واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


اس ذرا سی شاعرہ کو عیشال کہتے ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-08-11, 11:38 AM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 20
کمائي: 736
شکریہ: 63
19 مراسلہ میں 98 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile اس ذرا سی شاعرہ کو عیشال کہتے ہیں

اس ذرا سی شاعرہ کو عیشال کہتے ہیں

السلامُ علیکم
بہت حساس ہوں ،سبھی اہل و آل کہتے ہیں
پر بے باک بھی ہوں یہ میرے خیال کہتے ہیں
چلیں آپ کو تھوڑا سا تعارف ہی کرادوں اپنا
اس ذرا سی شاعرہ کو عیشال کہتے ہیں

میں یہاں اسلامی گفتگو پڑھتے پڑھتے آ گئی
اور یہاں ماحول اچھا لگا تو اسی میں سما گئی
اب سب بہن بھائی ذرا بتائیں تو کہ کروں تو کیا کروں نہ کروں تو کیا نہ کروں؟
عیشال فاطمہ آف لائن ہے   Reply With Quote
21 قاری/قارئین نے عیشال فاطمہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-08-11), skjatala (14-08-11), فخر بٹ (14-08-11), کنعان (13-08-11), پاکستانی (12-08-11), ھارون اعظم (12-08-11), محمد یاسرعلی (12-08-11), معظم (12-08-11), wajee (13-08-11), ابوسعد (14-08-11), بزم خیال (12-08-11), حیدر (12-08-11), حیدر Rehan (12-08-11), روشنی (14-08-11), راجہ اکرام (12-08-11), سام (12-08-11), سامیہ بٹ (12-08-11), شمشاد احمد (20-08-11), عامرشہزاد (12-08-11), عبدالقدوس (12-08-11), عروج (12-08-11)
پرانا 12-08-11, 12:04 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,382
کمائي: 95,618
شکریہ: 52,496
11,160 مراسلہ میں 35,218 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں شاعر تو نہیں،بےادب ضرور ہوں
اس فورم پر میں، کہلاتا مغرور ہوں !
اس بےباک شاعرہ کی شاعری پڑھ کر
انکویہاں پہ تہنیت دیتا ضرور ہوں !
عیشال کے نام سے آگہی ہو تو گئی ہے
مزید تعارف کو ترستا حضور ہوں !
کیا مشاغل ہیں، کہاں ہوتی ہیں آجکل
یہ سوال تو میں پوچھتا ضرور ہوں !
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
17 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (14-08-11), shafresha (12-08-11), skjatala (14-08-11), فخر بٹ (14-08-11), کنعان (13-08-11), پاکستانی (12-08-11), ھارون اعظم (12-08-11), محمد یاسرعلی (12-08-11), معظم (12-08-11), wajee (13-08-11), بزم خیال (12-08-11), حیدر Rehan (12-08-11), راجہ اکرام (12-08-11), سام (12-08-11), عیشال فاطمہ (12-08-11), عامرشہزاد (12-08-11), عروج (12-08-11)
پرانا 12-08-11, 12:17 PM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 20
کمائي: 736
شکریہ: 63
19 مراسلہ میں 98 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
میں شاعر تو نہیں،بےادب ضرور ہوں
اس فورم پر میں، کہلاتا مغرور ہوں !
اس بےباک شاعرہ کی شاعری پڑھ کر
انکویہاں پہ تہنیت دیتا ضرور ہوں !
عیشال کے نام سے آگہی ہو تو گئی ہے
مزید تعارف کو ترستا حضور ہوں !
کیا مشاغل ہیں، کہاں ہوتی ہیں آجکل
یہ سوال تو میں پوچھتا ضرور ہوں !

خود کو شاعر بھی نہیں کہتے، مگر مغرور ہیں
لگ رہا ہے کہ آپ لطیفانہ مزاج سے مجبور ہیں
ہے نوازش آپ کی خوش آمدید جو ہے کہا
لگ رہا ہے لوگ یہاں پر ادب سے بھرپور ہیں
کیا مشاغل ہیں میرے ہوتی کہاں ہوں آج کل
آج یہاں،کل کا پتہ نہیں، مشاغل زیرِ غور ہیں
میں ادب کے پاس، بہت ہی پاس جانا چاہوں
کچھ تو پڑھ لی ہیں کتب کچھ بہت ہی دور ہیں
عیشال فاطمہ آف لائن ہے   Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے عیشال فاطمہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-08-11), skjatala (14-08-11), فخر بٹ (14-08-11), کنعان (13-08-11), نبیل خان (12-08-11), محمد یاسرعلی (12-08-11), معظم (12-08-11), wajee (13-08-11), ابوسعد (14-08-11), بزم خیال (12-08-11), حیدر (12-08-11), حیدر Rehan (12-08-11), راجہ اکرام (12-08-11), عامرشہزاد (12-08-11), عبدالقدوس (12-08-11)
پرانا 12-08-11, 12:56 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,382
کمائي: 95,618
شکریہ: 52,496
11,160 مراسلہ میں 35,218 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری زندگی شاعری سے یوں ہی دور ہے
غریب بیچارہ جیسے کمانے سے مجبور ہے
میں کہاں،اور اردو ادب کے پیچ و خم کہاں
یہ آصی تو مطلب سمجھنے سے معذور ہے
ہاں ! یہ گوشہ، ادب سے ضرور مشہورہے!
یہاں راجہ ہو یا آدم ہو سیپ ہویا کہ سحر ہو


ہم مُشتاق ہیں آپ کے بارے میں جاننے کے لیے
کوئی بات تو چاہیے ہے بات بڑھانے کے لیے !
کل کی کسے خبر ہے ، کون جانے ہے کہاں ہوگا
ہم تو آج کا پوچھے ہیں اور مزید مشغلہ کیا ہوگا؟
کُچھ بتائیے مادرعلمی کی بابت، کُچھ علم کی بابت
شادی ہوئی، بچے ہیں ، کُچھ اپنے میاں کی بابت

شاعری کا شوق کیوں ہوا ، دل کیوں جلاتی ہو بھلا؟
پڑھتی سائنس، کرتی نوکری، لاکھوں کماتی بھلا
کیا رکھا ہے کتابوں میں، گھُپ اندھریے کمروں میں
اپنوں کو اپنی دید سے کیوں ترساتی ہو بھلا ؟




ساڈی بش اے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ اور نہیں شاعری ہوتی
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (14-08-11), skjatala (14-08-11), فیصل ناصر (12-08-11), کنعان (13-08-11), نبیل خان (12-08-11), محمد یاسرعلی (12-08-11), معظم (12-08-11), ابوسعد (14-08-11), بلال الراعی (14-08-11), بزم خیال (12-08-11), حیدر Rehan (12-08-11), راجہ اکرام (12-08-11), عیشال فاطمہ (12-08-11), عبدالقدوس (12-08-11)
کمائي نے حیدر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
13-08-11 عبداللہ آدم hd hay yaar 50
پرانا 12-08-11, 12:57 PM   #5
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,506
کمائي: 52,438
شکریہ: 5,864
3,223 مراسلہ میں 6,935 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہُن وارث شاہ ایتھے کی لکھے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (14-08-11), پاکستانی (12-08-11), عیشال فاطمہ (12-08-11), عبدالقدوس (12-08-11)
پرانا 12-08-11, 01:18 PM   #6
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,278
کمائي: 62,516
شکریہ: 10,294
3,098 مراسلہ میں 7,451 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عیشال فاطمہ پاک۔نیٹ فیملی میں خوش آمدید
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
معظم (12-08-11), عیشال فاطمہ (12-08-11)
پرانا 12-08-11, 01:19 PM   #7
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,278
کمائي: 62,516
شکریہ: 10,294
3,098 مراسلہ میں 7,451 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے عیشال کا مطلب کیا ہے؟
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 12-08-11, 01:24 PM   #8
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 20
کمائي: 736
شکریہ: 63
19 مراسلہ میں 98 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
میری زندگی شاعری سے یوں ہی دور ہے
غریب بیچارہ جیسے کمانے سے مجبور ہے
میں کہاں،اور اردو ادب کے پیچ و خم کہاں
یہ آصی تو مطلب سمجھنے سے معذور ہے
ہاں ! یہ گوشہ، ادب سے ضرور مشہورہے!
یہاں راجہ ہو یا آدم ہو سیپ ہویا کہ سحر ہو


ہم مُشتاق ہیں آپ کے بارے میں جاننے کے لیے
کوئی بات تو چاہیے ہے بات بڑھانے کے لیے !
کل کی کسے خبر ہے ، کون جانے ہے کہاں ہوگا
ہم تو آج کا پوچھے ہیں اور مزید مشغلہ کیا ہوگا؟
کُچھ بتائیے مادرعلمی کی بابت، کُچھ علم کی بابت
شادی ہوئی، بچے ہیں ، کُچھ اپنے میاں کی بابت

شاعری کا شوق کیوں ہوا ، دل کیوں جلاتی ہو بھلا؟
پڑھتی سائنس، کرتی نوکری، لاکھوں کماتی بھلا
کیا رکھا ہے کتابوں میں، گھُپ اندھریے کمروں میں
اپنوں کو اپنی دید سے کیوں ترساتی ہو بھلا ؟




ساڈی بش اے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ اور نہیں شاعری ہوتی



ہے یہ اک گوشۂ ادب یہ جان کر اچھا لگا
آپ کا یوں پوچھنا تو اور بھی اچھا لگا

پر

جناب یہ کیا خطاب کرتے ہیں
میاں اور بچوں‌ کی بات کرتے ہیں
"اکیس سالہ ننھی منی بچی" کو
آپ کیوں ‌کر خراب کرتے ہیں؟

اور کل نہیں دیکھا کسی نے، یہ بہت اچھی کہی
پر اس کا مطلب یہ نہیں کہ کہہ دوں ساری ان کہی

شاعری کا شوق ہے صرف، آپ سے کس نے کہا؟
ہیں بہت سے شوق، اتنے ہیں کہ کیا لکھتی بھلا
دل جلانے کے لئے کیا عشق و معشوقی ہی ہے؟
حالِ پاکستان پر کیا کر نہیں سکتے گلا؟

کچھ ادب سے ذوق ہے کچھ رعنا و نرگس سے ہے
سائنس بھی پڑھی مگر اب دل لگی کامرس سے ہے
ہوں گریجویٹ اور کیا کہوں خبریں تو میں پڑھتی نہیں
پر سبھی درد مندی میری بے کس و مفلس سے ہے

Last edited by عیشال فاطمہ; 12-08-11 at 01:26 PM.
عیشال فاطمہ آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے عیشال فاطمہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (14-08-11), فیصل ناصر (12-08-11), کنعان (13-08-11), پاکستانی (12-08-11), معظم (12-08-11), wajee (13-08-11), بزم خیال (12-08-11), حیدر (12-08-11), حیدر Rehan (12-08-11), راجہ اکرام (12-08-11), عامرشہزاد (12-08-11)
پرانا 12-08-11, 01:28 PM   #9
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 20
کمائي: 736
شکریہ: 63
19 مراسلہ میں 98 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی مراسلہ دیکھیں
عیشال فاطمہ پاک۔نیٹ فیملی میں خوش آمدید
شکریہ پاکستانی بھائی۔
عیشال فاطمہ آف لائن ہے   Reply With Quote
عیشال فاطمہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (12-08-11)
پرانا 12-08-11, 01:29 PM   #10
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 20
کمائي: 736
شکریہ: 63
19 مراسلہ میں 98 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
ہُن وارث شاہ ایتھے کی لکھے
کچھ بھی لکھئے پر کچھ تو لکھئے۔
عیشال فاطمہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عیشال فاطمہ کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (12-08-11), حیدر (12-08-11)
پرانا 12-08-11, 01:31 PM   #11
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 20
کمائي: 736
شکریہ: 63
19 مراسلہ میں 98 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی مراسلہ دیکھیں
ویسے عیشال کا مطلب کیا ہے؟
عیشال کا مطلب ہے "جنت کا پھول"۔
عیشال فاطمہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عیشال فاطمہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (14-08-11), حیدر (12-08-11), حیدر Rehan (12-08-11)
پرانا 12-08-11, 02:06 PM   #12
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,506
کمائي: 52,438
شکریہ: 5,864
3,223 مراسلہ میں 6,935 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عیشال فاطمہ مراسلہ دیکھیں
کچھ بھی لکھئے پر کچھ تو لکھئے۔
اسلامُ علیکم
پاک نیٹ میں خوش آمدید
امید ہے آپ یہاں میرے اور حیدر بھائی جیسے بے ادبوں کے لئے شاعری کا درس شروع کریں گی
اسی امید کے ساتھ
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (14-08-11), حیدر (12-08-11), عیشال فاطمہ (12-08-11)
پرانا 12-08-11, 02:18 PM   #13
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,175
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویلکم ٹو پاک نیٹ فیملی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
حیدر (12-08-11), عیشال فاطمہ (12-08-11)
پرانا 12-08-11, 02:21 PM   #14
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کی آمد کی بابت اک رنگینی چھاگئی
عشق و معشوقی کے درجے ہیں بہت بھلا اب کیا کہیں
وطن کی خاطر تڑپنا بھی ولایت سے کم نہیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
skjatala (14-08-11), حیدر (12-08-11), راجہ اکرام (12-08-11), عیشال فاطمہ (12-08-11)
پرانا 12-08-11, 02:21 PM   #15
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کی آمد کی بابت اک رنگینی چھاگئی
عشق و معشوقی کے درجے ہیں بہت بھلا اب کیا کہیں
وطن کی خاطر تڑپنا بھی ولایت سے کم نہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, فورم, کروں, کروں؟, گفتگو, گئی, پڑھتے, لکھے, لگا, ماحول, آل, السلامُ, اسلامی, بہن, بھائی, بے, باک, تھوڑا, تعارف, حساس, خیال, ذرا, سما, شاعرہ, شاعری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جو بندہ دنیا میں کسی بندے کے عیب چھپائے گا shafirajput صحیح المسلم 3 17-10-11 11:17 AM
میرے وطن میں عید کسی ھوئ ھوگی Haya 786 سیاست 5 29-09-09 08:36 PM
شعیب اختر کا ڈانس، پی سی بی کی ہائیکورٹ میں درخواست champion_pakistani کرکٹ 1 19-11-08 07:49 PM
آئی سی سی چمپئنز ٹرافی آصف اورشعیب تیس کھلاڑیوں میں تفسیر حیدر کرکٹ 2 11-07-08 12:12 PM
::: شعیب ملک ٹیم کے کپتان رہیں گے،چیئر مین پی سی بی ::: ابو کاشان خبریں 0 14-12-07 11:00 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger