واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


آکھو جی آیا نوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-04-09, 03:12 AM   #1
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,537
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آکھو جی آیا نوں

آکھو جی آیا نوں

نئے آنے والے ممبر ر حضرات کو جی آیا ں نوں کہیں

حضرت موسٰی نے ایک دفع اللہ تعالٰی سے پوچھا اے اللہ جب آپ خوش ھوتے ہیں تو کیا کرتے ہیں اللہ نے فرمایا میں بارش بھیجتا ہوں حضرت موسٰی نےدریافت کیا اگر اور زیادہ خوش ہوں تو، اللہ نے فرمایا بیٹیاں پیدا کرتا ہوں ۔حضرت موسٰی نےدریافت کیا اگر اور زیادہ خوش ہوں تو، اللہ نے فرمایا مہمان بھیجتا ہوں




R@shi ہمارے نئے آنے والے مہمان ہیں اس کو
welcome
کرتے ہیں
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (09-04-09)
پرانا 09-04-09, 11:50 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید
اھلا و سہلا
مرحبا مرحبا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-04-09, 11:57 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
نئے آنے والے ممبر ر حضرات کو جی آیا ں نوں کہیں

حضرت موسٰی نے ایک دفع اللہ تعالٰی سے پوچھا اے اللہ جب آپ خوش ھوتے ہیں تو کیا کرتے ہیں اللہ نے فرمایا میں بارش بھیجتا ہوں حضرت موسٰی نےدریافت کیا اگر اور زیادہ خوش ہوں تو، اللہ نے فرمایا بیٹیاں پیدا کرتا ہوں ۔حضرت موسٰی نےدریافت کیا اگر اور زیادہ خوش ہوں تو، اللہ نے فرمایا مہمان بھیجتا ہوں
کرتے ہیں
بات تو بڑی خوبصورت ہے لیکن اگر حوالہ بھی ہوتا تو زیادہ مفید ہوتا۔
کیوں کہ بارش تو عذاب بن کر بھی آتی ہے۔ بیٹیاں تو غیر مسلموں کے ہاں بھی پیدا ہوتی ہیں۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ
اگر حوالہ ہو تو بہت بہتر ہو گا۔ تا کہ صحت اور ضعف کا فیصلہ ہو سکے۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (09-04-09), رضی (09-04-09)
پرانا 09-04-09, 12:43 PM   #4
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,499
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کو پاک نیٹ پر بہت بہت خوش آمدید۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاک, اللہ, حضرات, خوش, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مسلمانوں کی مدد اور پردہ پو شی malik akmal حقوق انسان 2 11-10-10 05:24 PM
تمھار ے خواب سجالوں اگر اجازت ھو The Great شعر و شاعری 2 06-12-09 12:38 PM
مرے شکستہ پروں کا حساب کیا ھو گا The Great شعر و شاعری 0 25-08-09 01:54 PM
دیکھو ھم دونوں کا بل الگ الگ لانا چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 1 14-01-09 11:33 AM
پریانکا کے بالوں کی قیمت 2کروڑ روپے، شیمپو کا اشتہار سائن کرلیا عبدالقدوس فلمی دنیا 0 04-12-07 11:32 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger