واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف

تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں

baba ny sarwat naam rakha ...

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-05-11, 10:59 AM   #106
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : mama_shalla مراسلہ دیکھیں
Kia aisa nai lgta k shaa'ir apni bey.basi ka izhaar kr rha hy k...usy mustahabbat or wajibaat mein sy intikhaab ka ikhtiyaar nahi hy....
شاعر کی بے بسی
مجھے تو اس شعر میں شاعر کی بے بسی نہ تحت اللفظ میں نظر آئی نہ بین السطور میں۔ اور اگر شعر کے متن کی بات کریں تو مجھے نہ تو دلالۃ النص کے اعتبار سے ایسا محسوس ہوتا ہے نہ اشارۃ النص سے نہ اقتضاء النص سے۔ اور عبارۃ النص سے تو لگتا ہی نہیں ہے۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla (06-05-11)
پرانا 06-05-11, 03:01 PM   #107
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 38
مراسلات: 558
کمائي: 8,094
شکریہ: 1,347
372 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

To wo qarz utarna jo wajib bhi nahi thy...ikhtiyari fea'l tha..?
Shouqia..?
Ya likhi gai qaza...?
Main theme kia hy...?
mama_shalla آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-05-11, 04:26 PM   #108
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : mama_shalla مراسلہ دیکھیں
To wo qarz utarna jo wajib bhi nahi thy...ikhtiyari fea'l tha..?
Shouqia..?
Ya likhi gai qaza...?
Main theme kia hy...?
اختیاری ۔۔۔۔۔۔۔ لکھی گئی قضا
ایک وقت میں ان دونوں کا ذکر تضاد نہیں؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-05-11, 04:32 PM   #109
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 38
مراسلات: 558
کمائي: 8,094
شکریہ: 1,347
372 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
اختیاری ۔۔۔۔۔۔۔ لکھی گئی قضا
ایک وقت میں ان دونوں کا ذکر تضاد نہیں؟

Mein ny various options paish kiye hein....or bhi imkanat ho sktey hein...
Lekin main concept kia hy...?
mama_shalla آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-05-11, 07:33 PM   #110
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بنیادی مقصد میرے خیال سے یہ ہے کہ شاعر مٹی کے ساتھ اپنی محبت کا قصیدہ سنا رہا ہے کہ ہم وطن کی محبت میں اس حد تک گئے کہ آشفتہ سر کہلائے، اور اس جنون میں ہم نے وہ کارہائے نمایاں سرانجام دییے کہ جو ہماری ذمہ داری بھی نہیں بنتی تھی۔
لیکن میرا خیال ہے کہ شاعر کچھ مبالغہ کر گیا ہے اور اس شعر کا مفہوم یوں زیادہ مبنی بر حقیقت لگتا ہے کہ غیر واجب حق تو ادا کرتے رہے لیکن واجبات سے کنارہ کش ہی رہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (06-05-11), skjatala (06-05-11)
پرانا 04-06-11, 11:16 AM   #111
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 38
مراسلات: 558
کمائي: 8,094
شکریہ: 1,347
372 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Cool

وطن کی محبت بھی ٹھیک توجیہہ معلوم ہوتی ہے ۔ ۔
ہماری یہ تشریح ملاحظہ ہو ۔ ۔ ۔
انسان خود بھی مٹی کا بنا ہوا ہے ۔ ۔ ۔شاید 'مٹی کی محبت ' اناپرستی یاself-centeredفطرت کی طرف اشارہ ہے کہ انسان انا اور خودساختہ پندار کی حدود کو پار نہیں کرپاتا ۔ ۔ ۔ جس کی وجہ سے تمام عمر غیر واجب بوجھ اٹھائے رکھتا ہے ، نہ وہ نفس کی حدبندیوں سے آزاد ہوتا ہے اور نہ ہی واجبات کی طرف آسکتا ہے ۔ ۔ ۔
نفس کی پابندیاں اُسے روکے رکھتی ہیں کہ ۔ ۔ ۔ لوگ کیا کہیں گے؟
mama_shalla آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے mama_shalla کا شکریہ ادا کیا
skjatala (08-09-11), منتظمین (01-09-11), محمدخلیل (04-06-11)
پرانا 04-06-11, 11:48 AM   #112
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,883
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا بات ہے جی میں تو حیران ہوں کہ
کبھی اردو لکھنی نہیں آتی اور کبھی
سب سے بہترین اردو لکھ لیتی ہے جناب
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (04-06-11), skjatala (04-06-11)
پرانا 14-06-11, 06:19 AM   #113
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-09-11, 12:14 PM   #114
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 38
مراسلات: 558
کمائي: 8,094
شکریہ: 1,347
372 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
بنیادی مقصد میرے خیال سے یہ ہے کہ شاعر مٹی کے ساتھ اپنی محبت کا قصیدہ سنا رہا ہے کہ ہم وطن کی محبت میں اس حد تک گئے کہ آشفتہ سر کہلائے، اور اس جنون میں ہم نے وہ کارہائے نمایاں سرانجام دییے کہ جو ہماری ذمہ داری بھی نہیں بنتی تھی۔
لیکن میرا خیال ہے کہ شاعر کچھ مبالغہ کر گیا ہے اور اس شعر کا مفہوم یوں زیادہ مبنی بر حقیقت لگتا ہے کہ غیر واجب حق تو ادا کرتے رہے لیکن واجبات سے کنارہ کش ہی رہے
وطن کی محبت بھی ٹھیک توجیہہ معلوم ہوتی ہے ۔ ۔
ہماری یہ تشریح ملاحظہ ہو ۔ ۔ ۔
انسان خود بھی مٹی کا بنا ہوا ہے ۔ ۔ ۔شاید 'مٹی کی محبت ' اناپرستی یاself-centeredفطرت کی طرف اشارہ ہے کہ انسان انا اور خودساختہ پندار کی حدود کو پار نہیں کرپاتا ۔ ۔ ۔ جس کی وجہ سے تمام عمر غیر واجب بوجھ اٹھائے رکھتا ہے ، نہ وہ نفس کی حدبندیوں سے آزاد ہوتا ہے اور نہ ہی واجبات کی طرف آسکتا ہے ۔ ۔ ۔
نفس کی پابندیاں اُسے روکے رکھتی ہیں کہ ۔ ۔ ۔ لوگ کیا کہیں گے؟
mama_shalla آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, naam, phool, rakha, sama, shaam, ہے،, ہماری, کیجئے, گے, پورے, محفل, مضامین, السلام, اردو, تعلق, حرف, دیں, رکھ, سماعت, ساتھ, شرکت, شریک, شروع, طویل

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Yeh kaamyabiyan izzat yeh naam tum se hai The Great وصی شاہ 0 09-12-09 02:48 PM
MAA k Naam اخترحسین ایس ایم ایس 2 12-10-09 02:20 PM
Mera naam tak jo na ley saka The Great شعر و شاعری 0 12-08-08 10:51 AM
Tum Jeet Jao Or Haar Mairay Naam Ker Do ... The Great شعر و شاعری 0 11-08-08 05:24 PM
Tere Loot Anay Ka Emkaan Saja Rakha Hai The Great شعر و شاعری 0 09-08-08 07:40 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger