واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


آوارہ اجنبی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-04-11, 05:28 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
آوارہ اجنبی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: منزلِ لاحاصل
عمر: 25
مراسلات: 19
کمائي: 487
شکریہ: 9
13 مراسلہ میں 30 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آوارہ اجنبی

آوارہ اجنبی

السلام و علیکم !

آوارہ اجنبی آپ کی محفل میں حاضر ہے۔ میرا تعلق زندہ دلوں کے شہرلاہور سے ہے ۔ میری تعلیم گرایجوایشن ہے اور ابھی ایم اے سیاسیات کی تیاری کررہا ہوں۔مجھے اردو ادب سے کافی لگائو ہے اور اسی سلسلہ میں اس فورم کو پہلے بارہا وزٹ کرچکا ہوں لیکن کچھ مصروفیات کی وجہ سے ممبر نہیں‌بن پارہا تھا ، لیکن آج موقع ملا ہے تو آ پ لوگوں کے درمیان موجود ہوں۔ اور امید کرتا ہوں کہ مجھے آپ سب سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
آوارہ اجنبی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے آوارہ اجنبی کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (26-04-11), خالد ہاشمی (26-04-11), عبداللہ آدم (27-04-11)
پرانا 26-04-11, 05:58 PM   #2
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 37
کمائي: 1,026
شکریہ: 490
36 مراسلہ میں 97 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں
خالد ہاشمی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-04-11, 06:35 PM   #3
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,033
کمائي: 22,563
شکریہ: 862
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خوش آمدید













مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-04-11, 06:35 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فورم پر خوش آمدید امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-04-11, 06:47 PM   #5
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,343
کمائي: 52,152
شکریہ: 4,384
1,831 مراسلہ میں 6,827 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویلکم آن پاک نیٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-04-11, 07:46 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
ہم آپ کا خیر مقدم کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں آپ اس فیملی فورم میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے

اردو ادب سے لگاؤ ہے تو اب تک بہت کچھ چھان مارا ہو گا، کچھ ہو جائے تو محفل کا باقاعدہ آغاز ہو جائے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-04-11, 07:51 PM   #7
Junior Member
اجنبی
 
آوارہ اجنبی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: منزلِ لاحاصل
عمر: 25
مراسلات: 19
کمائي: 487
شکریہ: 9
13 مراسلہ میں 30 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
ہم آپ کا خیر مقدم کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں آپ اس فیملی فورم میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے

اردو ادب سے لگاؤ ہے تو اب تک بہت کچھ چھان مارا ہو گا، کچھ ہو جائے تو محفل کا باقاعدہ آغاز ہو جائے
راجہ بھائی ابھی مجھے زرا اچھے سے فورم سے واقفیت پیدا کرلینے دیں پھر محفل بھی جمالیں‌گے
آوارہ اجنبی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-04-11, 07:52 PM   #8
Junior Member
اجنبی
 
آوارہ اجنبی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: منزلِ لاحاصل
عمر: 25
مراسلات: 19
کمائي: 487
شکریہ: 9
13 مراسلہ میں 30 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ تمام احباب کا بہت بہت شکریہ خوش آمدید کہنے کےلئے
آوارہ اجنبی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-04-11, 07:58 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی بھائی آپ اچھی طرح گھوم پھر لیں اور پھر ذرا بتایئے گا کہ کیسا لگا یہ فورم

اور یہ تو آپ نے بتایا نہیں کہ یہاں تک پہنچے کیسے ؟؟ کچھ تفصیلات عرض ہو جائیں تو کیسا رہے گا؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 26-04-11, 08:21 PM   #10
Junior Member
اجنبی
 
آوارہ اجنبی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: منزلِ لاحاصل
عمر: 25
مراسلات: 19
کمائي: 487
شکریہ: 9
13 مراسلہ میں 30 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
جی بھائی آپ اچھی طرح گھوم پھر لیں اور پھر ذرا بتایئے گا کہ کیسا لگا یہ فورم
اور یہ تو آپ نے بتایا نہیں کہ یہاں تک پہنچے کیسے ؟؟ کچھ تفصیلات عرض ہو جائیں تو کیسا رہے گا؟
یہاں تک پہنچنے کی روداد کچھ یوں ہے کہ میرا ارادہ PMS-2011 کے ایگزام میں Appearہونے کا ہے ۔ جس کےلئے میں اکثر گوگل کی مدد سےمختلف موضوعات پہ سرچ کرتا رہتا ہوں ۔ اور جب بھی میں نے اردو کا کوئی کی ورڈ تلاش کیا تو اس کے نتیجے میں‌پاک نیٹ کا کوئی نا کوئی لنک لازمی ملا۔ بس وہیں سے یہاں آنا شروع ہوا اور پھر یہاں پہ اردو ادب سے متعلقہ کافی مواد ہے تو دلچسپی بڑھتی گئی اور نتیجتا آج یہاں ہو
آوارہ اجنبی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-04-11, 09:28 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب
اچھا لگا یہ سن کر کہ پاک نیٹ متلاشیان علم کی علمی تشنگی کی سیرابی کے لئے مفید کام کر رہا ہے ۔
اب آپ بھی یہاں کچھ ایسا کریں جو آپ کے بعد آنے والوں کے لئے مفید ہو
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (27-04-11), آوارہ اجنبی (01-05-11)
پرانا 26-04-11, 09:40 PM   #12
Junior Member
اجنبی
 
آوارہ اجنبی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: منزلِ لاحاصل
عمر: 25
مراسلات: 19
کمائي: 487
شکریہ: 9
13 مراسلہ میں 30 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
بہت خوب
اچھا لگا یہ سن کر کہ پاک نیٹ متلاشیان علم کی علمی تشنگی کی سیرابی کے لئے مفید کام کر رہا ہے ۔
اب آپ بھی یہاں کچھ ایسا کریں جو آپ کے بعد آنے والوں کے لئے مفید ہو
جی بھائی کوشش کروں گا
آوارہ اجنبی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-04-11, 11:34 PM   #13
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,506
کمائي: 52,428
شکریہ: 5,864
3,222 مراسلہ میں 6,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خوش آمدید بھائی
ہم شہر بھائی۔۔ آپ کو یہاں دیکھ کر خوشہ ہوئی
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-04-11, 11:36 PM   #14
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,180
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خوش آمدید جی ۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-04-11, 11:37 PM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
خوش آمدید بھائی
ہم شہر بھائی۔۔ آپ کو یہاں دیکھ کر خوشہ ہوئی
یہ ہم شہریوں کا کوئی خاص انداز ہے خوش ہونے کا؟؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (27-04-11), محمدعدنان (26-04-11)
جواب

Tags
فورم, ہے۔, پہلے, وجہ, لیکن, لوگوں, موقع, موجود, ملے, ملا, ممبر, محفل, آوارہ, آج, السلام, ابھی, اجنبی, ادب, اردو, تعلیم, حاضر, دلوں, درمیان, زندہ, سلسلہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger