واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف

تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں

میری تصاویر

اس موضوع کے 108 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 1449 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-04-09, 10:10 PM   #61
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,731
کمائي: 22,345
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,859
1,839 مراسلہ میں 4,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کھودا پہاڑ نکلا چوہا اوہ میرا مطلب ہے نکلے ذین بھائی
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے ام غزل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ایس اے نقوی (20-04-09), رضی (20-04-09), زین خان (20-04-09)
پرانا 20-04-09, 12:55 AM   #62
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 135
کمائي: 11,170
شکریہ: 34
84 مراسلہ میں 189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں

ما شا اللہ جی ۔۔۔۔ تصاویر بہت اچھی اور کیوٹ کیوٹ سی ہیں
ایک راز کی بات پوچھنا تھی آپ سے ۔۔۔۔۔ نہیں ۔۔۔۔۔ چھوٹے دکھنے کا راز نہیں
پوچھنا یہ تھا کہ ۔۔۔۔۔ آپ کے پاس " ٹائم مشین " ہے کیا ؟
یہ گیارہ اپریل ۲۰۰۹ کو پوسٹ کرنے ے لئے آپ نے بائیس مئی ۲۰۰۹ کی تصاویر کیسے کھینچ لیں ؟ کیا یہ استادیBCS میں سکھإی جاتی ہے ؟
Ajmal Anjum آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 7 صارفین نے Ajmal Anjum کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (20-04-09), وسیم (20-04-09), ایس اے نقوی (20-04-09), ام غزل (20-04-09), رضی (20-04-09), زین خان (20-04-09), سیلانی (24-04-09)
پرانا 20-04-09, 12:58 AM   #63
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 20
مراسلات: 955
کمائي: 18,841
ميرا موڈ:
شکریہ: 140
540 مراسلہ میں 1,037 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خدا حافط ۔۔
میں ایک ماہ کی چھٹی پر جا رہا ہوں۔
monee3s آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-04-09, 12:59 AM   #64

مندرجہ ذیل 3 صارفین نے monee3s کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (20-04-09), ایس اے نقوی (20-04-09), ام غزل (20-04-09)
پرانا 20-04-09, 01:17 AM   #65
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,731
کمائي: 22,345
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,859
1,839 مراسلہ میں 4,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : monee3s مراسلہ دیکھیں
خدا حافط ۔۔
میں ایک ماہ کی چھٹی پر جا رہا ہوں۔
کہاں جارہے ہو آپ ۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے ام غزل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (20-04-09), ایس اے نقوی (20-04-09), راجہ اکرام (20-04-09)
پرانا 20-04-09, 03:22 AM   #66
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,257
کمائي: 140,036
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,539
5,874 مراسلہ میں 14,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : monee3s مراسلہ دیکھیں
خدا حافط ۔۔
میں ایک ماہ کی چھٹی پر جا رہا ہوں۔
ہائیں
یہ کیا میاں
ایسے کیسے جاسکتے ہو
پہلے درخواست دینی پڑتی ہے وجوہات بتانی پڑتی ہیں کہاں جاناہے کیوں جانا ہے
ایسے نہیں بابو ذرا چوڑے میں آؤ
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ایس اے نقوی (20-04-09), ام غزل (20-04-09), راجہ اکرام (20-04-09), رضی (21-04-09), زین خان (20-04-09)
پرانا 20-04-09, 08:41 AM   #67
Senior Member
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 33
مراسلات: 3,848
کمائي: 195,646
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,648
2,917 مراسلہ میں 7,883 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
یہ شاہد بھائی کی تصویر ہوسکتی ہے۔

ویسے یہ خفیہ تصویر آپ کو کہاں سے ملی
یہ زین جسکا نام ہے بڑا فراڈیا ہے فیصل بھائی۔
ویسے آپ نے بڑے غلط دن پوسٹ کر دی ورنہ میں سب سے پہلے بتا دیتی۔میں زین کو نہیں پہچانوں گی تو اور کون پہچانے گا
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے ام طلحہ کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (20-04-09), ایس اے نقوی (20-04-09), ام غزل (20-04-09), رضی (21-04-09), زین خان (20-04-09)
پرانا 20-04-09, 08:43 AM   #68
ذیلی ناظم
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 3,687
کمائي: 35,675
ميرا موڈ:
شکریہ: 15,950
2,647 مراسلہ میں 6,558 بارشکریہ ادا کیا گیا
رضی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رضی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Ajmal Anjum مراسلہ دیکھیں

ما شا اللہ جی ۔۔۔۔ تصاویر بہت اچھی اور کیوٹ کیوٹ سی ہیں
ایک راز کی بات پوچھنا تھی آپ سے ۔۔۔۔۔ نہیں ۔۔۔۔۔ چھوٹے دکھنے کا راز نہیں
پوچھنا یہ تھا کہ ۔۔۔۔۔ آپ کے پاس " ٹائم مشین " ہے کیا ؟
یہ گیارہ اپریل ۲۰۰۹ کو پوسٹ کرنے ے لئے آپ نے بائیس مئی ۲۰۰۹ کی تصاویر کیسے کھینچ لیں ؟ کیا یہ استادیBCS میں سکھإی جاتی ہے ؟
دیکھی پھر استادیاں اصل میں کیمرے میں تاریخ غلط سیٹ کی ھوئی تھی کیمرہ مین نے اور مزے کی بات کیمرہ مین بھی ایکسپریس نیوز والوں کا تھا۔ہر خبر پہ نظر۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________

بازو ترا توحید کی قوت سے قوی ہے
اسلام ترا دیس ہے ، تو مصطفوی ہے
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (20-04-09), ایس اے نقوی (20-04-09), ام غزل (20-04-09)
پرانا 20-04-09, 08:44 AM   #69
ذیلی ناظم
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 3,687
کمائي: 35,675
ميرا موڈ:
شکریہ: 15,950
2,647 مراسلہ میں 6,558 بارشکریہ ادا کیا گیا
رضی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رضی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انجم بھائی بہت اچھی تصاویر ہیں، کن کن لوگوں کے پیچھے خواری کرتے پھرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-04-09, 10:29 AM   #70
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 30
مراسلات: 5,346
کمائي: 29,978,960
ميرا موڈ:
شکریہ: 16,915
4,316 مراسلہ میں 11,572 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ام غزل:انجم بھائی بہت ہی اچھی تصاویر ہیں ۔کافی عرصہ سے آپ اس فیلڈ میں ہیں ! تصاویر دیکھ کر اندازہ ہوا۔

انجم شاہ: غزل بہن 1999 میں جوائن کیا تھا شعبہ صحافت
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
رازی:انجم بھائی بہت اچھی تصاویر ہیں، کن کن لوگوں کے پیچھے خواری کرتے پھرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انجم شاہ: رازی بھائی جب مزدوری کرنی ہو تو خوار تو ہونا پڑتا ہے
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

دیگر ممبران سے بھی التجا ہے کہ اپنی تصاویر شائع کریں ایک دوسرے کو دیکھنے کا موقع مل جاتا ہے شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے ایس اے نقوی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ام غزل (20-04-09), رضی (26-02-10), زین خان (20-04-09)
پرانا 20-04-09, 11:47 AM   #71
ذیلی ناظم
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 3,687
کمائي: 35,675
ميرا موڈ:
شکریہ: 15,950
2,647 مراسلہ میں 6,558 بارشکریہ ادا کیا گیا
رضی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رضی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
دیگر ممبران سے بھی التجا ہے کہ اپنی تصاویر شائع کریں ایک دوسرے کو دیکھنے کا موقع مل جاتا ہے شکریہ
بالکل انجم بھائی سب کو اپنی تصاویر لگانی چاھئیں

اور انجم بھائی روزی کے پیچھے تو بھاگنا ہی پڑتا ہے اللہ آپ کو ہمت دے اچھا ویسے آپ کس روزی کے پیچھے بھاگ رہے ہیں
کوئی مس روزی تو نہیں
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
وسیم (20-04-09), ام غزل (20-04-09)
پرانا 20-04-09, 12:23 PM   #72
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 30
مراسلات: 5,346
کمائي: 29,978,960
ميرا موڈ:
شکریہ: 16,915
4,316 مراسلہ میں 11,572 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کاش رازی بھائی کوئی مس روزی ہوتی
مگر میرا ماننا ہے کہ رزق کمائو
مس وغیرہ کے پیچھے بھاگ کر کیا کرنا ہے
آپ کا شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے ایس اے نقوی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
راجہ اکرام (20-04-09), رضی (21-04-09)
پرانا 20-04-09, 12:55 PM   #73
ذیلی ناظم
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 7,248
کمائي: 118,076
شکریہ: 14,200
5,245 مراسلہ میں 11,716 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
مزید یہ کہ تصاویر میں نے لگا دی ہیں اگر اب کسی بھی رکن کو ڈر کے مارے نیند نہ آئے تو برائے کرم مجھے برا بھلا نہ کہا جائے ورنہ منتظمین سے شکایت کی جائے گی
ہاں اگر کسی بچے کو نیند نہ آئے تو اسے دکھانے کی اجازت حاصل ہے سب ممبران کو
( آپ کا شکریہ )
ویسے شاہ جی آپ تو معلوم نہیں کس حوالے سے ڈر کی بات کر رہے تھے،۔
لیکن میں شچی مچی ڈر گیا ہوں ۔۔۔ وہ تصاویر دیکھ کر جس میں پولیس والے آپ کے ساتھ ہیں۔
اللہ سب کو ’’پولیس سٹیشن، ہسپتال اور کچہری‘‘ سے دور رکھے۔۔ آمین

تصاویر ماشاء اللہ اچھی ہیں۔۔۔۔۔

وہ مصور کیسا ہو گا جس کی یہ تصویر ہے۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟
راجہ اکرام آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے راجہ اکرام کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ام غزل (20-04-09), رضی (21-04-09)
پرانا 20-04-09, 02:11 PM   #74
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 30
مراسلات: 5,346
کمائي: 29,978,960
ميرا موڈ:
شکریہ: 16,915
4,316 مراسلہ میں 11,572 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
لیکن میں شچی مچی ڈر گیا ہوں

وہ مصور کیسا ہو گا جس کی یہ تصویر ہے۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟
بھائی آپ ڈر اس لئے گئے
کہ اوے ہمارے پاک نیٹ کا یوزر پولیس حراست میں
اب یہ دن آگئے ہیں کہ ہمارے یوزر پولیس کی حراست میں ہوں گے اور ہم انکی تصاویر دیکھیں گے

اور مصور واقعی سوچنے کی بات ہے وہ مصور کیسا ہو گا
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (21-04-09)
پرانا 20-04-09, 02:34 PM   #75
Member
اجنبی
 
عامر میر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 59
کمائي: 996
ميرا موڈ:
شکریہ: 4
44 مراسلہ میں 83 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

منیب صاحب کدھر چلے گئے ہو مجھے ریفر کر کے۔
عامر میر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے عامر میر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ام غزل (20-04-09), رضی (21-04-09)
جواب

Bookmarks

Tags
color, com, MyPics, فورم, کمپیوٹر, پوسٹ, پاک, پسند, نیند, موقع, اللہ, بھائی, تصویر, تصاویر, خوش, خبر, خدا, خرم, دل, درخواست, دعا, زندگی, سائنس, عبدالقدوس, غزل, صحافتی

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میری شدت میری دیوانگی Ashfaq Ahmed شعر و شاعری 5 12-07-09 05:27 PM
چند تصاویر میری طرف سے Atia jamali گپ شپ 9 01-12-08 09:40 PM
2 تصاویر بھائی گپ شپ 8 06-11-08 02:02 AM
میری کہانی میری زبانی سونیا ثانی تعارف 36 28-05-08 05:23 PM
تصاویر طاھر تجاویز اور شکایات 11 03-03-08 08:25 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:18 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger