| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
آپ کا اصل نام ؟
غلام مجتبی جان تاریخ پیدائش؟ 01/01/1981 آپ کی تعلیم؟ ڈبل ایم اے / ایم فل۔ پی ایچ ڈی (جاری ہے) آپ کا مشغلہ؟ حالات حاضرہ کے بارے میں گفتگو/ ڈیفینس / جغرافیہ/ پسندیدہ رنگ،پھول،خوشبو؟ پسندیدہ رنگ آسمانی ہے اور پھول میں گلاب کا پھول بہت پسند ہے پسندیدہ موسم اور تہوار؟ سردی اور رمضان کا مہینہ پسندیدہ رشتہ؟ والدین/ مامو بھانجے کا رشتہ۔ شادی کب کرنے کا ارادہ ہے؟ اور ہو گئی ہے تو کب ہوئی اور بچے کتنے ہیں؟ شادی 19/08/2007 ۔ ایک بیٹی ہے۔ پسندیدہ گلوکار اور گانا اور ٹی وی پروگرام یا فلم اور کتاب یا پالتو جانور؟ پالتو جانوروں میں بکری کے بچھے ، پرندوں میں کبوتر اچھا لگتا ھے۔ پسندیدہ کھانا اور ناپسندیدہ کھانا؟ چکن بریانی شوق سے کھاتا ہوں۔ کسٹر بھی پسند ہے۔ خود کی وہ عادت جو بہت پسند ہو؟ کسی حد تک مستقل مزاجی۔ خود کی وہ عادت جو بہت پسندنہ ہو؟ اپنے مطلب کی بات نہیں کر سکتا۔ کیا آپ نے کبھی محبت کی اور اگر کی تو کیا کامیابی حاصل ہوئی؟ دل کچھ ہرجائی نکلا ہے۔ اگر آپ کو ایک دن کے لئے پاکستان کا صدر بنا دیا جائے تو کیا کریں گے؟ دیر پا انصاف کے حصول کو عوام کے لیئے ممکن بناؤنگا۔ فورم پر پسندیدہ شخصیت اور ناپسندیدہ شخصیت؟ راجہ اکرام میرے بھائی جیسا ہے ۔ فورمز پر آمد کیسے ہوئی؟ راجہ سے بات چیت ہو رہی راہنمائی راجہ بھائی نے کی ہے آپ کی نظر میں آپ کی خوبی؟ جھوٹ نہیں بول سکتا۔ آپ کی نظر میں آپ کی خامی؟ صبر کی کمی ہے۔ جو کے کامیابی کے لیے بہت ضروری ہوتا ہے۔ آپ کے بچپن کے دن کیسے تھے؟ بہت خوبصورت دن تھے آپ کے زمانہ طالب علمی کا کوئی واقعہ؟ بچپن میں لڑنے کا شوق تھا اور بڑے ہوکر پڑھنے کا شوق۔ کس کو شدت سے یاد کرتے ہیں؟(not me) کوئی خاص نہیں۔ اگر کسی کو آپ کی جاسوسی پر لگایا جائے تو سب سے پہلا انکشاف کیا ہو گا؟ جاسوسی پسند ہی نہیں۔ تنہائی پسند ہیں یا محفل میں جانا اچھا لگتا ہے؟ اب تو بس تنہائی میں خوش رہتا ہوں غصہ یا ٹینشن میں کیا کرتے ہیں؟ سامنے والے کو ڈانٹ دیتا ہوں ۔ پہلی ملاقات میں مقابل کی کس چیز کا جائزہ لیتے ہیں؟ اس کی علمی گہرائی۔ سونے سے پہلے اور جاگنے کے بعد آپ کیا کرتے ہیں؟ میرا مطلب ہے پہلا کام؟ سونے سے پہلے موبائل میں ٹائم سیٹ کرتا ہوں ہوں اٹھنے کے باد ب ٹائم دیکھتا ہوں ۔ دوست جو آپ کے بہت قریب ہوں؟ شاہنوز ۔ اور راجہ اکرام بھائی ہے۔ مستقبل کے ارادے؟ اوروں کے لئے کچھ اچھا کرنے کا ارادا ہے۔ خاص طور پر رشتے داروں کو سیٹ کرنا چاہتا ہوں۔ کوئی خاص پیغام: دنیا فانی ہے ۔ لہذا اس کے ساتھ ساتھ اخرت کی فکر کرنی چاہیے۔ دنیا میں کسی چیز کو دوام حاصل نہیں ۔ ان نکتہ نظر کو سامنے رکھ کر معاملات کو چلانا چاہیے۔
__________________
اپنے لیے تو ہر کوئی جیتا ہے آئیں اوروں کے لیے جینا سیکھیں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے غلام مجتبی جان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
بہت خوب غلام مجتبی بھائی جان
ویسے میں بھی جواب دیتے تو خوشی ہوتی پھر بھی آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ www.tariqraheel.blogspot.com |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم برادرم غلام مجتبی
بہت بہترین جناب جیتے رہیں اور من کی مراد پائیں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (18-10-10), غلام مجتبی جان (19-10-10) |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,092
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
01/01/1981
سے لے کر آج تک ساری سالگراہیں آپ کو مبارک ہوں
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوتا, فلم, کرنی, گئی, پہلے, پاکستان, یا, چاہیے۔, نام, نظر, موبائل, ممکن, محبت, بھائی, بول, بچپن, جائے, رمضان, رشتے, زمانہ, طور, عوام, علمی, عادت, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لیبیا کے خلاف فوجی کارروائی خارج از امکان نہیں۔ امریکہ | ھارون اعظم | خبریں | 0 | 25-02-11 07:31 PM |
| پروفیشنل لوگو بنائیں۔ | محمدخلیل | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 5 | 14-12-09 10:52 PM |
| پشاور میںہونے والے چند خوفناک دھماکے! | دل پشاور | خبریں | 0 | 09-10-09 01:56 PM |
| معلومات درکار ہیں۔ | مدثر محمود | طالب علموں کی بیٹھک | 2 | 15-09-08 02:28 AM |
| معالومات درکار ہیں۔۔ | مدثر محمود | طالب علموں کی بیٹھک | 1 | 25-08-08 07:31 PM |