واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف

تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں

Study Hadith by Quran

Like Tree4Likes

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-02-12, 03:00 AM   #31
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,515
کمائي: 118,831
شکریہ: 13,540
4,915 مراسلہ میں 16,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

یہاں پر میں یہاں کی کچھ ٹائمنگ لکھوں گا اسے پاکستان سے 5 گھنٹے آگے کر لیں تو وہ آپکو مراسلوں میں نظر آئیں گی۔

اس دھاگہ میں مراسلہ نمبر 3 جو میں نے 6 فروری کی رات 9 بجکر 44 منٹ پر پوسٹ کیا تھا۔

سٹاف روم میں پاکستانی بھائی نے فارم کی اوورآلنگ کرنے سے ایک لنک پیش کیا ہوا تھا جس میں ایک کنورسیشن پر وہ پروف بھی تھا جو 7 فروری کو جب میں دوپہر بریک پر گھر آیا (دوپہر 30۔12 پر میں روزانہ گھر پہنچ جاتا ہوں اور پھر دوبارہ 40۔13 کو گھر چھوڑتا ہوں۔) تو نٹ آن کرنے سے سامنے آیا جسے دیکھ کر مسنگ پوائنٹ سورٹ آؤٹ ہو گیا مگر پاکستانی بھائی کو بھی شائد کنفرم نہیں تھا کہ یہی وہ مسنگ پوائنٹ ہو گا جس کا وہ لنک دے رہے ہیں کیونکہ انہوں نے مزید تعاون کی بھی پیشکش کی ہوئی تھی۔

غلط فہمی دور ہونے پر میں نے سٹاف روم میں ایک خاص پیغام لگایا وہ سب کو معلوم ھے اور کنفرم بھی کیا۔ اس کے بعد میں اس دھاگہ میں آیا اور یہاں پر فیصل بھائی کا ایک عجیب پیغام مراسلہ نمبر 4 میں دیکھا اس کے بعد میدان خالی تھا یعنی رانا صاحب کی طرف سے کسی بھی قسم کی پیش قدمی سامنے نہیں تھی شائد وہ بھی نہیں جانتے تھے کہ یہ مراسلہ کا لنک کہاں ھے اور اسے کہاں سے ثابت کروں۔

دوپہر وقت 20۔13 کے قریب میں نے اپنے مراسلہ نمبر 3 پر سٹاف روم میں درخواست کی مسئلہ سورٹ آؤٹ ہو گیا ھے اس لئے اس مراسلہ نمبر 3 کو یہاں سے ہٹا دیں۔

حیدر بھائی نے دوپہر وقت 35۔13 کے قریب میرا مراسلہ نمبر 3 ہٹا دیا، اس کے بعد یہ مراسلہ لگ گیا۔

دوپہر وقت 51۔13 پر رانا صاحب نے دوبارہ میرا مراسلہ جو حیدر بھائی نے ہٹا دیا تھا اسے پھر لگا دیا اور ساتھ میں وہ لنک بھی دے دیا جو پاکستانی بھائی کی ریسرچ سے سامنے آیا تھا۔

حیدر بھائی کے مراسلہ نکالنے اور رانا صاحب کا اسے دوبارہ لگانے پر 15 منٹ کا فاصلہ ھے۔

رانا صاحب کو کیسے علم ہوا کہ سٹاف روم میں فائنل کنفرم ہو گیا ھے کہ یہ غلط فہمی کی وجہ سے ایسا ہوا بمعہ لنک اور اس لئے یہاں سے وہ مراسلہ بھی نکال دیا گیا ھے۔

کاش رانا صاحب 20 منٹ پہلے تک کوئی جوابی مراسلہ لگا دیتے؟

والسلام
__________________

کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (09-02-12)
پرانا 09-02-12, 03:12 AM   #32
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,515
کمائي: 118,831
شکریہ: 13,540
4,915 مراسلہ میں 16,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں

رانا صاحب اپنا پروفیشن بھی لکھ دیتے میرا مطلب ہے روزگار کے لئے کیا کرتے ہیں ؟
السلام علیکم

فیصل بھائی آپ نے یہ کیسے اندازہ لگا لیا، مراسلہ نمبر 25، 26، 27، دیکھ لیں اندازہ خود ہی ہو جائے گا اس کے بعد مزید کسی بھی معلومات کی گنجائش باقی نہیں تھی، پھر جو دوسرا تعارف ھے وہ بھی پہلے جیسا ہی تھا امینڈڈ ۔۔۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (09-02-12)
پرانا 09-02-12, 03:35 AM   #33
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,515
کمائي: 118,831
شکریہ: 13,540
4,915 مراسلہ میں 16,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
کنعان بھائی سے گذارش ہے کہ فوراً اچھے بچوں کی طرح رانا صاحب سےسوری بولیں۔
السلام علیکم

جاتلہ برادر، آپ ٹھہرے کاروباری آدمی زمانہ ساز ہیں سوری بولنے پر آپ کو ایک اشارہ دیتا ہوں فیصلہ آپ خود کریں۔

جب کوئی بندہ کسی غلط فہمی پر کچھ لکھتا ھے اور وجہ معلوم ہونے پر وہ اسے ہٹ دیتا ھے تو اس کا مطلب آپکی نظر میں کیا ہوتا ھے؟

پھر جب مخالف اسے مراسلہ کو دوبارہ کسی سورس/ بغیر سورس سے وہیں داغ دے تو اس کا مطلب کیا ہوتا ھے؟

چلیں کسٹمر سروس کا ایک اصول یہ بھی ھے کہ اپنے کسٹمرز/ ممبران کی بات مان لو۔

I apologize for any inconvenience caused

اب آپ بھی ہماری ایک بات مان لیں، پروفائل میں لگی تصویر کی فلیشنگ روک دیں نظر خراب کر دے گی۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (09-02-12), skjatala (09-02-12), فیصل ناصر (09-02-12), حیدر (09-02-12), عبدالقدوس (10-02-12)
کمائي نے کنعان کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
09-02-12 فیصل ناصر پروفائل میں لگی تصویر کی فلیشنگ روک دیں نظر خراب کر دے گی۔ 100
پرانا 09-02-12, 07:51 AM   #34
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,977
شکریہ: 9,794
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

جاتلہ برادر، آپ ٹھہرے کاروباری آدمی زمانہ ساز ہیں سوری بولنے پر آپ کو ایک اشارہ دیتا ہوں فیصلہ آپ خود کریں۔

جب کوئی بندہ کسی غلط فہمی پر کچھ لکھتا ھے اور وجہ معلوم ہونے پر وہ اسے ہٹ دیتا ھے تو اس کا مطلب آپکی نظر میں کیا ہوتا ھے؟

پھر جب مخالف اسے مراسلہ کو دوبارہ کسی سورس/ بغیر سورس سے وہیں داغ دے تو اس کا مطلب کیا ہوتا ھے؟

چلیں کسٹمر سروس کا ایک اصول یہ بھی ھے کہ اپنے کسٹمرز/ ممبران کی بات مان لو۔

I apologize for any inconvenience caused

اب آپ بھی ہماری ایک بات مان لیں، پروفائل میں لگی تصویر کی فلیشنگ روک دیں نظر خراب کر دے گی۔

والسلام
کنعان برادر !
میں ہرگز بھی کاروباری نہیں ۔ میرے مراسلہ کا مقصد اللہ جانتا یہ نہیں تھا، آپ کی دل آزاری کے لئے بے حد بے حد معذرت خواہ ہوں۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (09-02-12), کنعان (09-02-12), حیدر (09-02-12)
کمائي نے skjatala کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
09-02-12 کنعان یارا یہ دل آزاری والی بات کہاں سے آ گئی، ایسا کچھ نہیں۔ 10
پرانا 09-02-12, 10:49 AM   #35
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,341
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,322 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

حیدر بھائی کے مراسلہ نکالنے اور رانا صاحب کا اسے دوبارہ لگانے پر 15 منٹ کا فاصلہ ھے۔

والسلام
لگ بھگ آدھے گھنٹے کا فرق ہے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (09-02-12), skjatala (09-02-12), کنعان (09-02-12)
کمائي نے حیدر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
09-02-12 rana ammar mazhar لگ بھگ آدھے گھنٹے کا فرق ہے۔ 100
پرانا 09-02-12, 05:56 PM   #36
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم
ویسے تو بڑوں کی باتیں چل رہی ہیں لیکن ایک بات سمجھ نہیں آئی رانا صاحب آپ پروفیشنل انجینئر ہیں یونیورسٹی کا نام بھی لکھ دیا لیکن ڈیپارٹمنٹ‌/ڈسپلن زور دے کے پوچھنے پہ بھی نہیں بتا رہے؟ کوئی خاص وجہ ہے تو پلیز وجہ ہی بتا دیجئے؟

بدر بھائی تجربہ آجانے پہ وہ لیٹر ایک کاغذ کا ٹکڑا ہی لگتا ہے لیکن بہت سے معاملات میں‌اسکی اپنی ایک ویلیو تو بہرحال ہے ۔پاکستان میں گورنمنٹ سیکٹر میں کام کرنے والے کسی سول انجینئر سے پوچھیے گا۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (09-02-12), skjatala (09-02-12), کنعان (09-02-12), حیدر (09-02-12)
کمائي نے احمد بلال کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
09-02-12 rana ammar mazhar بدر بھائی تجربہ آجانے پہ وہ لیٹر ایک کاغذ کا ٹکڑا ہی لگتا ہے 150
پرانا 09-02-12, 06:22 PM   #37
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,493
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم،
میرے چھوٹا بھائی جس نے کمپیوٹر سائنسنز میں ماسٹرز کیا ہے، اکثر کہا کرتا ہے فورمز وغیرہ پر دو قسم کے لوگوں کےسوا بحث مباحثہ کرنے والے شاذونادر ہی ہوتے ہیں۔ ایک وہ جنہیں‌اس کام کی تنخواہ ملتی ہے، دوسرے انجینئرز وغیرہ کیونکہ ان کے سوا کوئی اتنا "ویلا" نہیں‌ہوتا۔
قاضی حسین احمد نے ایک محفل میں کہا تھا "سعودیہ میں ہمارا زیادہ تر کام انجیئنرز نے سنبھال رکھا ہے"، میں کہتا ہوں پاک نیٹ کی رونقیں بھی انہی کے دم سے ہیں۔
فاروق سرور خان، رانا عمار، کنعان، حیدر، باذوق، چچا عادل سہیل اور غالبا شکاری بھائی بھی اسی فیلڈ سے متعلق ہیں۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (01-05-12), rana ammar mazhar (09-02-12), skjatala (09-02-12), فیصل ناصر (10-02-12), کنعان (10-02-12), حیدر (09-02-12), شکاری (09-02-12), عبداللہ آدم (10-02-12)
پرانا 09-02-12, 06:28 PM   #38
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,493
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اپنا نام شامل نہیں‌کیا، اس کا مطلب قطعا یہ نہیں‌ہے کہ میں‌پہلی قسم کے لوگوں میں سے ہوں۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (09-02-12), skjatala (09-02-12), فیصل ناصر (10-02-12), کنعان (10-02-12), حیدر (09-02-12), عبداللہ آدم (10-02-12)
پرانا 09-02-12, 06:46 PM   #39
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,607
کمائي: 17,679
شکریہ: 7,018
960 مراسلہ میں 1,575 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اللہ کا شکر ہے کہ ایک دفعہ ڈگری لے لی، آج تک اس کا وضیفہ مل رہاہے !

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
دوسرے انجینئرز وغیرہ کیونکہ ان کے سوا کوئی اتنا "ویلا" نہیں‌ہوتا۔
میں کہتا ہوں پاک نیٹ کی رونقیں بھی انہی کے دم سے ہیں۔
فاروق سرور خان، رانا عمار، کنعان، حیدر، باذوق، چچا عادل سہیل اور غالبا شکاری بھائی بھی اسی فیلڈ سے متعلق ہیں۔

اللہ کا شکر ہے کہ ایک دفعہ ڈگری لے لی، آج تک اس کا وظیفہ مل رہاہے

"ویلا" ہی "ویلا" good

شکاری بھائی بھی اس فیلڈ ؟؟؟

عبداللہ حیدر بھائی کی فیلڈ ؟؟؟
__________________
كان شعبة بن الحجاج بن الورد يقول لأصحاب الحديث: "يا قوم! إنكم كلما تقدمتم في الحديث تأخرتم في القرآن"
rana ammar mazhar آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا
حیدر (09-02-12), حیدر Rehan (10-05-12)
پرانا 09-02-12, 07:09 PM   #40
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,607
کمائي: 17,679
شکریہ: 7,018
960 مراسلہ میں 1,575 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default یونیورسٹی میں کون سے پروفیشنل انجینئر کا ڈیپارٹمنٹ‌/ڈسپلن ہے، معلوم کر لیں !!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمد بلال مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم
ویسے تو بڑوں کی باتیں چل رہی ہیں لیکن ایک بات سمجھ نہیں آئی رانا صاحب آپ پروفیشنل انجینئر ہیں یونیورسٹی کا نام بھی لکھ دیا لیکن ڈیپارٹمنٹ‌/ڈسپلن زور دے کے پوچھنے پہ بھی نہیں بتا رہے؟ کوئی خاص وجہ ہے تو پلیز وجہ ہی بتا دیجئے؟
یونیورسٹی میں کون سے پروفیشنل انجینئر کا ڈیپارٹمنٹ‌/ڈسپلن ہے، معلوم کر لیں !!!

باقی کچھ سیکیورٹی ریزن کی وجہ سے اگر کوئی کمی ہو تو اسے قبول کریں۔

مجھ پر جمہوری پاک نیٹ کی طرف سے بھی ایک ہفتہ کی پاپندیاں ہیں، Freedom Of Expression پر پاپندیاں ہیں !!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
ناصر بھائی کے تعاون سے اپنا تعارف پیش کرنے کی کوشش کرتا ہوں، کوشش کروں‌ گا کہ جتنا مناسب ہو اس سے آگاہی کی جائے مگر کچھ سیکیورٹی ریزن کی وجہ سے اگر کوئی کمی ہو تو اسے قبول کریں۔ شکریہ۔

Last edited by rana ammar mazhar; 09-02-12 at 07:14 PM.
rana ammar mazhar آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-02-12), احمد بلال (09-02-12), حیدر (09-02-12)
پرانا 09-02-12, 08:39 PM   #41
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,977
شکریہ: 9,794
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واقعی پاکستان میں امیر لوگوں کو سیکیورٹی پرابلم ہے۔ باہر ممالک میں اس کی نوعیت دوسری قسم کی ہے۔
ہم جیسے سیکیورٹی نا ہونے کی وجہ سے روزانہ ڈرون حملوں ، بم دھماکوں ، دہشت گردوں کی گولیوں کی بھینٹ چڑھ جاتے ۔
اصل میں یہ فامولا ہم غریبوں کو تو پتہ ہی نہیں ، محنت کش صرف اپنے آپ کو مزدور کہے یہ کسی کو نہ بتائے کہ وہ کس کام میں ماہر ہے۔ اس طرح وہ مرنے سے بچ سکتا ہے، باقی رہی دولت کی سیکیورٹی تو وہ غریب کے پاس ہوتی ہی نہیں۔
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (09-02-12), فیصل ناصر (10-02-12), حیدر (09-02-12)
کمائي نے skjatala کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
09-02-12 rana ammar mazhar کسی کو نہ بتائے کہ وہ کس کام میں ماہر ہے۔ اس طرح وہ مرنے سے بچ سکتا ہے 40
پرانا 09-02-12, 08:41 PM   #42
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,607
کمائي: 17,679
شکریہ: 7,018
960 مراسلہ میں 1,575 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default عبداللہ حیدر صاحب کی فیلڈ ؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
اپنا نام شامل نہیں‌کیا، اس کا مطلب قطعا یہ نہیں‌ہے کہ میں ‌پہلی قسم کے لوگوں میں سے ہوں۔
عبداللہ حیدر صاحب کی فیلڈ ؟؟؟
rana ammar mazhar آن لائن ہے   Reply With Quote
rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (09-02-12)
پرانا 09-02-12, 09:43 PM   #43
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,341
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,322 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
مجھ پر جمہوری پاک نیٹ کی طرف سے بھی ایک ہفتہ کی پاپندیاں ہیں، Freedom Of Expression پر پاپندیاں ہیں !!!
آپ غلط فہمی کا شکار ہیں کہ ایک ہفتہ ۔ میرا مشورہ ہے کہ جا کر وہ تھریڈ دوبارہ پڑھ لیں۔ ایسا نہ ہو آپ کا انتظار شب دیجور کی طرح کی مایوسی میں ڈوب جائے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (09-02-12)
کمائي نے حیدر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
09-02-12 rana ammar mazhar ایسا نہ ہو آپ کا انتظار شب دیجور کی طرح کی مایوسی میں ڈوب جائے 5
پرانا 09-02-12, 09:56 PM   #44
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,607
کمائي: 17,679
شکریہ: 7,018
960 مراسلہ میں 1,575 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default باقی محض چند دن رہ گئے ہیں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
آپ غلط فہمی کا شکار ہیں کہ ایک ہفتہ ۔ میرا مشورہ ہے کہ جا کر وہ تھریڈ دوبارہ پڑھ لیں۔ ایسا نہ ہو آپ کا انتظار شب دیجور کی طرح کی مایوسی میں ڈوب جائے
باقی محض چند دن رہ گئے ہیں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
باقی محض چند دن رہ گئے ہیں۔ آپ کی طرف سے کوئی تجویز سامنے نہیں آ رہی۔ اس بارے میں بھی سوچیے گا
rana ammar mazhar آن لائن ہے   Reply With Quote
rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (11-02-12)
پرانا 10-02-12, 12:55 AM   #45
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,515
کمائي: 118,831
شکریہ: 13,540
4,915 مراسلہ میں 16,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمد بلال مراسلہ دیکھیں

اسلام علیکم
ویسے تو بڑوں کی باتیں چل رہی ہیں لیکن ایک بات سمجھ نہیں آئی رانا صاحب آپ پروفیشنل انجینئر ہیں یونیورسٹی کا نام بھی لکھ دیا لیکن ڈیپارٹمنٹ‌/ڈسپلن زور دے کے پوچھنے پہ بھی نہیں بتا رہے؟ کوئی خاص وجہ ہے تو پلیز وجہ ہی بتا دیجئے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rana ammar mazhar مراسلہ دیکھیں
یونیورسٹی میں کون سے پروفیشنل انجینئر کا ڈیپارٹمنٹ‌/ڈسپلن ہے، معلوم کر لیں !!!

باقی کچھ سیکیورٹی ریزن کی وجہ سے اگر کوئی کمی ہو تو اسے قبول کریں۔

مجھ پر جمہوری پاک نیٹ کی طرف سے بھی ایک ہفتہ کی پاپندیاں ہیں، Freedom Of Expression پر پاپندیاں ہیں !!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں

ناصر بھائی کے تعاون سے اپنا تعارف پیش کرنے کی کوشش کرتا ہوں، کوشش کروں‌ گا کہ جتنا مناسب ہو اس سے آگاہی کی جائے مگر کچھ سیکیورٹی ریزن کی وجہ سے اگر کوئی کمی ہو تو اسے قبول کریں۔ شکریہ۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
مراسلہ نمبر 25

السلام علیکم محترم برادر

محترم برادر سٹاف کو ممبران کے ساتھ بحث و مباحثہ الاؤ نہیں ھے اس لئے کام کی ہی بات ہو جس پر آپ کو کافی دن ہو گئے ہیں فارم میں آپ نے اپنا تعارف کروایا ھے یا نہیں، اگر ھے تو اس کا لنک عنایت فرما دیں اور اگر نہیں کروایا تو مہربانی فرما کے تعارف والے سیکشن میں اپنا تعارف کروا دیں خیال رہے اس میں اپنے تعلیمی کیریئر پر روشنی ضرور ڈالیں کہاں تک ھے اس پر بڑی نوارش ہو گی اس سے ہم دونوں بحث مباحثہ سے بچے رہیں گے، اندازہ کے مطابق اگر ممکن ہوا تو میں پھر میں آپ کی طرف سے پیش کی گئی تحریروں پر بنا مخاطب کئے ہی اپنی رائے پیش کر دیا کروں گا۔

اصول کے مطابق کسی کو کچھ پوچھنے پر اپنے بارے میں بھی بتانا ضروری ھے

وہی تعارف والے سیکشن میں میرا تعارف بھی آپکو ملے گا

اگر آپ چاہیں تو اس پر بھی مطالعہ فرما سکتے ہیں

اور مزید اگر کوئی کمی محسوس ہو تو آپ پوچھ سکتے ہیں۔

اس مراسلہ کا لنک
تعارف جس میں کوئی مخاطب نہیں اس کی عبارت بار بار لگانا اور جس میں موصوف کو مخاطب کیا گیا سپیشل آفر، اسے نظر انداز کرنا سمجھداری کی ایک مثال۔
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (10-02-12), skjatala (10-02-12), حیدر (11-02-12), شکاری (10-02-12), عبداللہ حیدر (10-02-12)
کمائي نے کنعان کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
10-02-12 rana ammar mazhar سمجھداری کی ایک مثال۔ 5
جواب

Tags
Study Hadith by Quran

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Cisco Certified Network Associate Study Guide: Exam 640-802, 6th Edition محمدخلیل CCNA 0 11-08-10 02:54 PM
Barcharts Quick Study guides - Computer shortcuts عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 3 25-01-10 05:57 PM
Barcharts Quick Study guides - Computer shortcuts عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 05-03-08 02:06 PM
Top Ten Study Tips For Improving Your Grades Ashfaq Ahmed Chit Chat 4 28-09-07 01:45 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:32 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger