واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف

تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں

گل شاہ نقوی

اس موضوع کے 110 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 1653 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-10-08, 06:10 PM   #46
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,838
کمائي: 15,154
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,274
831 مراسلہ میں 1,428 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: گل شاہ نقوی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ویسے یہ کا اور کی کا فرق ابھی تک واضع نہیں ہے
کیا خیال ہے مسٹر علی
پہلی بات تو یہ ہے فیصل جی واضع نہیں واضح کہا جاتا ہے
اور دوسری بات یہ کہ بہت محنت کی ہے آپ نے مگر اسی نیٹ ورک پر اندازہ لگائیں دوسری سائیٹ کا سہارا مت لیں
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے nsa47 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (28-10-08), زین خان (28-10-08)
پرانا 28-10-08, 06:50 PM   #47
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 98
کمائي: 53
شکریہ: 11
44 مراسلہ میں 68 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: گل شاہ نقوی

خوش آمدید جناب آپ کے یہاں آنے پر خوشی ہوئی محترم۔

Last edited by کملا; 28-10-08 at 06:52 PM.
کملا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے کملا کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
nsa47 (28-10-08), زین خان (28-10-08)
پرانا 28-10-08, 06:58 PM   #48
Senior Member
 
زین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,286
کمائي: 21,333
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,410
2,465 مراسلہ میں 3,954 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: گل شاہ نقوی

م ممم ممممم اپن کدھر تھا یہاں تو لمبی بحث ہی شروع ہوگئی ہے ۔
زین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زین خان کا شکریہ ادا کیا گیا
nsa47 (29-10-08)
پرانا 28-10-08, 07:00 PM   #49
Senior Member
 
زین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,286
کمائي: 21,333
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,410
2,465 مراسلہ میں 3,954 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: گل شاہ نقوی

اقتباس:
خوش آمدید جناب آپ کے یہاں آنے پر خوشی ہوئی محترم۔
ابھی تک یہ واضح نہیں‌ہوا کہ محترم ہے یا محترمہ
زین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زین خان کا شکریہ ادا کیا گیا
nsa47 (29-10-08)
پرانا 28-10-08, 07:29 PM   #50
ناظم اعلی

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 4,696
کمائي: 94,327
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,792
2,653 مراسلہ میں 5,121 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: گل شاہ نقوی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : nsa47 مراسلہ دیکھیں
ایم اے اردو
ایم اے اسلامیات
ایم اے فارسی
ایم اے عربی
رہائش نیویارک
پیدائش لاھور
عمر 28 سال
اور کیا بتاؤں؟
اتنے ساے ایم اے کیسے کر لیئے؟

سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
nsa47 (29-10-08)
پرانا 28-10-08, 07:30 PM   #51
ناظم اعلی

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 4,696
کمائي: 94,327
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,792
2,653 مراسلہ میں 5,121 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: گل شاہ نقوی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
تعارف کا شکریہ شاہ صاحب
ویسے اچھا کیا آپ نے ورنہ میں نے تو آپ کو خاتون سمجھا تھا
میں بھی،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
nsa47 (29-10-08)
پرانا 28-10-08, 07:43 PM   #52
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,242
کمائي: 139,757
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,506
5,858 مراسلہ میں 14,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: گل شاہ نقوی

جی
Sorry again
اصل میں ہماری اردو خاصی کمزور ھے
کبھی کبھی کی بورڈ بھی غچّہ دے جاتا ھے
اور جی تجسّس تو آدمی کی فطرت کا خاصہ

آپ اسی طرح املا کی غلطیاں پکڑیں
انشااللہ ہم بھی کسی کام کے ہو جائیں گے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
nsa47 (28-10-08)
پرانا 28-10-08, 08:05 PM   #53
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,838
کمائي: 15,154
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,274
831 مراسلہ میں 1,428 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: گل شاہ نقوی

بہر حال سب کا دل کی گہرائیوں سے انتہائی شکریہ مگر ابھی کچھ واضح نہیں ہو سکا کہ کیا ہیں ہم؟
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
nsa47 کا شکریہ ادا کیا گیا
mmkg12 (09-06-09)
پرانا 28-10-08, 08:31 PM   #54
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,838
کمائي: 15,154
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,274
831 مراسلہ میں 1,428 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: گل شاہ نقوی

جو بھی میرے بارے اندازہ لگا لے وہی جیتا اور جو جیتا وہ سکندر
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے nsa47 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
mmkg12 (09-06-09), خلیل (28-10-08), زین خان (28-10-08)
پرانا 28-10-08, 10:06 PM   #55
ناظم اعلی
 
خلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
مراسلات: 5,880
کمائي: 72,582
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,253
2,085 مراسلہ میں 4,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
خلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: گل شاہ نقوی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : nsa47 مراسلہ دیکھیں
جو بھی میرے بارے اندازہ لگا لے وہی جیتا اور جو جیتا وہ سکندر
میں خلیل ہی ٹھیک ہو۔۔۔۔۔۔۔
خلیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
nsa47 (29-10-08)
پرانا 28-10-08, 10:21 PM   #56
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,838
کمائي: 15,154
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,274
831 مراسلہ میں 1,428 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: گل شاہ نقوی

خلیل رہتے ہوئے بھی سکندر ہو سکتے ہیں آپ کا لقب سکندر ہو جائے گا جیسے اب آپ خلیل ہو کر ناظم اعلی بھی ہیں
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے nsa47 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
mmkg12 (09-06-09), خلیل (28-10-08), زین خان (28-10-08)
پرانا 28-10-08, 10:24 PM   #57
ناظم اعلی
 
خلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
مراسلات: 5,880
کمائي: 72,582
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,253
2,085 مراسلہ میں 4,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
خلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: گل شاہ نقوی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : nsa47 مراسلہ دیکھیں
خلیل رہتے ہوئے بھی سکندر ہو سکتے ہیں آپ کا لقب سکندر ہو جائے گا جیسے اب آپ خلیل ہو کر ناظم اعلی بھی ہیں
مجھے سو فیصد یقین آگیا ہے کہ آپ لڑکی ہو
خلیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
زین خان (28-10-08)
پرانا 28-10-08, 10:39 PM   #58
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,401
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: گل شاہ نقوی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
مجھے سو فیصد یقین آگیا ہے کہ آپ لڑکی ہو
لیکن یہ یقین غلط بھی ہوسکتا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے عبدالقدوس کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
nsa47 (29-10-08), فیصل ناصر (28-10-08), خلیل (28-10-08)
پرانا 28-10-08, 10:46 PM   #59
ناظم اعلی
 
خلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
مراسلات: 5,880
کمائي: 72,582
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,253
2,085 مراسلہ میں 4,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
خلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: گل شاہ نقوی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
لیکن یہ یقین غلط بھی ہوسکتا ہے
ہو سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خلیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
nsa47 (29-10-08)
پرانا 28-10-08, 11:05 PM   #60
Senior Member
 
زین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,286
کمائي: 21,333
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,410
2,465 مراسلہ میں 3,954 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: گل شاہ نقوی

اقتباس:
جو بھی میرے بارے اندازہ لگا لے وہی جیتا اور جو جیتا وہ سکندر
اندازے لگانے والے پہنچ گئے ہیں۔ آپ 28 سال کی ہو ۔ہا ہا ہا ہا اندازہ بالکل درست ہے اور میں سکندر بن گیا ہوں۔
زین زیڈ‌ایف سکندر
زین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زین خان کا شکریہ ادا کیا گیا
nsa47 (29-10-08)
جواب

Bookmarks

Tags
color, images, فورم, کوئٹہ, گمان, پاکستان, وفا, لوگ, لڑکی, آدمی, اللہ, اردو, بھائی, تعارف, جواب, خواتین, خوش, رات, زرداری, علی, عبدالقدوس, صلاحیتوں, صبر, صدارت, صدر

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پیر ریاض علی شاہ شریعت و طریقت کے مبلغ تھے، عون نقوی خرم شہزاد خرم خبریں 1 29-11-08 09:35 PM
معاشرے کی فلاح تعلیماتِ رسول واہل بیت سے ہی ممکن ہے‘ عون نقوی عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 12:50 PM
ذاکرہ مہربانو کے انتقال پر علامہ ساجد نقوی کی تعزیت ابن ضیاء خبریں 0 15-04-08 04:52 AM
اشاعت دین کیلئے ابن حسن رضوی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، مولانا عون نقوی عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:41 AM
گل پژمردہ عبدالقدوس شاعر مشرق علامہ اقبال 0 19-08-07 10:51 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger