واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


اسلام و علیکم

اس موضوع کے 4 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 74 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-06-09, 11:56 AM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1
کمائي: 199
شکریہ: 1
ایک مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اسلام و علیکم

اسلام و علیکم

اسلام و علیکم! دوستوں میرا نام سید خرم عباس زیدی ہے میں شہر لاہور کا رہنے والا ہوں اور مجھے پاک نیٹ پر متعارف سید انجم شاہ نے کروایا ہے جو کہ میرے خالہ زاد بھائی ہیں میں ملازمت پیشہ بندہ ہوں مصروفیات کی بنا پر بہت کم آن لائن آتا ہوں اور میری یہاں کوشش یہ ہو گی میں صرف اسلامی سیکشن میں ہی رہوں امید ہےکہ دوست احباب تعاون کریں گے شکریہ
سید خرم عباس زیدی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے سید خرم عباس زیدی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
منتظمین (09-06-09), ایس اے نقوی (09-06-09), رضی (09-06-09)
پرانا 09-06-09, 12:01 PM   #2
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 30
مراسلات: 5,346
کمائي: 29,978,959
ميرا موڈ:
شکریہ: 16,915
4,316 مراسلہ میں 11,572 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام و علیکم
دوستوں میں خرم بھائی کا مشکور ہوں کہ وہ میری درخواست پر پاک نیٹ کے ممبر بنے اور میں ان کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں
__________________
دستخط:
کل شب مجھے بے شکل کی آواز نے چونکا دیا
میں نے کہا تو کون ہے اس نے کہا آوارگی.....!
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے ایس اے نقوی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
منتظمین (09-06-09), رضی (09-06-09), سید خرم عباس زیدی (09-06-09)
پرانا 09-06-09, 12:31 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,469
کمائي: 37,336
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,096
3,830 مراسلہ میں 9,540 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جیسا کہ اپکا ارادہ اسلامی سیکشن تک رہنے کا ہے تو اسکا مطلب ہے کہ شائد اپ اسلامی معلومات سے کافی حد تک واقفیت بھی رکھتے ہوں گے۔ براہ مہربانی اپنا کچھ تعارف مجھے ذاتی پیغام پر دے دیں۔
__________________
"یہ ضروری تو نہیں کہ ہم جن سے محبت کرتے ہیں ان کے ساتھ زندگی بھی بتا سکیں"
منتظمین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 09-06-09, 12:40 PM   #4
ذیلی ناظم
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 3,683
کمائي: 35,649
ميرا موڈ:
شکریہ: 15,942
2,646 مراسلہ میں 6,554 بارشکریہ ادا کیا گیا
رضی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رضی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کو خوش آمدید کہا جاتا ہے اور شاہ جی کا بہت بہت شکریہ
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 09-06-09, 01:02 PM   #5
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 30
مراسلات: 5,346
کمائي: 29,978,959
ميرا موڈ:
شکریہ: 16,915
4,316 مراسلہ میں 11,572 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
جیسا کہ اپکا ارادہ اسلامی سیکشن تک رہنے کا ہے تو اسکا مطلب ہے کہ شائد اپ اسلامی معلومات سے کافی حد تک واقفیت بھی رکھتے ہوں گے۔ براہ مہربانی اپنا کچھ تعارف مجھے ذاتی پیغام پر دے دیں۔
شکریہ منتظمین کا اور خرم بھائی اسلامی معلومات رکھتے ہیں اس لئے ان سے میں نے کہا تھا کہ وہ آئیں اور سلسلہ کو آگے بڑھائیں ابھی ان کو ذاتی پیغامات کا سلسلہ معلوم نہیں ہے میں نے ان کو کافی حد تک سمجھایا ہے اور امید ہے کہ خرم بھائی روزانہ کچھ وقت نکال کر آن لائن آیا کریں گے آپ کا شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
پاک, متعارف, اسلام, اسلامی, بھائی, تعارف, خوش, خرم, دل, درخواست, شہر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اسلام علیکم نوبل1976 تعارف 15 02-03-10 09:52 PM
اسلام علیکم مولا جٹ دیس ہوئے پردیس 1 05-08-07 06:41 PM
اسلام علیکم منتظر آنکھیں تعارف 5 01-07-07 06:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger