واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


میں بھی آ جاؤں

اس موضوع کے 41 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 449 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-07-09, 02:35 PM   #31
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,262
کمائي: 35,012
ميرا موڈ:
شکریہ: 193
991 مراسلہ میں 2,824 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویلکم شیف

امید ھے آپ اچھا اضافہ ثابت ھونگے اور آپ کی بدولت پاک نیٹ کے گھر والوں کو اچھے کھانے کھانے کو ملیں گے
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-07-09, 02:38 PM   #32
ذیلی ناظم

 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 4,133
کمائي: 56,549
شکریہ: 5,620
2,145 مراسلہ میں 4,992 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
مجھے چیز والا پاستہ بنانا ہے وہ کیسے؟
سالم ران کو روسٹ کیسے کرتے ہیں؟
تکے کی بوٹیاں نرم کیسے رکھی جا سکتی ہیں؟
جھینگے کی کوئی اچھی سی کھانے والی ڈش کیسے بناتے ہیں؟
منتظمین بھائی کیا یہ سب آپ کو بھابھی کی طرف سے اگلے ہفتے پکانے کا آرڈر ملا ہے
ابو عمار آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے ابو عمار کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (02-07-09), ام طلحہ (06-07-09), رضی (02-07-09), سحر (02-07-09)
پرانا 02-07-09, 05:13 PM   #33
Senior Member
مقبول
 
مسٹر شیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 103
کمائي: 2,509
ميرا موڈ:
شکریہ: 261
70 مراسلہ میں 177 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم منتظمین بھائی آپ تکے کو جب مسالا لگاتے ہیں تو ساتھ میں کچری پوڈر بھی لگا دیا کریں انشاللہ آپ کا تکے کی بوٹی نرم ہو گی اگر اس بارے می کچھ اور پوچھنا ہو تو ضرور بتاونگا شکریہ
مسٹر شیف آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-07-09, 05:18 PM   #34
Senior Member
مقبول
 
مسٹر شیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 103
کمائي: 2,509
ميرا موڈ:
شکریہ: 261
70 مراسلہ میں 177 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انشاءللہ میں آپ کو رات میں وقت ملا تو مغلائی تندوری ران بنانا سکھاونگا شکریہ
مسٹر شیف آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسٹر شیف کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (02-07-09)
پرانا 02-07-09, 05:27 PM   #35
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 4,151
کمائي: 60,908
شکریہ: 9,987
3,015 مراسلہ میں 7,327 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ بھائی،
آپ شاید میر انڈئین سبزی وال فرمائش بھول گئے ہیں۔
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-07-09, 05:58 PM   #36
Senior Member
مقبول
 
مسٹر شیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 103
کمائي: 2,509
ميرا موڈ:
شکریہ: 261
70 مراسلہ میں 177 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
شکریہ بھائی،
آپ شاید میر انڈئین سبزی وال فرمائش بھول گئے ہیں۔
معذرت میں ابھی بتاتا ھوں
مسٹر شیف آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-07-09, 08:49 PM   #37
ذیلی ناظم

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,262
کمائي: 140,114
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,551
5,879 مراسلہ میں 14,174 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:

اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر


بہن

کیسی ہیں آپ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
دعائیں
اللہ کا احسان
جی آپ سے نہیں منتظمین بہن سے پوچھا تھا
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (02-07-09), ام طلحہ (06-07-09), رضی (02-07-09)
پرانا 04-07-09, 03:35 AM   #38
Senior Member
مقبول
 
مسٹر شیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 103
کمائي: 2,509
ميرا موڈ:
شکریہ: 261
70 مراسلہ میں 177 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مغلائی تندوری ران اسلام علیکم منتظمین بھائی سب سی پہلے تو معذرت اتنی دیر سی آپ کی فرمایش پوری کر رہا ہوں بس کام کی وجہ سی وقت نہیں ملتا اب می آپ کو مغلای تندوری ران بنانا سیکھاتا ہوں لکن شرط یا ہے ک آپ ضرور کوشش کیجے گا اس ترکیب کو میں جب کوی بوہت ہی خاص مہمان آتا ہے تو بناتا ہوں تو لیجیے مغلائی تندوری ران اور سب سی اچھی بات یا ہے ک آپ کو ایسی ترکیب بتاونگا کہ آپ کو تندور کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی سب سی پہلے آپ نوٹ کر لے کہ سامان کیا کیا چاہیے ایک عدد بکرے کی ران . تیل ٢ چمچ ادرک پیسا ہوا ٢ چمچ لہسن ٢ چمچ لیموں کا رس ٤ چمچ روز میری ١ چمچ دہی ١ پاؤ کاجو ١٥ تا ٢٠ دانے خشخاش ١ چمچ مونگھ پہلی ١٠ دانے سفید چنا بغیر چھلکوں کے ١٥ دانے پپیتا پسا ہوا ڈھائی چمچ گرم مسالا ١ چمچ لال مرچ ١ چمچ فرنچ مسٹرڈ کریم آدھا چمچ رنگ پیلا اور لال نمک حسبے ضرورت سب سے پہلے تو یا کریں کہ آپ پانی میں سرکا ملا کر اس میں ران کو ڈال دیں تا کہ گوشت کی بو ختم ہو جائیں پھر ١ گھنٹے بعد ران کو نکال کر اس کو اچھی طرح پانی سے دھو کر کٹ لگا دے اور جو مسالے میں نے بتایئں ہے ان سب کو ملا لیں روز میری کو پیسنا نہیں ہے ان سب کو ملانے کے بعد اہک کویلہ جلا کر اس کو کسی ڈھکن والے برتن میں رکھ کر کویلہ کسی پلیٹ می رکھ کر اس کو مسالے کے ساتھ رکھ کر ڈھکن بند کر دیں تا کہ مسالے می بار بی کیو کی خوشبو آ جاۓ پھر اس مسالے کو کٹ لگی ہوی ران کو لگا دیں مسالے ران کو لگانے ک بعد ران کو المونیم فویل میں لپیٹ کر ٢٤ گھنٹے کے لیا فرج می رکھ دیں کیوں کہ ران کو اہک دیں پہلے مسالے لگانے ہوتے ہیں پھر فرج سے نکال کر آٹے کے پیڑے لے کر ان کو بیل کر المونیم فویل پر اچھی طرح لگا دیں کہ المونیم فویل نظر نہ آے پھر اس کو اون می رکھ دیں اون پہلے سے گرم ہونا چاہیے اون کو ٢٠٠ کی ڈگری پر رکھیں ور ١ گھنٹے ک لئے لگا دے گوشت گلہ کہ نہیں یا دیکھنے کے لیا آپ کسی نوک دار چیز کو ران میں گھسا کر دیکھے کہ اس راڈ یا چھری کو پانی لگا ہوا ہے یا سوکھا ہوا ہے اگر پانی ہے تو ابھی ور پکانا ہے اگر خشک ہے تو سمجھو ران تیار ہے اب اس کو نکال کر المونیم فویل ہٹا کر کسی ٹرے می نکال کر ران ک چاروں طرف سلاد لگا دیں اور سرو کریں کھائیں اور مسٹر شیف کو دعائیں دیں شکریہ
مسٹر شیف آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسٹر شیف کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (04-07-09)
پرانا 04-07-09, 03:51 AM   #39
Senior Member
مقبول
 
مسٹر شیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 103
کمائي: 2,509
ميرا موڈ:
شکریہ: 261
70 مراسلہ میں 177 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس ترکیب میں اگر کسی دو ست کو کچھ سمجھ میں نا آئے تو ضرور پو چھے میں ضرور بتاؤنگا ا گر کؤئی بنائے تو ضرور بتائے کہ کیسی بنی ایک بات کوکنگ کے حوالے سے ضرور سمجھ لیں جو کہ میں اکثر نئے ساتھیوں کو کہتا ھوں کہ پھلی دفعہ ھی کوئی چیز اچھی بن جائے یہ ضروری نھیں بار بار کوشش کرنے سے اُس چیز میں سدھار آتا ھے چیز اچھی نا بنے تو مایوس ھونے کی ضرورت نھیں بلکہ پو چھو کہ ایسا کیوں ھوا بار بار پوچھو گے تو پتا چلے گا کہ کہا غلطی ھوئی یہ غلطیاں ھی آپ کو ماھر بنائیں گیں شکریہ
مسٹر شیف آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسٹر شیف کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (04-07-09)
پرانا 04-07-09, 05:15 AM   #40
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,416
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فورمز پر خوش آمدید ویسے تو مجھے انڈا بھی نہیں‌ ابالنا آتا لیکن کھانا کھانے میں دیر نہیں کرتا :P
عبدالقدوس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے عبدالقدوس کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (04-07-09), ام طلحہ (06-07-09), رضی (04-07-09)
پرانا 04-07-09, 07:01 AM   #41
Senior Member
مقبول
 
مسٹر شیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 103
کمائي: 2,509
ميرا موڈ:
شکریہ: 261
70 مراسلہ میں 177 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
فورمز پر خوش آمدید ویسے تو مجھے انڈا بھی نہیں‌ ابالنا آتا لیکن کھانا کھانے میں دیر نہیں کرتا :P
انڈہ ابالنا نہیں آتا یہ تو عام سی بات ھے ھاں کھانا کھانے میں دیر نھیں لگاتے یہ خاص بات ھے
مسٹر شیف آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسٹر شیف کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (04-07-09)
پرانا 12-07-09, 05:21 PM   #42
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,715
کمائي: 23,830
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,293
952 مراسلہ میں 1,743 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فورم پر خوش آمدید
امید ہے آپ ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
color, فورم, فورمز, کراچی, پاک, پاکستانی, لوگ, نظر, معذرت, آج, اسلام, بھائی, جواب, حکم, حضرات, خواتین, خوش, دل, دعائیں, رات, راستہ, عورت, علی, عبدالقدوس, صدیقی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پتھر ہو جاؤں محمودالحق شعر و شاعری 0 06-06-09 11:54 AM
کوئی دھُن ہو میں ترے گیت ہی گائے جاؤں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 22-04-09 02:43 PM
جی کرتا ھے بھاگ جاؤں وسیم مزاحیہ شاعری 3 02-04-09 10:48 PM
میں سو جاؤں ۔۔یا مُصطفٰی ! کہتے کہتے۔۔۔ kutkutariyaan اپکے کالم 6 08-08-08 10:36 PM
عدلیہ نے حدود سے تجاوز نہیں کیا،آئینی طور پر اب بھی جج ہوں،آج سپریم کورٹ جاؤں گا،جسٹس بھگوان داس،پی سی او غیر قانونی ہے،جسٹس صبیح عبدالقدوس خبریں 0 05-11-07 09:00 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:19 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger