| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 4
کمائي: 314
شکریہ: 9
2 مراسلہ میں 18 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں خولہ ہوں اور میرا تعلق ””” شہر اقبال ““ سیالکوٹ سے ہے ۔ ۔ ۔ اور میں ساتویں کلاس کی سٹوڈنت ہوں ۔ ۔ ۔ بہت عرصہ سے اپنے گھر میں پاک نیٹ کو دیکھ رہی ہوں ۔ ۔ آج جب رہا نہ گیا تو میں نے اپنے چاچو سے کہا کہ مجھے بھی یہاں رجسٹر کیا جائے سو اس کا نتیجہ آپ کے سامنے ہے ۔ ۔ ۔ ۔ کبھی کبھی حاضری ہوا کرے گی ۔ ۔ ۔ میری فیملی کے بہت سے لوگ یہاں موجود ہیں اگر میں کہوں کہ میرے سب بڑے یہاں ہیں تو یہ بھی غلط نہیں ہو گا ۔ ۔ خولہ امید ہے سب میری رہنمائی فرمائیں گے ۔ ۔ |
|
|
|
| 17 قاری/قارئین نے خولہ کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (30-10-11), Miss Khan (30-10-11), فیصل ناصر (30-10-11), فاروق سرورخان (30-10-11), کنعان (30-10-11), پاکستانی (11-11-11), ونودراتھور (29-10-11), ننھا بچہ (30-10-11), محمدخلیل (29-10-11), معظم (29-10-11), احمد نذیر (04-11-11), حیدر (30-10-11), رضی (29-10-11), سیپ (04-11-11), سحر (30-10-11), عبدالقدوس (30-10-11), عبداللہ آدم (03-11-11) |
|
|
#2 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 95
کمائي: 92
شکریہ: 150
66 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پرنام
آپکا نام بہت مشکل ہے۔ سمجھ نہیں آیا لیکن یہاں آپکا سواگت کرتاہوں یہ بہت اچھا اردوسائٹ ہے۔ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے ونودراتھور کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (30-10-11), محمد یاسرعلی (30-10-11), محمد زاہد بن فیض (14-11-11), معظم (29-10-11), احمد نذیر (04-11-11), حیدر (30-10-11), خولہ (29-10-11) |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
خولہ آپ کو پاک نیٹ پر خوش آمدید ۔ یہاں سب ہی آپ کے بڑے ہیں آپ کو کسی بھی معاملہ میں مشکل آئے تو بلاجھجک پوچھیے سب آپ کی مدد کرنے کو حاضر ہوں گے ۔ انشاءاللہ
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا | ننھا بچہ (30-10-11), محمد یاسرعلی (30-10-11), محمد زاہد بن فیض (14-11-11), محمدخلیل (29-10-11), احمد نذیر (04-11-11), حیدر (30-10-11), رضی (29-10-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,133
کمائي: 12,504
شکریہ: 3,416
697 مراسلہ میں 1,606 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام خوش آمدید جناب
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,564
شکریہ: 3,763
1,316 مراسلہ میں 3,009 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام ، آہا ، نام تو بہت اچھا ہے ماشاءاللہ ، کیا مطلب ہیں نام کے؟ خوش آمدید لٹل گرل!
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
وعلیکم السلام
خوش آمدید |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (30-10-11), حیدر (30-10-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
خوش آمدید
اللہ آپ کو کامیابیاں نصیب فرمائے آپ اگر اپنے چاچو کا اسم مبارک بتا دیں تو اچھا لگے گا
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (30-10-11) |
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
پاک نیٹپر خوش آمدید۔
یہاںپر بہت سے بچے بھی ہیں آپ ان سے دوستی کرسکتی ہیں |
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
خوش آمدید بہت خوشی ہوئی آپ کی آمد پر اب روزانہ آیا کریں اور کچھ اچھا سا شیئر بھی کیا کریں
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
کمائي: 172,544
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,391 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام وحمتہ اللہ وبرکتہ
خولہ اپ کو پاک نیٹ پر خوش آمدید ۔ آپ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔ امید ہے کہ آپ یہاں مستقل آیا کریں گی ۔
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| سحر کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (30-10-11) |
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,213
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ
![]() السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ خوش آمدید ڈیر |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 5
کمائي: 251
شکریہ: 16
3 مراسلہ میں 14 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
اھلاً وسھلاً مرحبا لٹل سسٹر |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فرمائیں, کلاس, کرے, گھر, گے, پاک, لوگ, نیٹ, نتیجہ, موجود, آج, اپنے, اقبال, اللہ, السلام, بڑے, جائے, حاضری, دیکھ, رہنمائی, سو, سامنے, شہر, عرصہ, غلط |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|