واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف

تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں

آبی ٹو کول۔۔خوش آمدید کہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 02-11-08, 11:56 PM   #1
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,343
کمائي: 52,152
شکریہ: 4,384
1,831 مراسلہ میں 6,827 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ª!ª تجاہل پیشگی سے مدعا کیا ª!ª

آبی ٹو کول۔۔خوش آمدید کہیں

میرا نام عابد عنائت ہے اور ایک عرصہ سے نیٹ کی دنیا سے وابستہ ہوں ، کھاریاں جنڈانوالہ ایک قصبہ ہے جو کہ میرا وطن ہے فی الوقت حصول رزق حلال کی تلاش میں تعمیرِ شکم کی خاطر جلا وطنی کی سزا کاٹ رہے ہیں اور آجکل بیرون ملک مقیم ہیں اس فورم پر محترم خلیل گھسیٹ لایا میں اور خلیل ایک ہی گاؤں سے ہیں ۔اس لیے آپس میں بہت بے تکلفی ہے شاید احباب کو پسند نہ آئےاس لیے پیشگی معذرت کا خواستگار ہوں۔۔۔۔
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (05-11-08), Muhammad Ahsan (04-11-08), nsa47 (03-11-08), shafresha (22-03-09), نعیم۔ (24-03-10), محمدعدنان (03-11-08), ابن جلال (02-11-08), احمد نذیر (30-08-11), تفسیر حیدر (18-11-08), رضی (20-09-11), سیپ (04-11-08), شمشاد احمد (29-08-11), عبدالقدوس (03-11-08), عبداللہ آدم (21-07-10)
پرانا 03-11-08, 12:00 AM   #2
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,079
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ª!ª تجاہل پیشگی سے مدعا کیا ª!ª

WellCome,خوش آمدید، شہ راغلاست،جی آیا نوں،اہلآ و سہلآ مرحبا اور اور اور ہمیشہ خوش رہو

خلیل بھائی کی تو بات ہی کچھ اور ہے
ویسے یہاں سب فیملی ممبرز کی طرح‌ہیں فکر کرنے کی کوئی بات نہیں
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
آبی ٹوکول (03-11-08)
پرانا 03-11-08, 06:01 AM   #3
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,137
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ª!ª تجاہل پیشگی سے مدعا کیا ª!ª

کیا بات ہے آپ خوش خوش خوش بلکہ بہت خوش آمدید۔
nsa47 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے nsa47 کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (03-11-08), آبی ٹوکول (03-11-08)
پرانا 03-11-08, 08:11 AM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ª!ª تجاہل پیشگی سے مدعا کیا ª!ª

عابد بھائی فورم پر خوش آمدید امید کرتے ہیں آپکا اور ہمارا ساتھ اچھا رہے گا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-11-08, 11:18 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,883
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default آبی ٹو کول۔۔خوش آمدید کہیں

سلام دوستوں اور دوستیانو۔۔۔۔

یہ میرا ایک بہت ہی پیارا دوست ہے آج میں یہاں پر ہوں تو اس کی وجہ سے نہیں ہوں۔
ہم دونوں دوست جوانی میں ہی دوست بنےتھے۔

میرے لیے بس اتنا ہی کہنا کافی ہے کہ مجھے فخر اس بات پر ہے کہ آبی میرا دوست ہے۔

جتنا اسلام کا علم اس نے مجھے دیا ہے مجھے کہیں اور سے شاید نہ ملتا۔
میں کئی مسئلوں میں الجھ کر رہ جاتا تھا اور عابد مجھے ایسے نکالتا جیسے مکھن سے بال۔

عابد کر پوری عالمی مذاہب پر نظر ہے۔ اس نے جتنے مذہب اور اسلام کے جتنے فقے ہیں سب کا تقابلی مطالعہ کیا ہے۔مکمل طور پر۔۔۔۔

خیر اس کی تعریف میں نہیں لکھ سکتا بڑا منہ اور چھوٹی بات ہو جائے گی
بس سب ان کو ویل کم کریں۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (07-11-08), ابن جلال (03-11-08)
پرانا 03-11-08, 11:18 PM   #6
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,180
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ª!ª تجاہل پیشگی سے مدعا کیا ª!ª

پا آبی خوش آمدید آپ نے مجھے یقینا نہیں پہچانا ہوگا خیر کوئی گل نئیں
آپ کویہاں دیک کر کافی خوشی ہورہی ہے اور خلیل بھائی کے شکر گزار ہیں جو انہوں نے آپ کو یہاں کا راہ وخایا۔
ہن آندے جاندے رہنا
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-11-08, 11:21 PM   #7
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,079
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آبی ٹو کول۔۔خوش آمدید کہیں

خوش آمدید عابد بھائی۔ امید ہے اچھا وقت گزرے گا۔
خلیل بھائی وہ آپ کا تیسرا دوست ہے ؟؟
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-11-08, 11:21 PM   #8
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,180
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آبی ٹو کول۔۔خوش آمدید کہیں

خوش آمدید آبی بھائی
آپ نے ہمیں‌جائن کیا یقین کرو بہت خوشی ہوئی
اگر یقین نہ آئے تو پُچھ لو خلیل بھائی سے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (03-11-08)
پرانا 03-11-08, 11:24 PM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,883
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آبی ٹو کول۔۔خوش آمدید کہیں

جی ہمارا تیسرا دوست اسد ہے وہ بھی انشاء اللہ تعالٰی آجائے گا۔۔۔۔اور ایک منڈا سیالکوٹی ہے اگر وہ آجائے تو ہمارے وارے ہی نیارے ہو جائیں گے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (03-11-08)
پرانا 03-11-08, 11:32 PM   #10
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,180
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آبی ٹو کول۔۔خوش آمدید کہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
جی ہمارا تیسرا دوست اسد ہے وہ بھی انشاء اللہ تعالٰی آجائے گا۔۔۔۔اور ایک منڈا سیالکوٹی ہے اگر وہ آجائے تو ہمارے وارے ہی نیارے ہو جائیں گے
خلیل بھائی منڈا آ تو چکا ہے یہاں میں اس کو کھینچ لایا ہوں لیکن وہ کہتا ہے کہ اس کو اردو نہیں لکھنی آتی باقی اسد کو میں دیکھتا ہوں اگر رابطہ ہوجاتا ہے تو وہ بھی انشااللہ یہاں ہوگا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (03-11-08)
پرانا 03-11-08, 11:38 PM   #11
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,079
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آبی ٹو کول۔۔خوش آمدید کہیں

پھر تو فورم کو بقول خلیل بھائی 17 چاند لگ جائیں‌گے ۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (03-11-08)
پرانا 03-11-08, 11:44 PM   #12
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,883
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: آبی ٹو کول۔۔خوش آمدید کہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
خلیل بھائی منڈا آ تو چکا ہے یہاں میں اس کو کھینچ لایا ہوں لیکن وہ کہتا ہے کہ اس کو اردو نہیں لکھنی آتی باقی اسد کو میں دیکھتا ہوں اگر رابطہ ہوجاتا ہے تو وہ بھی انشااللہ یہاں ہوگا
بھائی وہ اردو لکھ لے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس آپ اس کے ترووووووووو کے لے اآو
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-11-08, 11:44 PM   #13
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,883
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: آبی ٹو کول۔۔خوش آمدید کہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
پھر تو فورم کو بقول خلیل بھائی 17 چاند لگ جائیں‌گے ۔
بھائی 18 ایک آپ بھی تو ہو نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-11-08, 11:54 PM   #14
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,180
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آبی ٹو کول۔۔خوش آمدید کہیں

خلیل بھائی لے تو میں اس کو آیا ہوں اب اسے قابو کرنا آپکا کام ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (03-11-08)
پرانا 03-11-08, 11:56 PM   #15
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,883
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آبی ٹو کول۔۔خوش آمدید کہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
خلیل بھائی لے تو میں اس کو آیا ہوں اب اسے قابو کرنا آپکا کام ہے
چلیں اب میں کش کردا ہوں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, images, pakistani, فورم, کراچی, پوسٹ, پاک, پسند, نظر, ماں, معذرت, آج, اللہ, اردو, اسلام, بھائی, تلاش, جواب, حال, خوش, دوست, عبدالقدوس, عدنان, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یوبنٹو سے کوبنٹو اپ گریڈیشن/ڈاؤں گریڈٰشن محمدمبشرعلی لائینکس کارنر 3 01-11-10 07:37 PM
اوبنٹو میں اردو فونٹ ابن آدم Ask Experts ماہرین کی رائے 3 23-07-10 09:01 AM
ابنٹو 8.10 اور کے بنٹو 8.10 کی فری سی ڈی مل رہی ہے !!! اکرام لائینکس کارنر 0 22-10-08 01:28 PM
ممتاز صحافی، شاعر ارشد عثمانی نورنٹو میں انتقال کر گئے مسٹر گرزلی خبریں 0 20-06-08 09:40 PM
CDکو آٹو رن ( خود با خود) اسٹارٹ ہو نے سے روکیں زبیر مائیکروسوفٹ ونڈوز 7 28-12-07 05:43 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger