| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مقام: karachi
عمر: 21
مراسلات: 96
کمائي: 2,825
شکریہ: 80
82 مراسلہ میں 308 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا نام صبا ہے۔۔کراچی سے ہوں انٹر ارٹس کی اسٹوڈنٹ ہوں۔۔تھوڑی مزاج کی سخت ہوں اگر کوئی بات بری لگے میری تو اس کیلئے پیشگی معافی
|
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے صبارخ کا شکریہ ادا کیا | J.S (28-09-10), shafresha (28-09-10), فیصل ناصر (28-09-10), کنعان (28-09-10), ناصحی (29-09-10), مرزا عامر (28-09-10), حیدر (29-09-10), راجہ اکرام (28-09-10), شمشاد احمد (28-09-10), طارق راحیل (11-10-10), عبدالقدوس (29-09-10), عروج (10-10-10) |
|
|
#2 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,724
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,067 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
حسد کے بارے میں آپ کا ٹھریڈ پڑھ کر خوشی ہوئی
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,175
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انتظامیہ کی طرف سے آپ کو
پاک نیٹ میں خوش آمدید امید ہے آپ کو یہاں رہنا اچھا لگے گا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,226
شکریہ: 3,271
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فورم پر آپکو خوش آمدید ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اگر آپکا مزاج گرم ہے تو فورم لاگ اِن ہونے کے بعد ٹھنڈے پانی کا گلاس پی لیا کریں۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بہن آپ کو پاک نیٹکی انتظامیہ کی جانب سے خوش آمدید کہا جاتا ہے!
اگر آپ کا مزاج سخت ہے تو کوئی بات نہیںہم اپنی بہنوں کی سختیاں برداشت کرلیتے ہیں!!!!!
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
پاک نیٹ تشریف آوری پر خوش آمدید تعارف سے پتہ چلا کہ آپ کا مزاج سخت ہے ۔۔ لیکن نام سے ایسا نہیں لگتا کہتے ہیں کہ نام کا انسان کی شخصیت اور رویے پر اثر ہوتا ہے ۔۔ آپ نے شاید صرف سخت مزاجی کو ہی پیش نظر رکھا لیکن یہاں انشاء اللہ آپ کی نرم مزاجی کو نکھارا اور سنوارا جائے گا بس ایک شرط ہو گی کہ روزانہ کچھ وقت کے لئے ضرور آئیں ۔۔ تا ہم تعلیم سب سے اہم ہے ، اس لئے اس پر بھرپور توجہ دیجئے ۔اس سے بھی شخصیت میں متانت آتی ہے بس اب روزانہ آئیں اور کچھ نہ کچھ لکھیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,676
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بهن جي ۔۔۔ خوش آمديد۔۔۔ مرحبا
موضوع بحث آپ كي گرم مزاجي بن گيا هے۔۔۔ اس پر مجھے ايك لطيفه سا ياد آ گيا۔۔۔ ايك هوٹل گونگوں كے لئے بنايا گيا تھا ۔۔۔ هوٹل كے مالك سميت هوٹل كا سارا عمله گونگوں كو زبان ( اشارے كي زبان ) كو بخوبي سمجھتے تھے۔۔۔۔ ۔ دو گونگے گاهك هميشه هوٹل ميں آتے اور واپس جاتے وقت ريسپشن پر ادائيگي كرتے هوئے وه بعض اشارے وغيره كرتے كرتے نقل جاتے جس كے جواب ميں هوٹل كا مالك ان پر برس پرٹا تھا اور ان كو سلواتيں سناتا تھا۔۔۔ ان كا يه تماشا كئي دنوں سے جاري تھا كه ايك دن ايك صحيح شخص نے مالك سے پوچھا كه يه گونگے كيا اشارے كرتے هيں جو آپ كو اتنا نا گوار گزرتا هے اور آپ ان كو يوں سلواتيں سناتے هيں۔۔۔۔ مالك نے جواب ديا كه يه كم بخت جاتے هوئے گانے گاتے هيں اور ان كي بد سرے گانے مجھے پسند نهيں هيں۔۔۔ تو بهن۔۔۔۔۔ يهاں اس فورم پر آپ كي گرم مزاجي كا اثر صرف اسي شخص كو هو گا جو هوٹل كے مالك كي طرح هو گا۔۔۔۔۔ هم جيسے گونگوں كو اس سے كوئي فرق نهيں پڑتا۔۔۔۔ البته جو بھائي نے آپ كو مشوره ديا هے كه فورم پر آتے وقت ٹھنڈا پاني پي ليا كريں۔۔۔ اس كے ساتھ ميرا مشوره هے كه ايك جگ بھر كر ٹھنڈے پاني كا پاس بھي ركھ ليا كريں۔۔۔۔ باقي آپ كو خوش آمديد ايك بار پھر۔۔۔۔۔اميد هے آپ ايك مفيد اضافه ثابت هوں گي۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
شمشاد بھائی آپ کا کیبورڈ صحیحنہی ہوا کیا؟؟؟؟
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مقام: karachi
عمر: 21
مراسلات: 96
کمائي: 2,825
شکریہ: 80
82 مراسلہ میں 308 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایسی بھی کوئی بات نہیں کہ میں بہت ہی بری ہوں غلط بات پر غصہ کرتی ہوں آپ لوگ بھی کیا سوچ رہے ہونگے کہ میں نے یہاں آتے ہی اسطرح کی باتیں شروع کردی ہیں
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید!
یہاں کوئی ساتھی غلط بات نہیں کرتا دوسرے لفظوں میں یہاں ہر کوئی اپنی بات کو درست سمجھتا ہے
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,127
کمائي: 192,996
شکریہ: 9,954
7,882 مراسلہ میں 16,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#14 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,382
کمائي: 95,623
شکریہ: 52,496
11,161 مراسلہ میں 35,219 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | ناصحی (29-09-10) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
خوش آمدید
صبا آئی ہوا کا تازہ جھونکا لائی گرم مزاج والا |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فورم, ہماری, کیلئے, کوئی, پیشگی, پاک, وعلیکم, لگے, نیٹ, نام, مزاج, معلومات, معافی, السلام, انٹر, انتظامیہ, ارٹس, اسٹوڈنٹ, بری, تعلیم, خوش, دوسرے, سخت, صبا |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اسلام وعلیکم آج 15 مارچ ہے | J.S | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 31 | 07-05-10 02:50 PM |
| السلام وعلیکم | tasleem | تعارف | 12 | 28-03-10 08:11 AM |
| ،راہ ھدایت پر وہی شخص ہے جس کا ایمان وعقیدہ صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کے ایمان وعقیدہ کے موافق رہے | sahj | اخلاق و آداب | 0 | 18-11-09 02:39 PM |
| مسنون دعاؤں کا مجموعہ | رضی | پاک۔نیٹ پراجیکٹس | 1 | 14-07-09 02:45 PM |
| ضربِ کلیم (مکمل مجموعہ کلام ( | راجہ صاحب | شعر و شاعری | 28 | 15-04-08 07:07 PM |