہ: 22
3 مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تمام حضرات کا شکریہ اور بہت بہت شکریہ مجھے نیا پاسو رڈ مل چکا ہے بس آپ لوگوں کی رہنمائی چاہیئے
یاسر عرفات آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے یاسر عرفات کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
راجہ اکرام (09-06-09), رضی (10-06-09)
پرانا 08-06-09, 10:57 PM   #25
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 3
کمائي: 208
شکریہ: 22
3 مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے اس کو استیعما ل کر نا نای ا رھا ھے لیکن جالد ھی سیکھ جا و گا ۔تمام رکن کو میر ی طر ف سے سلا م ھو۔
یاسر عرفات آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے یاسر عرفات کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
راجہ اکرام (09-06-09), رضی (10-06-09)
پرانا 08-06-09, 10:59 PM   #26
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 3
کمائي: 208
شکریہ: 22
3 مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عد نا ن طالب کو خوش آ مد ید نا ھو۔
یاسر عرفات آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یاسر عرفات کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (09-06-09)
پرانا 02-07-09, 08:24 AM   #27
Senior Member
مقبول
 
اکرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: راجن پور۔کوٹ مٹھن
مراسلات: 121
کمائي: 1,962
ميرا موڈ:
شکریہ: 130
68 مراسلہ میں 123 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خوش آمدید بھائیو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
اکرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
اکرم کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (02-07-09)
پرانا 02-07-09, 11:46 PM   #28
ذیلی ناظم
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,600
کمائي: 63,321
ميرا موڈ:
شکریہ: 14,040
2,881 مراسلہ میں 6,744 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
مکرمی شاہ جی
سلام مسنون اور دعائے خیر
آپ نے درست فرمایا یہ پاکستانی فورم ہے لیکن انتظامیہ کی جانب سے یہ اعلان میں نے پڑھا ہے کہ پوری دنیا سے افراد اس میں شرکت کر سکتے ہیں۔
اس لئے اگر تمام لوگ شرکت کر سکتے ہیں تو ان کی زبان کے چند ایسے الفاظ جن سے ان کو اپنائیت کا احساس ہو میرے خیال میں کوئی حرج نہیں۔

اور اگر یہ اعتراض یہ ہے کہ اس فورم پر اردو کو فروغ دینا ہے اس لئے ان الفاظ کا استعمال درست نہیں تو دیگر زبانیں بھی اردو نہیں ہیں۔

میرا نقطہ نظر یہ ہے زبانیں قابل نفرت نہیں ہوتیں۔ بطور خاص جب خوشی کا اظہار مقصود ہو تو جتنے مناسب اور معقول طریقے اور انداز آپ کو معلوم ہیں استعمال کیجئے۔

یہ میری رائے ہے اگر کسی کو میرے الفاظ سے دکھ پہنچے تو میں تہہ دل سے معافی کا خواستگار ہوں۔

آپ کا بھائی
راجہ اکرام

۔
اکرام بھائی ،
میں انتہائی معزرت خواہ ہوں اگر میرے الفاظ سے آپ کو تکلیف پہنچی ہو تو ،
میری اس زبان سے کوئی دشمنی نہیں ، اختلاف ضرور ہے کہ اس کے زریعے اردو کو دبانے کی انتہائی کوشش کی جا رہی ہے ،
آج سے کچھہ عرصہ پہلے تک میں بھی اس حق میں تھا کہ قربتیں بڑھنی چاہئیں‌اور فاصلے کم ہونے چاہئیں ، پھر ایک دن انڈیا کے ایک مشہور شاعر ڈاکٹر کمار وشواس کی ایک ویڈیو یو ٹیوب پر دیکھی اور میں نے فیصلہ کیا کہ جس ملک کے دانشور اس قدر زہریلے خیالات کے ہوں اس ملک کی زبان کے فروغ کی بجائے ہمیں اپنی اردو کو اہمیت دینی چاہئیے ، میری تنگ نظری سہی لیکن اس دن کے بعد سے مجھے اردو میں دنیا کی ہر زبان کو تڑکا منظور ہت ہندی کا نہیں ۔
ویڈیو دیکھئیے اور فیصلہ کیجئیے ۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (03-07-09)
پرانا 03-07-09, 12:10 AM   #29
ذیلی ناظم
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 3,687
کمائي: 35,675
ميرا موڈ:
شکریہ: 15,950
2,647 مراسلہ میں 6,558 بارشکریہ ادا کیا گیا
رضی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رضی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اکرام بھائی ،
میں انتہائی معزرت خواہ ہوں اگر میرے الفاظ سے آپ کو تکلیف پہنچی ہو تو ،
میری اس زبان سے کوئی دشمنی نہیں ، اختلاف ضرور ہے کہ اس کے زریعے اردو کو دبانے کی انتہائی کوشش کی جا رہی ہے ،
آج سے کچھہ عرصہ پہلے تک میں بھی اس حق میں تھا کہ قربتیں بڑھنی چاہئیں‌اور فاصلے کم ہونے چاہئیں ، پھر ایک دن انڈیا کے ایک مشہور شاعر ڈاکٹر کمار وشواس کی ایک ویڈیو یو ٹیوب پر دیکھی اور میں نے فیصلہ کیا کہ جس ملک کے دانشور اس قدر زہریلے خیالات کے ہوں اس ملک کی زبان کے فروغ کی بجائے ہمیں اپنی اردو کو اہمیت دینی چاہئیے ، میری تنگ نظری سہی لیکن اس دن کے بعد سے مجھے اردو میں دنیا کی ہر زبان کو تڑکا منظور ہت ہندی کا نہیں ۔
ویڈیو دیکھئیے اور فیصلہ کیجئیے ۔
شاہ جی ان کی تنگ نظری کی کیا بات کرتے ہیں کیا آپ کو نہیں معلوم کے 1937 کے انتخابات کے بعد انہوں نے اردو زبان کو کتم کرنے کے لیئے کیا نہیں کیا۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (03-07-09)
پرانا 03-07-09, 12:13 AM   #30
ذیلی ناظم
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,600
کمائي: 63,321
ميرا موڈ:
شکریہ: 14,040
2,881 مراسلہ میں 6,744 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
شاہ جی ان کی تنگ نظری کی کیا بات کرتے ہیں کیا آپ کو نہیں معلوم کے 1937 کے انتخابات کے بعد انہوں نے اردو زبان کو کتم کرنے کے لیئے کیا نہیں کیا۔
معلوم تھا بھیا ، بس ہم اپنی جانب سے کچھہ خود ساختہ دانشوروں کے جھانسے میں آ گئے تھے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (03-07-09)
جواب

Bookmarks

Tags
color, com, flash, فورم, پیارے, پاک, پاکستانی, پاسورڈ, یو ٹیوب, لوگ, نفرت, نظر, متعارف, معلوم, اللہ, الزام, انتظامیہ, امیر, اردو, اسلام, بھائی, حضرات, خوش, دل, درخواست

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ام غزل کو سٹاف میں‌خوش آمدید کہا جاتا ہے۔ منتظمین خاص آفرز اور اعلانات 48 31-05-09 02:49 AM
یاسر عرفات کا پاسپورٹ گم ہوگیا عبدالقدوس کرکٹ 0 03-12-07 04:09 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:31 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger