| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 10
کمائي: 264
شکریہ: 14
10 مراسلہ میں 18 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم فرینڈز
![]() میں آپ سب کی محفل میں ابھی ابھی وارد ہواہوں اور آپ سب کے لئے انجانا ہوں۔ لیکن ان شاء اللہ اگر وقت ملتا رہا اور زندگی ساتھ دیتی رہی تو آنا جانا لگا رہے گااور پھر یہ انجانا پن بھی ختم ہوجائے گا۔ اس فورم کو میںکافی عرصہ سے آبزرو کررہا ہوں وہ اس طرح کہ اس فورم کے لنکس اکثر فرینڈز کی فیس بک وال پہ دیکھیں ہیں لیکن میں نے کبھی کوئی فورم استعمال نہیں کیا جس وجہ سے یہاں پہ بھی رجسٹر ہونے سے ہچکچا رہا تھا ۔ لیکن آج مجھ سے رہا نہیں گیا جس وجہ سے میں یہاں دوڑا چلا آیا ۔ باقی میں آپ سب کو ایک بات بتا دوں کہ میں زرا کھلا ڈُلا بندہ ہوں یعنی ہنسی مذاق کرنے والا تو اس لئے اگر میرے ہنسی مذاق کی وجہ سے کسی بھائی یا محترمہ کو کوئی تکلیف پہنچے تو اس کےلئے میں پیشگی معافی کا خواستگار ہوں۔ ابھی میں یہ تو نہیں بتاسکتا کہ اس فورم میں میرے لئے انٹرسٹنگ کیا ہے کیونکہ یہ میرا پہلا تجربہ ہے لیکن کچھ دنوں بعد سب کچھ کلئر ہوجائے گا۔ اب آپ سب سنائیں کہ کیسے ہیں اور میرا یہاں آنا آپ سب کو کیسا لگا۔
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,641
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم اپ کو پاک۔نیٹ پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
والسلام |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,641
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگراپ چاہیں تو اپنا تعارف فیس بک پر اپنے دوستوں کے ساتھ شیر کر سکتے ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 10
کمائي: 264
شکریہ: 14
10 مراسلہ میں 18 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ محتر م منتظمین صاحب ۔ ویسے آپ کی آئی ڈی کچھ عجیب و غریب سی نہیں ہے
![]() جی میں نے دیکھا ہے سوشل بک مارکنگ کے ٹولز کو میں بالکل کرتا ہوں |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,641
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر اپکا سوال اپکی تشریف آوری کے متعلق ہے تو صاف گوئی سے جواب دوں گا۔
پاک۔نیٹ ایک فیملی ہے اور فیملی میں انجانے کو اپنی جگہ بنانے کے لیے زیادہ تگ و دو کرنی پڑتی ہے۔ کیا اپ "فیملی" میں جگہ بنا پائیں گے؟
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,175
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید انجانا صاحب
منتظمین کی آئی ڈی کے معاملات ذرا بڑی نوعیت کے ہیں ![]() کچھ عرصے فورم سے وابستہ رہیں گے تو آپ کو پتہ چلے گا کے یہ راز ہائے سربستہ ہمشہ سے راز ہی ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,175
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 10
کمائي: 264
شکریہ: 14
10 مراسلہ میں 18 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فیصل بھائی بہت شکریہ خوش آمدید کہنے کا اور جناب منتظمین صاحب کی آئی ڈی کے بارے میں آگا ہ کرنے کا
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 241
کمائي: 4,548
شکریہ: 97
163 مراسلہ میں 441 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بھائی میں نے بہت کوسش کی کسی محترم یا محترمہ کو تکلیف پہنچے اب تک ایسا نہیں ہو ایہاں کے سب لوگ بہت اچھے کھلے دل کے،پُر مزاح ہیں۔ Last edited by gazali; 24-10-10 at 08:06 PM. |
|
|
|
|
| gazali کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (24-10-10) |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بھائی انجانا السلام علیکم،
آپ کو پاک نیٹکی انتظامیہ کی جانب سے خوش آمدید کہا جاتا ہے! ہم آپ کی جانب سے خوبصورت، کارآمد اور مُفید شئیرنگ کے منتظر ہیں!!!
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فیس, ہونے, فورم, کھلا, کیسے, کیسا, کوئی, گا۔, پہ, وقت, وجہ, لگا, محفل, محترمہ, آیا, آج, اللہ, ابھی, استعمال, بھائی, تجربہ, دیتی, زندگی, ساتھ, عرصہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|