واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


السلام علیکم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-04-10, 12:02 PM   #1
Senior Member
 
fazain's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 544
کمائي: 6,664
شکریہ: 602
343 مراسلہ میں 782 بارشکریہ ادا کیا گیا
fazain کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں fazain کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default السلام علیکم

السلام علیکم

salaam mera naam fazain main yahan ka new member hoon
our mujhy umeed hain k ap sab mujhy guaid karainge shukriya.

Last edited by shafresha; 14-04-10 at 09:16 PM. وجہ: عنوان کی تصیح
fazain آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے fazain کا شکریہ ادا کیا
rabab (14-04-10), sahj (14-04-10), shafresha (29-04-10), ھارون اعظم (14-04-10), راجہ اکرام (14-04-10)
پرانا 14-04-10, 12:22 PM   #2
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,982
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم بھائی فیضان

خوش آمدید پاک نیٹ پر

انشاء اللہ آپ بھی جلد اردو لکھائی میں ماھر ھو جائیں گے

کوشش جاری رکھئے گا

جزاک اللہ

والسلام
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
rabab (14-04-10), shafresha (14-04-10)
پرانا 14-04-10, 02:44 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,154
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید to pak net آپ 3 2 منتھ میں انشااللہ اردو لکنھا سیکھ لینگے گڈ لک
rabab آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-04-10, 03:03 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
فیضان بھائی
پاک نیٹ آمد پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید قبول کیجئے
آپ نے ایک اچھی جگہ کا انتخاب کیا ہے، اور اس کا اندازہ آپ کو چند ہی دن میں ہو جائے گا ان شاء اللہ

امید ہے کہ ہمارا اور آپ کا ساتھ طویل اور خوشگوار ہوگا۔ آپ کو انشاء اللہ یہاں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔

تعارف ذرا تفصیلی کروایئے
مکمل نام، تعلیمی قابلیت، آج کل کیا مصروفیات ہیں، پسندیدہ مشاغل کیا ہیں
پاک نیٹ پر کیسے پہنچے ؟


اور جہاں تک اردو لکھنے کا مسئلہ ہے تو بے فکر ہو جائیے ۔ ان شاء اللہ تھوڑی سی مشق کے بعد مجھ سے بھی اچھی اردو لکھنا شروع کر دیں گے۔
بس ہمیت اور لگن ہونے چاہیئے۔

کسی بھی قسم کی کوئی پریشانی ہو، یا کوئی بات سمجھ میں نہ آئے تو کسی بھی ساتھ سے پوچھ لیں،
یہ چونکہ ایک فیملی فورم ہے اس لئے سب لوگ یہاں بہنوں اور بھائیوں کی طرح رہتے ہیں۔

ان شاء اللہ آپ کا وقت اچھا گزرے گا
اللہ آپ کو خوش رکھے ۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
rabab (14-04-10), sahj (14-04-10), shafresha (14-04-10)
پرانا 28-04-10, 04:45 PM   #5
Senior Member
 
fazain's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 544
کمائي: 6,664
شکریہ: 602
343 مراسلہ میں 782 بارشکریہ ادا کیا گیا
fazain کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں fazain کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام علیکم میں اپنے pak.net سب بہین بھائیوں کا شکریہ ادا کرناچاہونگاآپ سب نے مل کر واقعی میرا حوصلہ بڑھایا ہے اُمید کرتا ہوں کہ اِنشاءاللہ ساتھ چل کر بہت آچھا وقت گزرے گا۔
fazain آف لائن ہے   Reply With Quote
fazain کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (28-04-10)
پرانا 28-04-10, 04:54 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ نے میرے اوپر والے مراسلے کا جواب نہیں دیا؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
fazain (28-04-10)
پرانا 28-04-10, 05:21 PM   #7
Senior Member
 
fazain's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 544
کمائي: 6,664
شکریہ: 602
343 مراسلہ میں 782 بارشکریہ ادا کیا گیا
fazain کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں fazain کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وعلیکم سلام راجہ اکرام بھائی میرا تعارف۔
نام ۔ محمد کمران Nick name فیضان تعلیم ایف ایس سی آج کل جاب کررہاھوں پسندیدہ مشغلہ کرکٹ کھیلنا دوستوں میں بیٹھنا یہاں پر راجہ اکرام بھائی کی راہ نمائی حاصل ہوئی۔
آخر میں ایک بار پھر شکریہ ادا کرنا چاھونگا جنہوں میرے ساتھ تعاون کیا خاص کر راجہ اکرام بھائی کا انہوں نے میرے ساتھ بہت تعاون کیا ہے ۔ شکریہ
fazain آف لائن ہے   Reply With Quote
fazain کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (29-04-10)
جواب

Tags
member, mujhy, naam, net, pak, pak net, sab, salaam, umeed, فورم, ھو, پاک, لکھائی, نیٹ, اللہ, السلام, انشااللہ, اردو, بھائی, جلد, جائیں, جاری, خوش, رکھئے, سیکھ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger