واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


اپنا تعارف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-08-10, 02:24 AM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 1
کمائي: 284
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 8 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اپنا تعارف

اپنا تعارف

تقریبا" دو سال سے 'فورمز' میرے ساتھ گفتگو کر رہی ہے اور آج میں اس قابل ہوا کہ اپنا تعارف کرا سکوں مجھے ریٹائر ہوئے اب سات سال ہو چکے کمپیوٹر کا استعمال اچھی طرح نہیں آتا میں امریکہ میں مقیم ہوں اور اردو بلاگ لکھنا چاہتا ہوں امید ہے آپ لوگ میری مدد کریں گے اور حوصلہ افزائی فرمائیں گے طب اور صحت پر بہت اچھی اچھی مفید باتیں لکھنا چاہتا ہوں میں ایک نیورالوجسٹ تھا وہ ڈاکٹر جودماغ وغیرہ کی بیماریوں کا علاج کرتے ہیں
وھاج آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے وھاج کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-08-10), فیصل ناصر (01-08-10), پاکستانی (01-08-10), منتظمین (01-08-10), طارق راحیل (09-09-10), عبدالقدوس (01-08-10), عبداللہ آدم (01-08-10), عدنان دانی (01-08-10)
پرانا 01-08-10, 02:47 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,641
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں‌اپکو تہ دل سے پاک۔نیٹ پر خوش آمدید کہتا ہوں‌اور امید کرتا ہوں کہ اپ کے تجربے سے ہم سب مستفید ہو سکیں گے۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-08-10), پاکستانی (01-08-10), عبدالقدوس (01-08-10), عبداللہ آدم (01-08-10)
پرانا 01-08-10, 02:57 AM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,761
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جناب وھاج صاحب السلام علیکم،
میں‌پاک نیٹ‌کی انتظامیہ کی جانب سے آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں۔

ہم آپ کی جانب سے اس شعبے میں‌مُفید شئیرنگ کے منتظر ہیں۔

آپ کی آمد کا بہت بہت شکریہ سر!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (01-08-10), عبدالقدوس (01-08-10), عبداللہ آدم (01-08-10)
پرانا 01-08-10, 03:06 AM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,175
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاک نیٹ پر خوش آمدید وھاج صاحب
آپ نیورالوجسٹ ہیں جان کر اچھا لگا
کچھ اور بھی بتائیں اپنے بارے میں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-08-10), عبدالقدوس (01-08-10), عبداللہ آدم (01-08-10)
پرانا 01-08-10, 12:00 PM   #5
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,235
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کو منی پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں، امید ہے آپ کا یہاں بہت اچھا وقت گزرے
گا، اور آپ ایک پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز کے ایک مفید رکن ثابت ہونگے۔شکریہ
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (01-08-10)
جواب

Tags
فورمز, فرمائیں, کمپیوٹر, کرتے, گے, یہان کیا لکھوں؟, ڈاکٹر, وغیرہ, قابل, لوگ, چاہتا, مدد, آتا, آج, اچھی, امریکہ, اردو, اردو بلاگ, استعمال, بیماریوں, تعارف, سال, ساتھ, طرح, علاج, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
::::: حدیث کی تعریف اور اقسام کا تعارف ::::: آپ کے سوال اور ان کے جواب ابن یعقوب اقسام حدیث 16 24-05-10 10:03 PM
حمد باری تعالی wajee شعر و شاعری 0 28-10-09 09:28 PM
حمد باری تعالی wajee شعر و شاعری 3 12-10-09 01:53 AM
سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 02:34 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger