واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


السلام علیکم یا اہلیان پاک ڈاٹ نیٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-05-11, 10:13 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 155
کمائي: 2,597
شکریہ: 1
127 مراسلہ میں 444 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default السلام علیکم یا اہلیان پاک ڈاٹ نیٹ

السلام علیکم یا اہلیان پاک ڈاٹ نیٹ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
امید ہے کہ اللہ پاک کے فضل و کرم سے تمام بہن بھائی خوش و خرم ہوں گے الحمد للہ
میرا نام وقار عظیم ہے
ماں باپ بہن بھائی دس سال سے سعودیہ کے شہر جدہ میں مقیم ہیں
میں آج کل ملائیشیا میں ہوں اور الیکٹریکل انجینرنگ کر رہا ہوں الحمد للہ
پاک ڈاٹ نیٹ کا عرصہ دراز سے ایک خاموش رکن ہو لیکن اب بھائی فیصل ناصر کے کہنے پر اآپ سب کو اپنا تعارف دے رہا ہوں
میں کمپیوٹر فیلڈ سے بھی وابستہ رہا ہوں اور میں نے CCNA اور MCP بھی کر رکھا ہے
میری عمر چوبیس سال ہے
پاک ڈاٹ نیٹ پر آنے کا مقصد اپنے علم کی پیاس بجھانا تھا لیکن یہ کیسی پیاس ہے جو بجھتی ہی نہیں
قریبا ہر اسلامی تھریڈ مین جاتا رہتا ہوں خصوصا جہاں بحث چل رہی ہو ایک دوسرے کو کافر کہا جا رہا ہو
وہاں ایک ایک پوسٹ پڑھتا ہوں لوگوں کے خیالات دیکھتا ہوں ایک نیا ہی اسلام دیکھتا ہوں جہاں
اپنے کلمہ گو بھائی کو کافر اور گمراہ کہہ کر اس کی جنت دوزخ کا فیصلہ وہیں اس تھریڈ میں کر دیا جاتا ہے
لیکن میں کبھی کسی بحث میں نہیں پڑھتا کیوں کہ میں جاہل ہو کچھ نہیں جانتا
میرا خیال ہے اتنا تعارف کافی ہے
گستاخی معاف آپ سب کا چھوٹا بھائی ہوں
اللہ پاک ہم سب کو دین کو صیح طرح سے سمجھنے اور اس پر چلنے کی توفیق عطإء فرمائے آمین
السلام علیکم
وقار آف لائن ہے   Reply With Quote
22 قاری/قارئین نے وقار کا شکریہ ادا کیا
asakpke (30-05-11), mama_shalla (10-05-11), Miss Khan (16-02-12), rana ammar mazhar (12-02-12), shafresha (10-05-11), skjatala (10-05-11), فیصل ناصر (09-05-11), کنعان (10-05-11), گوندل (09-05-11), گلاب خان (12-02-12), پاکستانی (09-05-11), نورالدین (09-05-11), ننھا بچہ (10-05-11), محمد یاسرعلی (09-05-11), محمد عاصم (09-05-11), محمدعدنان (10-05-11), معظم (09-05-11), ابن آدم (10-05-11), احمد بلال (10-05-11), زین العابدین (12-02-12), عبداللہ آدم (10-05-11), عدنان دانی (10-05-11)
پرانا 09-05-11, 10:20 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,175
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وقار بھائی اللہ آپکو اپنے نیک مقاصد میں کامیاب کرے
پاک نیٹ پر آپ کے ایکٹیو ہونے کی خوشی ہوئی
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (12-02-12), نورالدین (09-05-11), محمد عاصم (09-05-11)
پرانا 09-05-11, 10:20 PM   #3
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,538
کمائي: 66,951
شکریہ: 2,999
1,870 مراسلہ میں 4,774 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وعلیکم السلام !

خوش آمدید ۔۔ امید ہے آپ سے الیکٹریکل اور کمپیوٹر کے بارے بہت کچھ سیکھیں گے۔
آتے جاتے رہیئے گا میری طرح
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (12-02-12), فیصل ناصر (09-05-11)
پرانا 09-05-11, 10:26 PM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,659
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فورم پہ خوش آمدید بھائی
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (12-02-12), فیصل ناصر (09-05-11)
پرانا 09-05-11, 10:45 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 155
کمائي: 2,597
شکریہ: 1
127 مراسلہ میں 444 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
وقار بھائی اللہ آپکو اپنے نیک مقاصد میں کامیاب کرے
پاک نیٹ پر آپ کے ایکٹیو ہونے کی خوشی ہوئی
آمین بہت بہت شکریہ فیصل بھائی
وقار آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے وقار کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (12-02-12), محمد عاصم (09-05-11)
پرانا 09-05-11, 10:46 PM   #6
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 155
کمائي: 2,597
شکریہ: 1
127 مراسلہ میں 444 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
وعلیکم السلام !

خوش آمدید ۔۔ امید ہے آپ سے الیکٹریکل اور کمپیوٹر کے بارے بہت کچھ سیکھیں گے۔
آتے جاتے رہیئے گا میری طرح
ان شاء اللہ میں حاضر میرے بھائی
وقار آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے وقار کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (12-02-12), محمد عاصم (09-05-11)
پرانا 09-05-11, 10:46 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 155
کمائي: 2,597
شکریہ: 1
127 مراسلہ میں 444 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
فورم پہ خوش آمدید بھائی
آپ کا بہت بہت شکریہ یاسر بھائی
وقار آف لائن ہے   Reply With Quote
وقار کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (12-02-12)
پرانا 09-05-11, 10:56 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,040
کمائي: 55,160
شکریہ: 11,770
1,558 مراسلہ میں 4,850 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوشی ہوئی آپ کا تعارف دیکھ کر ۔
خاص کر یہ دیکھ کر بھی کہ اتنی کم عمری میں اتنے تعلیم یافتہ ہيں اور کامیاب زندگی بھی گزار رہے ہيں
اور خیالات بھی اجھے ہیں ۔
کچھ اپنے مشاغل اور دلچسپی کے بارے میں بھی بتائیں ۔
اور یہ بھی کہ " نکڑ والے بابا " ( فیصل ناصر ) بھائی سے آپ کی دوستی کیسے ہے ۔؟
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (12-02-12), محمدعدنان (10-05-11)
پرانا 09-05-11, 10:59 PM   #9
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,679
کمائي: 52,583
شکریہ: 5,148
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دل کی گہرائیوں سے
خوش آمدید، اھلاً وسہلاً، پخیر راغلے،ست بسم اللہ جی آیاں نوں اور ویلکم میرے چھوٹے بھائی وقار عظیم۔
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (12-02-12), ننھا بچہ (09-05-11)
پرانا 09-05-11, 11:03 PM   #10
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,506
کمائي: 52,438
شکریہ: 5,864
3,223 مراسلہ میں 6,935 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وعلیکم اسلام وقار بھائی
امید ہے ہم آپ سے بہت کُچھ سیکھیں گے انشاءاللہ
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (12-02-12)
پرانا 09-05-11, 11:06 PM   #11
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,506
کمائي: 52,438
شکریہ: 5,864
3,223 مراسلہ میں 6,935 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں بھی عرصہ دراز سے خاموش میمبر تھا یہاں کا
پھر ایک دن خود ہی چُپ توڑ دی
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (12-02-12)
پرانا 09-05-11, 11:18 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,040
کمائي: 55,160
شکریہ: 11,770
1,558 مراسلہ میں 4,850 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خاموش تو میں تھا اس فورم پر اور اب بھی ہوں
کچھ نہيں بولتا ۔
بس لکھتا ہی رہتا ہوں ۔


Name:  029.jpg
Views: 82
Size:  112.3 KB
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
asakpke (30-05-11), rana ammar mazhar (12-02-12), skjatala (10-05-11), فیصل ناصر (09-05-11), محمد عاصم (10-05-11), محمدعدنان (10-05-11), عبداللہ آدم (10-05-11)
پرانا 10-05-11, 12:05 AM   #13
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,679
کمائي: 52,583
شکریہ: 5,148
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
وعلیکم اسلام وقار بھائی
امید ہے ہم آپ سے بہت کُچھ سیکھیں گے ان شاءاللہ
یہ صدمے والا آئیکن کس کیئے لگایا ہے بھائی
کیا آپ کو اچھا نہیں لگا وقار بھائی کا یہاں آنا
لگتا ہے آپ نے بھی پہچان لیا ہے وقار بھائی کو
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (12-02-12)
پرانا 10-05-11, 12:21 AM   #14
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,965
شکریہ: 23,989
4,984 مراسلہ میں 14,700 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وقار بھائی یا آپ جو بھی ہیں..............جیسا کہ عاصم اور ننھا بچہ نے شکوک و شبہات کا اظہار فرمایا::

جی ایاں نوں
ستے خیراں تے جم جم آؤ.................. رب راکھا تے
ہور کج نہ آکھا.

والسلام
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (12-02-12), محمد عاصم (10-05-11)
پرانا 10-05-11, 03:31 AM   #15
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 155
کمائي: 2,597
شکریہ: 1
127 مراسلہ میں 444 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
بہت خوشی ہوئی آپ کا تعارف دیکھ کر ۔
خاص کر یہ دیکھ کر بھی کہ اتنی کم عمری میں اتنے تعلیم یافتہ ہيں اور کامیاب زندگی بھی گزار رہے ہيں
اور خیالات بھی اجھے ہیں ۔
کچھ اپنے مشاغل اور دلچسپی کے بارے میں بھی بتائیں ۔
اور یہ بھی کہ " نکڑ والے بابا " ( فیصل ناصر ) بھائی سے آپ کی دوستی کیسے ہے ۔؟
بہت بہت شکریہ بھائی
مشاغل کچھ خاص نہیں
کرکٹ بہت شوق سے کھیلتا ہوں
پچھلے سال سے باڈٍی بلڈنگ کرنے کی ادھوری سے کوشش کر رہا ہوں دو تین مہینے ہی کر پاتا ہوں کوئی نا کوئی مسئلہ اآ‌جاتا ہے کبھی پیپر قریب کبھی انجری ہو جاتی ہے کبھی کچھ کبھی کچھ
اس کے علاوہ نیٹ استعمال کرتا ہوں
وقار آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے وقار کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (12-02-12), نورالدین (10-05-11)
جواب

Tags
ccna, کلمہ, کمپیوٹر, گے, پوسٹ, پاک, یا, وقار, ڈاٹ, نام, مقصد, آج, اللہ, اسلامی, بھائی, تعارف, جاہل, خوش, خرم, دے, سال, شہر, علم, عرصہ, عظیم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے زبیر خاص آفرز اور اعلانات 20 06-05-11 11:12 AM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں محسن بٹ Ask Experts ماہرین کی رائے 21 02-03-10 03:53 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger