واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


آصف رضا سیالکوٹ سے اپناتعارف کرواتے ہوئے۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-11-11, 10:57 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: اللہ عزوجل کی زمین پر
مراسلات: 231
کمائي: 3,465
شکریہ: 1,302
153 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آصف رضا سیالکوٹ سے اپناتعارف کرواتے ہوئے۔

آصف رضا سیالکوٹ سے اپناتعارف کرواتے ہوئے۔

میرا نام سید آصف رضا ہے۔میری عمر 31سال ہے۔میں نے ڈی اے ای مکینیکل ٹیکنالوجی میں تین سال کا ڈپلومہ کیاہے۔میں ان دنوں ایک سرجیکل فیکٹری میں بطور کمپیوٹر آپریٹر کام کر رہا ہوں۔مجھ کو یہ بلاگ بہت اچھا لگتا ہے۔اور اس بلاگ سے متعلق مفید پوسٹ بہت ہی زیادہ ہے۔میں کوشش کروں گا تمام پوسٹیں پڑھوں ۔سب کو ریپلائے کرواور ان میں دی ہوئی اچھی اچھی باتوں پر عمل کروں۔آپ سے بھی نیک اور اچھی باتوں پر عمل کی درخواست ہے اپنی آخرت بنائیں اور کسی دینی تنظیم سے منسلک ہوجائیں۔اللہ آپ سب کا حامی وناصرہو۔فی امان اللہ۔ISLAM & SUNNAT & SCIENCE ARTICLES
Sunnatscience's Blog
Untitled.
میری بنائی ہوئی ویب سائیٹ ویزٹ کریں اور اپنے کمنٹس سے نوازے۔شکریہ۔

Last edited by آصف رضا; 14-01-12 at 11:07 AM.
آصف رضا آف لائن ہے   Reply With Quote
22 قاری/قارئین نے آصف رضا کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (18-11-11), rana ammar mazhar (31-12-11), shafresha (17-11-11), کنعان (28-02-12), گلاب خان (24-12-11), یاسر عمران مرزا (17-11-11), ننھا بچہ (18-11-11), نبیل خان (17-11-11), محمد یاسرعلی (17-11-11), محمدعدنان (19-11-11), معظم (24-11-11), بزم خیال (19-02-12), حیدر (17-11-11), حسن قادری (17-11-11), زین العابدین (12-02-12), سحر (10-02-12), شھزادباجوہ (18-02-12), عبدالقدوس (17-11-11), عدنان دانی (08-03-12), عروج (24-11-11), غلام خان (18-11-11), صبیحہ (19-11-11)
پرانا 17-11-11, 11:54 AM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,659
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خوش آمدید آصف بھائی
آپ نیٹ صرف ایک فورم نہیں ایک فیملی کا نام ہے ہم آپ کو اس فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (31-12-11), قاسمی (17-11-11), نبیل خان (17-11-11), محمدعدنان (19-11-11), آصف رضا (17-11-11), حیدر (17-11-11)
پرانا 17-11-11, 11:56 AM   #3
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,375
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,046 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاک نیٹ پر خوش آمدید۔ امید ہے آپکا وقت یہاں اچھا گزرے گا اور آپ اسے مفید پائیں گے۔ کسی بھی قسم کے سوال کے لیے آپ مجھ سمیت کسی بھی ناظم سے رابطہ کر سکتےہیں۔
شکریہ
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (31-12-11), قاسمی (17-11-11), آصف رضا (17-11-11), حیدر (17-11-11)
پرانا 17-11-11, 03:23 PM   #4
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,131
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لگتا ہے سیالکوٹیوں کا اضافہ ہورہا ہے شکریہ جناب ہم اپنے گرایئیں کا خوش آمدید کہتے ہیں
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (31-12-11), قاسمی (17-11-11), نبیل خان (17-11-11), حیدر (17-11-11)
پرانا 17-11-11, 03:37 PM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,175
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاک نیٹ پر خوش آمدید ،
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (31-12-11), قاسمی (17-11-11), آصف رضا (21-11-11), حیدر (17-11-11)
پرانا 17-11-11, 03:38 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: اللہ عزوجل کی زمین پر
مراسلات: 231
کمائي: 3,465
شکریہ: 1,302
153 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تمام بھائیوں کا بہت بہت شکریہ خوش آمدید کہنے کے لئے۔میں ہندوئوں کے علاقے سل کوٹ یعنی سیالکوٹ میں رہتا ہوں لیکن یہاں اکثریت مسلمانوں کی ہے۔میں سیالکوٹی ہونے سے زیادہ مسلمان ہونے پر فخر محسوس کرتا ہوں ۔بہت شکریہ آپ سب کامجھے اپنی فیملی میں شریک کرنے کا۔شکریہ۔
آصف رضا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے آصف رضا کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (31-12-11), قاسمی (17-11-11), رضی (18-11-11), شھزادباجوہ (18-02-12)
پرانا 17-11-11, 05:42 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,507
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید آصف رضا
آپ کا پیغام پڑھ کر اچھا لگا یہاں ماشاءاللہ سب ممبر مذہب سے وابستگی رکھتے ہیں ۔۔ امید ہے آپ کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (31-12-11), قاسمی (17-11-11), آصف رضا (19-11-11)
پرانا 17-11-11, 06:29 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,286
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید جناب اساں وی سیالکوٹی آں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (31-12-11), آصف رضا (19-11-11)
پرانا 17-11-11, 06:45 PM   #9
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,033
کمائي: 22,563
شکریہ: 862
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاک نیٹ فیملی میں خوش آمدید
امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (31-12-11), آصف رضا (19-11-11)
پرانا 18-11-11, 03:01 AM   #10
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,564
شکریہ: 3,763
1,316 مراسلہ میں 3,009 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آصف صاحب آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا، خوش آمدید
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (31-12-11), آصف رضا (19-11-11)
پرانا 18-11-11, 07:12 AM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاک نیٹ پر خوش آمدید امید کرتے ہیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (31-12-11), آصف رضا (21-11-11)
پرانا 18-11-11, 01:58 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,411
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آصف بھائی پاک نیٹ پے آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں

امید ہے کہ آپ بہترین موضوعات ھم سب سے شیئر کریںگے

فاهلا وسهلا يا مرحبا
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے غلام خان کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (31-12-11), آصف رضا (19-11-11)
پرانا 19-11-11, 08:18 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: اللہ عزوجل کی زمین پر
مراسلات: 231
کمائي: 3,465
شکریہ: 1,302
153 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نبیل خان مراسلہ دیکھیں
خوش آمدید آصف رضا
آپ کا پیغام پڑھ کر اچھا لگا یہاں ماشاءاللہ سب ممبر مذہب سے وابستگی رکھتے ہیں ۔۔ امید ہے آپ کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا
نبیل خان بھائی مجھے آپ سے محبت ہے صرف ایک اللہ کےلئے کمنٹس دینے کا شکریہ۔
آصف رضا آف لائن ہے   Reply With Quote
آصف رضا کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (31-12-11)
پرانا 19-11-11, 08:24 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: اللہ عزوجل کی زمین پر
مراسلات: 231
کمائي: 3,465
شکریہ: 1,302
153 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مہتاب مراسلہ دیکھیں
پاک نیٹ فیملی میں خوش آمدید
امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
مجھ سے آپ کچھ نہیں سیکھ سکتے بلکہ میں آپ سے اور پاک نیٹ کی فیملی سے سیکھنے کے لئے حاٍضر ہوا ہو ں میں چاہتا ہوں علم دین و دنیا کا حاصل کروں اپنے اسلام اور پاکستا ن کے سربلندی کے لیے کام کروں اور جب مروں تو فرشتے بھی کہے اے اللہ یہ طالب علم و عمل تھا ۔اس طالب علم کو بخش دے ۔(آمین (
آصف رضا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے آصف رضا کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (31-12-11), عروج (24-11-11)
پرانا 19-11-11, 08:29 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: اللہ عزوجل کی زمین پر
مراسلات: 231
کمائي: 3,465
شکریہ: 1,302
153 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : غلام خان;4759سد50
آصف بھائی پاک نیٹ پے آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں

امید ہے کہ آپ بہترین موضوعات ھم سب سے شیئر کریںگے

فاهلا وسهلا يا مرحبا
میں نے کیا شیئر کرناہے ۔بس بھائی کاپی پیسٹ کرتا ہوں۔شیئر تو آپ جیسے شیر ہی کر سکتے ہیں۔
آصف رضا آف لائن ہے   Reply With Quote
آصف رضا کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (31-12-11)
جواب

Tags
فیکٹری, کوشش, کمپیوٹر, کروں, ٹیکنالوجی, پوسٹ, لگتا, نام, متعلق, آخرت, آصف, اپنی, ای, اچھی, بنائیں, باتوں, تین, تمام, حامی, دی, درخواست, رضا, زیادہ, سید, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بھارت جعلی کرنسی کی روک تھام کے لئے پلاسٹک نوٹ متعارف کرائے گا گلاب خان خبریں 1 20-12-10 10:46 AM
سیالکوٹ: قتل کے چشم دید گواہ! shafresha عمومی بحث 21 28-08-10 03:45 AM
سانحہ سیالکوٹ فرحان دانش شعر و شاعری 0 26-08-10 08:19 PM
ایل جی نے انتہائی نازک اور کم وزن کا حامل نوٹ بک متعارف کردیا Real_Light موبائلز معلومات اور جائزہ 2 06-06-08 06:42 PM
سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 02:34 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger