واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


میرا سلام سب کے نام

اس موضوع کے 32 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 375 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-07-09, 01:02 PM   #31
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 43
مراسلات: 1,763
کمائي: 57,485
ميرا موڈ:
شکریہ: 967
1,422 مراسلہ میں 3,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نظم کے حوالے سے عرض ہے کہ میں نے ڈاون لوڈ کرنے کی کوشش کی مگر ڈاون لوڈ نہ ہو سکی ۔

آپ یہاں پڑھ لیں۔
Urdu Poetry
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-07-09, 03:04 PM   #32
ذیلی ناظم
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,473
کمائي: 61,962
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,513
2,774 مراسلہ میں 6,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
شا ہ صا حب۔

مجھے آپ لوگ چا چا ، با با، جو پسند ہے کہ سکتے ہیں۔
عمر کا جھگڑ ا تو وہا ں ہوتا جہاں عمر پتہ نہ ہو ۔
میں 42 سا ل کا ہوں ۔ اس میں جھگٹرے والی با ت ہے ہی نہیں
۔
شا ہ جی۔
میں اس فورم پہ در اصل اچھا وقت گذارنے کیلئے آتا ہوں۔ کو شش کر تا ہوں ۔ ہنسی مذاق کیسا تھ وقت گذرے۔
آپ نے کیونکر یہ اندازہ لگا یا کہ کچھ با نیں میر ے مزاج پر "گراں" گزر سکتی ہیں۔
نہیں شاہ جی ۔ ایسی کو ئی با ت نہیں۔

میں نے دوسرے تھریڈ میں بھی با ت مذاق کے انداز میں کی تھی مگر شا ید درست سمجھی نہیں گئی۔

بہر حا ل " مٹی پا ئو"

ہومیو پیتھی مکمل صحت یا بی پر یقین رکھتی ہے۔ اسی لئے اس میں بیما ری کے بجا ئے بیما ر کا علاج کیا جا تا ہے۔
تا ہم کسی مریض کی درست مزاجی دوا تک پہنچنا مشکل اور وقت طلب کا م ہے۔ دوسرا ، ہما رے ملک میں ہو میو پیتھی
کو فروغ دینے میں لیت و لعل سے کام لیا جا تا ہے۔ کیوں کہ بہت سے "بڑوں" کا معا ملہ ہے۔ اسی لئے ہومیو پیتھی کیطرف لوگ سب سے آخر میں آتے ہیں ۔ جب پا نی سر گذر چکا ہوتا ہے۔

نہ ڈاکٹر کے پا س زیا دہ وقت ہو تا ہے نہ مریض کے پا س اور لوگ فوری رزلٹ بھی چا ہتے ہیں -اسی وجہ بہت سے ہومیو ڈاکٹر مختلف مرکبات سے کا م چلاتے ہیں۔

میں اور میرے کچھ سا تھی اس حوالے سے الحمد للہ بھر تگ و دو کر رہے ہیں۔ امید ہے جلد ہی اچھے رزلٹ آئیں گے۔
ڈاکٹر صاحب بہت شکریہ ،
اللہ تعالی آپ کو یوں‌ہی ہنستا مسکراتا رکھے ، اور آپ دکھی انسانیت کی خدمت کرتے رہیں ۔ جی ہاں ہم سب بھی اس فورم پر اچھا اور مفید وقت گزارنے ہی آتے ہیں‌۔ انشااللہ آپ سے گپ شپ رہے گی
شاہ جی 90 آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے شاہ جی 90 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ڈاکٹرنور (06-07-09), رضی (04-07-09)
پرانا 06-07-09, 11:18 AM   #33
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 43
مراسلات: 1,763
کمائي: 57,485
ميرا موڈ:
شکریہ: 967
1,422 مراسلہ میں 3,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ شا ہ جی

خوش رہو
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (08-07-09)
جواب

Bookmarks

Tags
color, dystrophy, green, فوٹو, فورم, پوسٹ, پاک, پسند, ڈاکٹرنور, لوگ, لطیفہ, نظر, مکمل, اللہ, اسلام, بھائی, تعارف, تصویر, تصاویر, جواب, خوش, علاج, صلاحیتیں, صحت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایک شعر سب کے نام وجدان شعر و شاعری 4 12-07-09 05:10 PM
سب کے نام اسد لطیف آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 2 08-05-09 04:06 PM
ایک پیغام!!!سب کے نام!!! وجدان دلچسپ اور عجیب 5 05-11-08 01:14 AM
روبوٹ کا سلام سب کو پہنچے ! روبوٹ تعارف 3 08-04-08 11:19 AM
سب نوں سلام عسکری پنجابی چوپال 0 06-12-07 05:45 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger