| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: Faisalabad, Pakistan
عمر: 19
مراسلات: 2
کمائي: 277
شکریہ: 2
2 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب سے پہلے تمام دوستوں کو سلام!
میرا نام عبدالرحمان ہے۔ میں پاکستان کے شھر"فیصل آباد" سے ہوں۔ ایک قریبی دوست نے فورم کا بتایا، تو میں نے فورم اوپن کرتے ہی Join کر لیا! فورم بہت اچھا لگا! امید ہے آئیندہ بھی فورم سے رابطہ رہے گا، انشاءاللہ! |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ بھائی۔ آپکا فیصلہ صحیح ھے اسکا احساس آپکو جلد ھو جائیگا ۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا | arehman.iqra (04-06-11), skjatala (04-06-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
وعلیکم اسلام
پیارے بھائی! پاک نیٹ پر خوش آمدید ، امید ہے آپ سے پہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35) ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
|
|
|
|
| مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا | skjatala (04-06-11) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
پاک نیٹ فیملی فورم میں شمولیت اختیار کرنے پر دل کی گہرائیوں سے آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں امید ہے آپ آتے رہیں گے اور رونقِ محفل میں اضافے کا ساماں کرتے رہیں گے و السلام
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | skjatala (04-06-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,651
کمائي: 32,914
شکریہ: 9,766
1,373 مراسلہ میں 4,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
ہم اپنے معزز مہمان کو تہہ دل سے جی آیاں نوں ، خوش آمدید، welcome کہتے ہیں- اور مستقبل میں کافی امیدیں آپ سے وابستہ کرتے ہیں-
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی میں آپ کو دل کی گہرایئوں سے خوش آمدید کہتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویلکم! |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
پاک نیٹ پر خوش آمدید
امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا |
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 93,972
شکریہ: 1,535
2,964 مراسلہ میں 8,206 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
خوش آمدید محترم |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
جناب کہاں ہیں آج کل محفل میں آپ کی شرکت نظر نہیں آئی |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, red, فیصل, فورم, کرتے, گا،, پہلے, ھو, پاکستان, قریبی, لگا, لیا, نام, آئیندہ, آباد, اوپن, انشاءاللہ, اسلام, تمام, جلد, دوستوں, رابطہ, سلام, عبدالرحمان, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|