| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 200
کمائي: 7,231
شکریہ: 146
162 مراسلہ میں 425 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان آفاقی لہریں سوسائٹی
دنیا بھر میں ذرایع ابلاغ کا موثراور فوری ذریعہ ریڈیو جو اپنی حدور میں پھیلے ہوئے علا قہ جات کے دوردراز بسنے والے باسیوں کے لئے اہم خبریں ۔حالات حاضرہ کی تازہ صورت حال واطلاعات۔تفریحی اور بامقصد پروگرام نشر کرتا ہے۔ریڈیو لسننگ ایک شوق ہے جسے مقامی سطح پرتفریح کےلئے سننا جاتا ہے جبکہ کچھ کوگ ملکی اور عالمی سطح کے حالات کی تازہ صورت حال جانئے کےلئے ریڈیو نشریات سنتے ہیں۔ملک بھر میں بلکہ دنیا کے دیگر ممالک میں کچھ حضرات نے شوق کی تسکین کےلئے باقاعدہ لسنرز کلب قائم کررکھے ہیں۔جس میں ایک باوقار نام'' شارٹ ویو لسنرز کلب'' شارٹ وہو میڈیا نیٹ کلب "کلب کا نیا نام شیخوپورہ کا بھی ہے۔جو سنہ1978 ءسے قائم ہے اور سنہء1998 ءسے ملک بھر کے لسنرز دوستوں کو ایک پلیٹ فارم پرجمع کرنے اور اُن کی تحریری آواز کو کلب رپورٹ '' آفاقی لہریں رپورٹ ''کے ذریعے ملکی اور غیر ملکی ریڈیو اسٹیشن کے احکام بالا تک پہنچانے کا کام احسن طریقہ سے سرانجام دے رہاہے۔آفاقی لہریں رپورٹ پلیٹ فارم سے ملک بھر کے دوستوں کو انٹرنیشنل ریڈیو اسٹیشن کے متعلق بھی معلومات فراہم کی جاتی تھیں ۔جبکہ اکثر نئے دوستوں کا کہنا تھا کہ ہمیں کلب سرگرمیاںودیگر رپورٹ بنانے کے متعلق بھی معلومات فراہم کی جاہیں ۔لہذا اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے سنہئ2000 سے کلب رپورٹ آفاقی لہریں کے نام سے '' پاکستان آفاقی لہریں سوسائٹی '' کا قیام عمل میں لایا گیا۔ پاکستان آفاقی لہریں سوسائٹی م ک کے لسنرز اور لسنرز کلبوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے اور اُن کے مفاد کےلئے سنہ 2000 سے قومی سطح پر کام سر انجام دینے والی واحد سوسائٹی ہ جس کا مقصد'امن دوستی تحاداوربھائی چارہ کو فروغ'' دیناہے۔سوسائٹی و و ٹنگ ممبرز کے ذریعہ جمہوری طور پر منتخب بورڈ آف ممبر کی زیر نگرانی کام کرتی ہے۔لسنر ز کے حقوق کے تحفط کی تحریک کو مضبوط بنا نے کےلئے اس میں زیارہ سے زیارہ لسنرز دوستوں کی شمولیت ضروری ہے اس کی ممبر شپ حاصل کرکے آپ بھی قومی سطح پر تیزی سے زور پکٹرتی ہو ئی لسنرز کی اس سوسائٹی ک حصہ بن جائیں گئے۔جہاں لسننگ کے حوالہ سے آپ مسائل کا حل تجویز کیا جاتا ہے ۔آیئے آج ہی'' پاکستان آفاقی لہریں سوسائٹی'' کی ممبرز شپ حاصل کریں۔ پاکستان آفاقی لہریںسوسائٹی کیا ہے؟ ﴿ پاکستان آفاقی لہریںسوسائٹی ملکی وغیر ملکی ریڈیو اسٹیشن کی نشریات سننے واے سامعین اور لسنرز کلبوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے اوراُن کے مفاد کے لئے سنہ 2000 سے قومی سطح پر کام سر انجام دینے والی واحد سوسائٹی ہ جس کا مقصد امن دوستی اتحاداوربھائی چارہ کوفروغ دینا ہے۔سوسائٹی وو ٹنگ ممبرز کے ذریعہ جمہوری طور پر منتخب ممبرآف بورڈ سوسائٹی ک زیر نگرانی کام کرتی ہے۔لسنر ز کے حقوق کے تحفط کی تحریک کو مضبوط بنا نے کے لئے اس میں زیادہ سے زیادہ لسنرز دوستوں کی شمولیت ضروری ہے اس کی ممبر شپ حاصل کرکے آپ بھی قومی سطح پر تیزی سے زور پکٹرتی ہو ئی لسنرز کی اس سوسائٹی ک حصہ بن جاہیں گے۔جہاں لسننگ کے حوالہ سے آپ کے مسائل کا حل تجویز کیا جاتا ہے ۔ اب تک کلبوںکی بڑی تعداد سوسائٹی ک ممبرشپ حاصل کرچکی ہے اور اب کلب کے علاور عام لسنرز کو بھی سوسائٹی ک ممبرشپ حاصل کرناممکن ہوگیا ہے۔امید ہے آپ بھی سوسائٹی ک ممبر شپ حاصل کریں گے بلکہ دیگر لسنرز دوستوں کو سوسائٹی م ں شامل ہونے کی دعوت دیں گے۔آیئے آج ہی پاکستان آفاقی لہریں سوسائٹی ک ممبر شپ حاصل کریں۔ پاکستان آفاقی لہریںسوسائٹی کیا چاہتی ہے؟ ﴿ پاکستان آفاقی لہریںسوسائٹی چاہتی ہے کہ ملکی سطح پر۔بلکہ انٹرنیشنل سطح پر۔تمام لسنرز اکٹھے ہوکر” امن دوستی اتحاداور بھائی چارہ کا فروغ “کے لئے مل جل کرکام کریں۔ یہ کیسے ممکن ہے؟ ﴿ ریڈیو لسننگ ایک شوق ہے ۔جب ہر لسنرز،عمر، جنس،مذہب،رنگ و نسل اور ذات برادری وغیرہ کے امتیاز کے بغیر شوق کی تسکین کےلئے صرف شوق کی خاطر ۔ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونگے تو ایسے ممکن ہے۔ منشور! ﴿ ملک بھر کے لسنرز دوستوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنا۔اُن کی تحریری آواز کو آفاقی لہریںرپورٹ کے ذریعہ ملکی وغیر ملکی احکام بالا تک پہنچانا۔پروگرام کی بہتری کےلئے تجاویزاور مشوروں سے ان کی بہترسمت کاتعین کرنا شامل ہے۔ تاکہ لسنرز دوستوں کے اتحاد کی قوت سے ان پر بہتر اثرات مرتب ہوں۔اورلسنرزدوست مل جل کر اپنے جُملہ مسائل حل کریں۔ ہم ملک بھر کے دیگرکلبوں کو دعوت دیتے ہیں کہ آیئے سب مل کرایک پلیٹ فارم پر اکٹھے ہو ںاور مل جُل کر اپنے دیگر مسائل حل کریں۔ رابط۔ ﴿ پاکستان آفاقی لہریں سوسائٹی ک مشن” ا من دوستی اتحاداور بھائی چارہ کا فروغ“ میں شامل ہونے اورسوسائٹی کا یسوسی ایٹ ممبربنانے کے لئے مزیدمعلومات اورممبرشپ فار م وقواعد وضوابط حاصل کرنے کے لئے مندرجہ ذیل پتہ پر جوابی لفافہ کے ساتھ رابط کریں۔ شکریہ Israr Ahmad Chaudhary Head Office.Pakistan Aafaqie Lehrain Society Street # 2.Madina Park.Rasoolpura.Gulzar-u-Mustufa Road Sheikhupura 39350 Punjab Pakistan Cell +92 322 7197335 E-mail.pals_swlc@yahoo.com
__________________
RADIO WORLD ... UNITY FOR PEACE Last edited by اسراراحمد چوہدری; 13-07-10 at 08:06 PM. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے اسراراحمد چوہدری کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (13-07-10), عارف اقبال (14-07-10) |
![]() |
| Tags |
| com, pakistan, فوری, فارم, پروگرام, والی, قائم, نام, میڈیا, مسائل, yahoo, آج, تجویز, تحریری, جائیں, حل, حضرات, حصہ, دیں, دوستی, دے, شارٹ, طور, عالمی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وہ لمحے کتنے دروغ گو تھے (فراز) | The Great | احمد فراز | 7 | 28-03-12 10:17 PM |
| کثیر الازدواجیت کے فروغ کا کلب | راجہ اکرام | عمومی بحث | 38 | 10-11-11 11:19 PM |
| اسلامی جمہوریۂ ایران میں علم و دانش کا فروغ ایک تاریخی حقیقت | پاکستانی | دیس ہوئے پردیس | 8 | 22-03-09 01:24 AM |
| اہم اعلان!!!! (قادیانیت کو فروغ) | وجدان | خبریں | 2 | 09-10-08 05:59 PM |
| حکومت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے اقدامات کررہی ہے، جام کرم علی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 1 | 04-01-08 11:50 AM |